Home > 2018 > February > 12

Truth triumphed, says Bilal Kawa’s mother on his release and others news

Truth triumphed, says Bilal Kawa’s mother on his release* The 37 yr old businessman from Srinagar, Bilal Ahmad Kawa, on Saturday described his detention by the Delhi Police as his “bad luck”. Mr. Kawa told The Hindu over phone from his Delhi residence, “This episode will not keep me away from Delhi. I have done no wrong. Why should I fear? I will keep coming to do my business here and prosper.” He said, “I am thankful to the Delhi Police for being kind enough during the detention. I am also thankful to the J&K Police for being truthful about my reality.” Mr. Bilal was arrested

Read More

سنجوان ملٹری اسٹیشن جموں میں 32گھنٹوں تک جاری رہنے والی خونین معرکہ آرائی اختتام پذیر 

سنجوان ملٹری اسٹیشن جموں میں 32گھنٹوں تک جاری رہنے والی خونین معرکہ آرائی اختتام پذیر 5فوجی اہلکار ، ایک عام شہری اور 4فدائین جنگجو ہلاک ، ایک درجن کے قریب زخمی ، علاقے میں تلاشی کارروائی جاری سرینگر/ 11 / فروری/ مظفر خان جموں کے ملٹری اسٹیشن پر قریب 32گھنٹوں فدائین جنگجوﺅں اور فورسز کے درمیان جھڑپ اختتام پذیر ہوئی جس دوران 5فوجی اہلکار ، ایک عام شہری اور چار فدائین جنگجوﺅں ہلاک ہو گئے ۔ ادھر علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ہے جبکہ حملے کے بعد جموں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے جبکہ حملے کے بعد سرحدوں پر تعینات

Read More

محمد مقبول بٹ کے آ بائی قصبہ ترہگام میں تقاریب کا اہتمام

محمد مقبول بٹ کے آ بائی قصبہ ترہگام میں تقاریب کا اہتمام معمر والدہ کے حوصلے اب بھی بلند ،نوجوانوں نے مشعل بردار جلوس نکالا ترہگام (کپوارہ)//آج کے روز جب19984میں لبریشن فرنٹ کے بانی اور شمالی کشمیر کے ترہگام قصبہ سے تعلق رکھنے والے محمد مقبول بٹ کو تہاڑ جیل میں تختہ دار پر لٹکایا گیا اور اس کے جسد خاکی کو وہا ں پر ہی دفن کیا ۔محمد مقبول بٹ کی برسی پر ہر سال ترہگام میں تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے جسمیں قرآن خوانی اور تعزیتی مجلس بھی منعقد کی جاتی ہیں ۔ محمد مقبول بٹ کے حوالہ سے

Read More