Home > 2018 > February > 07

In Kashmir, Food Corporation of India is under a cloud after grain worth Rs 14 crore goes missing

*In Kashmir, Food Corporation of India is under a cloud after grain worth Rs 14 crore goes missing*  _The CBI was put on the case but its investigation was stayed by the High Court._ All year round, trucks move along the Srinagar-Jammu highway, bringing supplies of subsidised foodgrain from Punjab, which is sold at government ration shops in Kashmir. But before it reaches ration shops, the foodgrain is stored in privately-owned depots rented by the Food Corporation of India. In August 2017, the corporation’s vigilance department filed a complaint with the Central Bureau of Investigation alleging that, at one depot in Baramulla in

Read More

شکاری خود سمندری ’بگلے ‘کا شکار ہو گیا

میری لینڈ  (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست میری لینڈ کے صنعتی علاقے ایسٹون میں 90 فٹ کی اونچائی سے گرنے والے مردہ بگلے نے شکاری کو ہسپتال پہنچا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست مری لینڈ کے علاقے ایسٹون میں کینڈین " بگلے " کی وجہ سے 51 سالہ شکار ی رابرٹ ملہیمر (Robert Meilhammer) کو سر میں شدید چوٹیں آئیں ، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب رابرٹ اور سکے شکاری دوست بگلوں کے شکار کے لیے اس علاقے میں موجود تھے۔میری لینڈ نچرل ریسورس ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق ایسٹون میں شکاری گروپ کا نشانہ بننے والابگلا

Read More

امریکی جوڑے کے ہاں 14ویں کی پیدائش متوقع

مشی گن (مانیٹرنگ ڈیسک)  امریکی ریاست مشی گن میں راک فورڈ کے جنوبی علاقے گرینڈ ریپڈ میں 13 بچوں کے بعد اپریل میں امریکی جوڑے کے ہاں 14 ویں بچے کی پیدائش متوقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مشی گن کے رہائشی امریکی جوڑے جے اور کیٹری ( Jay , Kateri)کے ہاں 14 ویں بچے کی پیدائش اپریل میں متوقع ہے جوڑے کے پہلے ہی 13 بچے جو کہ سارے لڑکے ہی ہیں ۔امریکی ووڈ ٹی وی کے مطابق کیٹری کا کہناہے یہ "آپ کی تین بچے ہوں یا دس سب ایک سا ہی کام کرتے ہیں ، بچے کی پیدائش

Read More

بڑھاپے کو دور رکھنے میں مددگار غذا

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) مچھلی، سی فوڈ، پنیر، سرخ گوشت، انڈوں اور چکن سمیت کم کاربوہائیڈریٹس والی سبزیاں جیسے پالک پر مشتمل غذا کا زیادہ استعمال بڑھاپے کی جانب سفر سست یا سدا بہار جوانی برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔گلیڈاسٹون انسٹیٹوٹ فار وائرولوجی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ کتون زا غذا یا زیادہ چکنائی اور کم مقدار میں گوشت نشاستہ دار غذا عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی تنزلی کا باعث بننے والے عناصر جیسے امراض قلب، الزائمر اور کینسر وغیرہ کی روک تھام کرتی ہے۔ مزید پڑھی

Read More

الزائمر کی وہ علامات جنہیں اکثر نظرانداز کردیا جاتا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الزائمر ایسا مرض ہے جس کا ابھی تک علاج دریافت نہیں کیا جاسکا ہے اور یہ آہستہ آہستہ مریض کو موت کے منہ کی جانب دھکیل دیتا ہے۔ یہ مرض دماغ پر اثر انداز ہوتا ہے، یاداشت ختم ہوجاتی ہے اور ایک خاص قسم کا پروٹین اسے متحرک کرنے کا باعث بنتا ہے۔ اکثر یہ معمر افراد کو شکار بناتا ہے مگر کسی بھی عمر کے افراد کو یہ مرض لاحق ہوسکتا ہے اور جیسا بتایا جاچکا ہے کہ یہ ناقابل علاج ہے تو اس کو ابتدائی مرحلے میں پکڑ لینا اس سے بچنے میں مدد دیتا ہے۔علاج 

