Home > 2018 > February > 08

کڈنی کے امراض کو کم کرنے میں مددگار پھل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کڈنی اگرچہ انسانی جسم کا انتہائی چھوٹا عضو ہے، مگر اسے انسانی صحت، نشو و نما، بہتر اور زیادہ زندگی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے۔ گردے نہ صرف انسانی زندگی کے لیے لازمی ہے، بلکہ یہ کھائی جانے والی غذا کو ہارمون میں تبدیل کرکے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے، پیشاب کی روانی کو بہتر کرنے اور انسانی جسم کو بڑھانے میں بھی مدد فراہم کرتے ہیں۔ جس طرح زیادہ پانی پینا کڈنی کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے ۔اسی طرح کئی ایسے پھل بھی ہیں جو کڈنی کے امراض کو کم کرنے یا پھر انہیں پیدا

Read More

کلونجی کا استعمال سنت نبویؐ،کلونجی سے گھر بیٹھے موت کے علاوہ تمام بیماریوں سے نجات حاصل کریں

اسلام آ باد( نیوز ڈیسک )حضور اکرم ﷺکاارشاد ہے ”کلونجی استعمال کیا کرو کیونکہ اس میں موت کے سوا ہر بیماری کیلئے شفا ہے۔“کلونجی ایک قسم کی گھاس کابیج ہے۔اس کا پودا سونف سے مشابہ، خودرو اور چالیس سینٹی میٹر بلند ہوتا ہے۔ پھول زردی مائل،بیجوں کا رنگ سیاہ اور شکل پیاز کے بیجوں سے ملتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ بعض لوگ انہیں پیاز کا ہی بیج سمجھتے ہیں۔ کلونجی کے بیجوں کی شفائی تاثیر سات سال تک قائم رہتی ہے۔صحیح کلونجی کی پہچان یہ ہے کہ اگر اسے سفید کاغذ میں لپیٹ کر رکھیں تو اس پر چکنائی کے

Read More

رات کو بھنڈی ایک پانی گلاس میں بھگوکر صبح ناشتے سے پہلے یہ پانی پینے سے کیا ہوگا،یہ ٹوٹکا آپکی زندگی بدل سکتا ہے،آزمائش واحد شرط

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھنڈی ہر گھرمیں استعمال ہونےوالی مرغوب غذا ہے۔بھنڈی میں صحت سے متعلق کئی راز چھپے ہیں، بھنڈی میں بھرپورمقدار میں فائبرپایا جاتا ہے جو بلڈ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے، اس میں کیلشیم پایا جاتا ہے جو ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے اور جوڑوں کے درد میں آرام پہنچاتا ہے، اس میں موجود لیس دار مادہ ہڈیوں کے لئے بہت مفیدہوتا ہے،بھنڈی میں وٹامن سی بھی بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے، جو دمہ کی علامات کو پنپنے سےروکتا ہےبھنڈی کے استعمال سے گردے بھی ہر قسم کی بیماری سے محفوظ رہتے ہیں.اس کا پانی آپ کا

Read More