Home > 2018 > January > 02

طویل علالت کے بعدچکسواری کے سنئیرصحافی الحاج شبیر حسین ر چیال آج تقدیر الہی سے وفات پاءگئے

چکسواری( ڈیلی کشمیر رپورٹ قیصر عزیز سے) چکسواری کے سنئیر صحافی الحاج شبیر حسین رچیال آج تقدیر الہی سے وفات پا گئے۔ ھیں جن کی نماز جنازہ آج دن 3:30 حمیدہ آباد کالونی والے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔۔۔انا للہ انا آلہ راجعون۔۔  

Read More

مظفرآبادکے ایوان میں بیٹھ کرشراب پینے اورحرام کھانے والوں کوعلم دین اورحرمتِ رسولﷺکیاہے؟مولانا خادم حسین رضوی کا چکسواری میں خطاب

چکسواری(قیصر عزیز سے)امیرالمجاہدین وتحریک لبیک پاکستان علامہ خادم حسین رضوی نے کہاہے کہ مظفرآبادکے ایوان میں بیٹھ کرشراب پینے اورحرام کھانے والوں کوکیاعلم دین اورحرمتِ رسولﷺکیاہے؟کشمیراوربرماکی بیٹیاں محمدبن قاسم کوآوازدیتی ہیں مگرلہوولعب میں مشغول حکمرانوں کوعیاشیوں سے فرصت نہیں۔بیت المقدس ضرورآزادہوگا اوردہائیوں قبل حضرت علامہ اقبال نے اپنااشعارمیں اس بات کی پیش گوئی کردی تھی۔ٹرمپ کومعلوم ہوناچاہیے کہ فیض آباددھرنے کے نتیجے میں صلاح الدین ایوبی کے گھوڑے تیارہوچکے ہیں۔حضوراکرمﷺکی ناموس کی خاطرکسی بھی سیاسی جماعت کاکوئی نمائندہ نہیں نکلا اس لیے خداراان کاساتھ چھوڑکرتحریک لبیک کے پلیٹ فارم پرجمع ہوجائیں۔ان خیالات کااظہارانہوں نے چکسواری کے مقامی میرج ہال میں

Read More