Home > 2018 > February > 14

پاکستان کے انتہاپسندوں سے تعلقات دنیا کے لیے خطرہ: امریکہ

ڈیلی کشمیر رپورٹ قیصر عزیز سے امریکہ کے نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر ڈینیئل کوٹس نے پاکستان کے انتہا پسندوں سے تعلقات اور جوہری ہتھیاروں میں اضافے کو دنیا کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ انھوں نے خبردار کیا ہے کہ وہ انتہاپسند جن کی پاکستان پشت پناہی کر رہا ہے، وہ افغانستان اور انڈیا کے اندر حملے کرتے رہے گے جس سے خطے میں کشیدگی پھیل رہی ہے۔ دنیا کو لاحق عالمی خطرات کو اجاگر کرنے کے لیے سینٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سالانہ اجلاس میں ڈینیئل کوٹس کا کہنا تھا: 'جن انتہاپسند تنظیموں کی پاکستان پشت پناہی کر رہا ہے

Read More