Home > 2018 > January > 11

چکسواری میں لرزہ خیزقتل کا واقعہ ۔سرعام چکسواری بازار میں نامعلوم شخص نے یوسف ثانی اور اس کے داماد ضیاء الدین کو فائر کر کے قتل کر دیا۔

چکسواری(قیصر عزیز سے)چکسواری میں لرزہ خیزقتل کا واقعہ ۔سرعام چکسواری بازار میں نامعلوم افراد نے یوسف ثانی اور اس کے داماد ضیاء الدین کو فائر کر کے قتل کر دیا۔علاقہ میں لرزہ خیز قتل کی واردات سے عوام علاقہ میں شدید خوف و حراس کی لہر دوڑ گئی۔ قاتل آلہ واردت موقع پر ہی چھوڑ کر فرار۔ یوسف ثانی کو تین گولیاں جبکہ ضیاء الدین کو ایک گولی لگی۔ رورل ہیلتھ سنٹر چکسواری کی بنیادی رپورٹ ، تفصیلات کے مطابق چکسواری کے نواحی گاؤں پنیام کے یوسف ثانی اور اس کے داماد ضیاء الدین مین بازار چکسواری میں تھے کہ اچانک

Read More