Read More

محسود قبائل کا دھرنا،پیپلزپارٹی کے وفد پر جوتوں اوربوتلوں کی بارش

نقب اللہ محسود کے قتل کیخلاف اسلام آباد پریس کلب کے سامنے جاری محسود قبائل کے دھرنے میں مشتعل افراد نے پیپلزپارٹی کے وفد پر جوتے اور بوتلوں کی بارش کردی ، شرکاء کے شیم شیم کے نعرے ، قبائلی عمائدین نے وفد کی جان خلاصی کرائی ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے نمائندہ وفد نے عامر فدا پراچا کی سربراہی میں دھرنے میں شرکت کی اور جیسے ہی وہ تقریر کے لیے اسٹیج پر پہنچے تو مشتعل مظاہرین نےان کی طرف جوتے اور پانی کی بوتلیں پھینکیں تاہم وہ محفوظ رہے اور ان ک زد میں نہیں آئے۔مشتعل مظاہرین

Read More

فرعون کی قبر کے قریب ساڑھے 4ہزار سال پرانی قبر مل گئی ،اس کی دیواروں پر کیا لکھا تھا،دیکھ کر ہر کسی کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

قاہرہ(آن لائن)مصر کے ماہرین آثار قدیمہ نے حال ہی دریافت ہونے والے ایک مقبرے کی رونمائی کی ہے جس کے بارے میں یہ خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ 4400 سال قدیم ہے۔قاہرہ کے نزدیک دریافت ہونے والا مقبرہ خاصی اچھی حالت میں ہے اور اس کی دیواروں پر نادر مصوری ہے جس میں پجارن حتبت کو مختلف مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے۔مصر کے آثار قدیمہ کی وزارت نے کہا ہے کہ یہ دریافت گیزہ کے عظیم ہرم کے پاس کھدائی کے دوران ہوئی۔گیزہ کے مغربی قبرستان میں اس مقام پر قدیم شاہی خاندان کی پانچویں سلطنت ک

Read More

منرل واٹر بوتلوں میں سنکھیا کی موجودگی کا انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان کونسل برائے تحقیقات آبی وسائل نے اپنی سہہ ماہی رپورٹ جاری کردی ہے ۔رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں فراہم کیا جانیوالا مختلف برانڈز کا بوتل بند پانی کیمیائی اور جراثیمی طور پر آلودہ پایا گیا ہے۔ پانی میں سنکھیا کی مقدار بھی پائے جانے کاانکشاف ہوا ہے جس سے پھیپھڑوں مثانے جلد پراسٹیٹ، گردے، ناک اور جگر کا کینسر اور کئی بیماریوں پھیلنے کا خدشہ ہے۔ پاکستان کونسل برائے تحقیقات آبی وسائل حکومت پاکستان وزارت سائنس و ٹیکنالوجیکی ہدایت پر بوتلوں میں بندپانی کی کوالٹی کی مانیٹرنگ ایجنسی کے طور پر کام کررہی ہے۔ سہ ماہی

Read More

توہین عدالت: دانیال عزیز کو وکیل مقرر کرنے کیلئے 10 دن کی مہلت

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کو توہین عدالت ازخود نوٹس کیس میں وکیل مقرر کرنے کے لیے 10 دن کی مہلت دے دی۔جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔سماعت کے موقع پر دانیال عزیز سپریم کورٹ میں پیش ہوئے اور کہا، 'آپ نے نوٹس دیا، میں حاضر ہوگیا'۔ساتھ ہی انہوں نے عدالتکے روبرو موقف اختیار کیا کہ 'نوٹس میں نہیں بتایا گیا کہ کس وجہ سے جاری کیا گیا۔جس پر جسٹس عظمت سعید نے

Read More