Home > 2018 > January > 10

امریکی ریاست جنوبی کیلیفورنیا میں شدید بارش کے بعد سیلاب اور ‘کمر تک اونچے کیچڑ’ کے ریلے سبب کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ ڈیڑھ سو سے زیادہ افراد کو ہسپتال پہنچایا گيا ہے۔

 ڈیلی کشمیر رپورٹ قیصرعزیز سے امریکی ریاست جنوبی کیلیفورنیا میں شدید بارش کے بعد سیلاب اور 'کمر تک اونچے کیچڑ' کے ریلے سبب کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ ڈیڑھ سو سے زیادہ افراد کو ہسپتال پہنچایا گيا ہے۔ ہسپتال پہنچائے جانے والے افراد میں سے کم از کم 20 افراد کو طوفان کے باعث زخم آئے ہیں جب کہ چار کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ سینٹا باربرا کے مشرق رومیرو کینیون میں کم از کم 300 افراد پھنسے ہوئے ہیں اور پولیس کا کہنا ہے کہ وہاں کا منظر 'پہلی جنگ عظیم کے کسی میدان کا

Read More