Home > 2018 > January > 06

بے نظیر میڈیکل کالج میرپور کی یکم جنوری سے جاری ہڑتال چھٹے روز بھی جاری رہی۔ سٹاف ایکشن کمیٹی نے مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

چکسواری (قیصرعزیزسے)محترمہ بینظیربھٹو شہید میڈیکل کالج میرپور میں یکم جنو ر ی 2018ء سے ملازمین کا شدید احتجا ج جاری ہے۔ سٹاف ایکشن کمیٹی نے اعلیٰ حکام کو آٹھ نقاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا تھا جن میں "تمام سٹاف کی نارمل میزانیہ پر منتقلی، ہیلتھ الاؤنس، اسٹیبلشمنٹ الاؤنس، بگ سٹی الاؤنس، محکمہ جاتی ترقیاں جو کالج ملازمین کو نہ دی گئیں، TOR/SOPs کا قیام عمل میں لانا، سروس سٹرکچر اور تنخواہوں کی بروقت ادائیگی" ہے، شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق میرپور میں قائم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج میں پاکستان ٹیسٹنگ سروس (PTS) کا ٹیسٹ کوالیفائی کرنے کے

Read More

سینئرصحافی الحاج شبیر رچیال مرحوم کا تعزیتی اجلاس چکسواری پریس کلب میں زیر صدارت افراز محمود راجہ ہوا۔

چکسواری( قیصر عزیز سے) چکسواری پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر پریس کلب افرازمحمود راجہ منعقد ہوا۔ اجلاس میں چکسواری کے سنےئر صحافی حاجی شبیر رچیال کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی اعلیٰ صحافتی و سماجی خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔اجلاس میں کہا گیا کے حاجی شبیر حسین رچیال کی وفات سے صحافت میں جو خلاء پیدا ہوا ہے وہ کبھی پورا نہ ہو گا ۔ مرحوم ایک نڈر بے باک اور دلیر انسان تھے مولا کریم مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور لواحقین کو

Read More