Home > 2018 > January > 12

قصورواقعہ ظلم کی انتہاء ہے۔معصوم زینب کے قاتلوں کو سرعام پھانسی دی جائے۔

برمنگھم( )تحریک انصاف مڈلینڈ کے نائب صدر ظہیر عباس نے کہا ہے کہ قصورواقعہ ظلم کی انتہاء ہے۔معصوم زینب کے قاتلوں کو سرعام پھانسی دی جائے۔ایسا شخص کسی بھی رعائیت کا مستحق نہیں ہے۔ملک کے اندر ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے موثر قانون سازی کی ضرورت ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے بیان میں کیا۔ظہیر عباس نے مذید کہا کہ قصور میں معصوم زینب کے ساتھ جو ظلم وبربریت کے پہاڑ توڑے گے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔معصوم زینب کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف واقعے پر

Read More

میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں

میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں  (شیخ خالد زاہد) آج صبح گھر سے دفتر کیلئے آتے ہوئے اسکول جاتے ہوئے معصوم بچوں پر جب جب نظر پڑ رہی تھی دل پر ایک خراش پڑھ رہی تھی ۔ قصور میں ہونے والے واقع کی تحقیق یا اسکی گہرائی میں جانے کی مجھ میں سکت نہیں ہے اور نا ہی مجھے اس واقع کے سیاق و سبق سے کوئی واسطہ ہے، میرا اس سے واقع سے بہت گہرا واسطہ ہے جس کے باعث گزشتہ شب بیداری کی نظر ہوکر گزر گئی، در اصل میری بیٹی کا نام بھی زینب ہے اور

Read More

سانحہ قصوراورہمارامعاشرہ

عمرفاروق /آگہی قصورمیں معصوم زینب کے ساتھ پیش آنے والے والے دردناک واقعہ نے پوری قوم کوجھنجوڑکررکھ دیاہے اوربلاتفریق رنگ ونسل ہرفردمطالبہ کررہاہے کہ اس گھنائونے واقعے میں ملوث مجرم کوفوری اورقرارواقعی سزادی جائے ،بدقسمتی سے ہمارامعاشرہ ایک مجرمانہ معاش بنتاجارہاہے جہاں ہربرائی آئے روزتیزی سے پروان چڑھ رہی ہے، معاشرہ اسلامی اخلاقی تعلیمات سے ناآشنا ہے، اور جو تعلیم کے زیور سے آراستہ ہیں ان میں تربیت و تادیب کے آثار ہی نہیں پائے جاتے جس کی وجہ سے ہماری اخلاقی قدریں زوال پذیر ہو گئی ہیں ۔انسان کی عقلی قوت جب تک اس کے اخلاقی رویہ کے ما تحت

Read More

بریلیئنس آٹو نے “بیلٹ اینڈ روڈ” کے ساتھ واقع بین الاقوامی مارکیٹ کی دریافت کے لیے رینالٹ کے ساتھ اتحاد کرلیا

شینیانگ، چین، 11 جنوری 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- چین کا بریلیئنس آٹو گروپ حال ہی میں رینالٹ گروپ کے ساتھ معاہدہ کر چکا ہے تاکہ 2022ء تک سالانہ 150,000 گاڑیاں فروخت کرنے کے ہدف کے ساتھ رینالٹ بریلیئنس جنبی آٹوموٹو کمپنی لمیٹڈ قائم کر سکے، جو جنبی، رینالٹ اور ہواسونگ کے تین برانڈز کے تحت چھوٹی کمرشل گاڑیاں (ایل سی ویز) تیار کرے۔ بریلیئنس گروپ کو رینالٹ گروپ کے ساتھ کامیاب شراکت داری اور تعاون کا نیا اسلوب قائم کرنے میں محض ایک سال لگا: جو چینی آٹوموبائل صنعت کےنئے عہد میں پہلا موقع ہے کہ ایک ہی مشترکہ منصوبہ غیر ملکی اور مقامی

Read More

Srinagar Editors Federation meets after 2-years, elects new chairman

Srinagar Editors Federation meets after 2-years, elects new chairman Srinagar, Jan 7 : Srinagar Editors Federation JK on Sunday held a meeting after two years, wherein all the Editors of English/Urdu Newspapers were present. During the meeting at head office in ABi Guzer Srinagar, all the editors after holding long deliberations and discussions unanimously declared that Mr. Muzaffar Ahmad Khan (Editor Sada-i-Kakashan) has as Chairman of Editors Federation JK. The other participants who attend the meeting include Mr. Ajaz  Kawoosi (Editor Asian Express) Vice Chairman, Mr. Khalid Qureshi (Editor Nigahban) General Secretary, Mr. Bashir Ahmad Wani (Editor Seerate Kashmir) Publicity Secretary, Mr. Bilal Ahmad Darzi

Read More

ایران سے جوہری معاہدے پر امریکی پالیسی،صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر نئی پابندیاں عائد کریں گے

ڈیلی کشمیر رپورٹ قیصر عزیز سے توقع ہے کہ صدر ٹرمپ جمعہ  کو اس بات کا فیصلہ کریں گے کہ آیا سابق صدر براک اوباما کی طرف سے ایران پر لگائی گئی امریکی اقتصادی پابندیوں میں نرمی جاری رکھیں یا نہیں۔امریکی وزیر خزانہ سٹیو منچن کے مطابق انھیں توقع ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پرامریکی وزیر خزانہ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انھیں توقع ہے کہ ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کیا جائے گا، ماضی میں سامنے آنے والی رپورٹس میں ان پابندیوں کے تحت ایران کی انفرادی شخصیات اور کاروبار کو ہدف بنایا جائے گا۔نئی

Read More

گزشتہ روز چکسواری بازار میں قتل ہونے والے یوسف ثانی اور ضیا الدین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ڈیلی کشمیر رپورٹ قیصرعزیز سے گزشتہ روز چکسواری بازار میں قتل ہونے والے یوسف ثانی اور ضیا الدین کی نماز جنازہ ان کے آبائ گائوں پنیام چکسواری میں ادا کر دی گئ۔ نماز جنازہ میں تمام ضلعی انتظامیہ ،پولیس کے اعلی افسران ،سابق وزیر اعظم چودھری عبدالمجیداور جماعت الدعوۃ کے اعلی سربراہان کے علاوہ ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد میتوں کو سپرد خاک کر دیا گیا۔

Read More