Home > 2018 > January > 09

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ نواب ثنا اللہ زہری نے اپنے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کیے جانے سے کچھ دیر قبل اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

ڈیلی کشمیر رپورٹ قیصرعزیز سے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ نواب ثنا اللہ زہری نے اپنے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کیے جانے سے کچھ دیر قبل اپنے عہدے سے استعفی   دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس کے حکام نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے استعفے کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ ثنا اللہ زہری نے منگل کو صوبے کے گورنر سے ملاقات میں انھیں اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ گورنر ہاؤس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق یہ استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے جس کے بعد کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ہے۔ استعفے کے بعد ایک بیان

Read More