Home > 2017 > December > 07

بھارت میں ایک خاندان کے تمام افراد نے اسلام قبول کر لیا

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک خاندان کے تمام افراد نے اسلام قبول کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق, ریاست اتر پردیش کے گونڈا ضلع میں بیجناتھ پٹی گاوں میں ایک ہندو خاندان نے مذہب تبدیل کرکے اسلام قبول کرلیا۔نیل گنج کوتوالی تھانے کے رہنے والے خاندان کی منجو دیوی مذہب تبدیل کرکے (پھول بانو) اور اس کا بڑا بیٹا سوراج ( امتیاز) ہو گیا۔ امتیاز کا نکاح گزشتہ ماہ مسلم لڑکی سے ہوا۔ منجو کے تینوں بچوں نے مذہب تبدیل کرلیا۔ مذہب تبدیل کرنیوالے سوراج ( امتیاز) نے بتایا کہ گزشتہ 20برس سے ان کے پڑوسی عثمان

Read More

پاکستا ن سمیت عالمی برادری کی القدس کو اسرائیل کادارالخلافہ تسلیم کرنے کے فیصلے کی مذمت

اسلام آباد، ریاض، تہران،عمان، استنبول،برسلز،برلن (آن لائن)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کو پاکستان سمیت بین الاقوامی سطح پر شدید مذمت کا سامناہے ۔ صدر پاکستان ممنون حسین نے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کی شدید مذمت کرتا ہوںاس معاملے پر مسلم امہ کی جانب سے شدید ردعمل کیا جائے گا ، وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس معاملے پر پاکستان بھی عالمی برداری کے ساتھ کھڑا ہے جس نے امریکی

Read More

گاڑیاں تو رہی ایک طرف چین نے دنیا کا پہلا الیکٹرک کارگو بحری جہاز بنا ڈالا، صرف 2گھنٹے چارجنگ کے بعد کتنے کلومیٹر سفر طے کرسکتا ہے، جان کر دنگ رہ جائیں گے

بیجنگ(سی پی پی)چین نے دنیا کا پہلا برقی کارگوبحری جہاز تیار کرلیا ہے جسے کامیابی کے ساتھ گوانگ ژو صوبے کے دریائے پرل میں تجرباتی بنیادوں پر چلایا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ہوانگ ژو ماڈرن شپ ڈیزائن اینڈ ریسرچ کمپنی کے جنرل منیجرہوانگ جیالین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جلد ہی اس ٹیکنالوجی کو مسافر اور انجینئرنگ بحری جہازوں کیلئے متعارف کرا دیاجائے گا،ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ بحری جہاز 2 ہزار میٹرک ٹن تک وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے،گوانگ ژو شپ یارڈ انٹرنیشنل کمپنی کی جانب سے تیار کیے جانے والا یہ

Read More

مسلم رہنماؤں کی امریکی فیصلے پر کڑی تنقید، او آئی سی کا اجلاس طلب

اردن اور فلسطین نے امریکی فیصلے کے خلاف متفقہ موقف اپنانے کے لیے عرب ملکوں کی نمائندہ تنظیم 'عرب لیگ' کا ہنگامی سربراہی اجلاس بلانے کی بھی درخواست کی ہے۔اسلام آباد —امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور امریکی سفارت خانے کی وہاں منتقلی کے خلاف مسلمان ممالک کے رہنماؤں نے سخت احتجاج کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس سے مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال مزید سنگین ہوجائے گی۔امریکی فیصلے پر مسلم ملکوں کا مشترکہ موقف تیار کرنے کے لیے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے اسلامی ممالک کی

Read More

سعوی عرب فوری طور پر یمن کی امداد کی اجازت دے، ٹرمپ

واشنگٹن: ٹرمپ نے سعوی عرب کو کہا ہے کہ فوری طور پر یمن کی امداد کی اجازت دے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو کہا ہے کہ وہ فوری طور پر یمنی عوام تک پہنچنے کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد دینے کی اجازت دے۔ سعودی عرب کی جانب سے یمن کے محاصرے کے باعث امریکہ کے پاس اورک وئی آپشن نہیں ہے کیونکہ اس کی مذمت دنیا کی ریلیف آرگنائزیشنیں بھی کر رہی ہیں۔ یاد رہے کہ ایک مہینے قبل سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر یمن کی

Read More

بھارت نے آسٹریلیا کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا

نئی دہلی(این این آئی) بھارت نے سری لنکا کے خلاف سیریز میں فتح کی بدولت انگلینڈ اور آسٹریلیا کی مسلسل ٹیسٹ سیریز میں فتوحات کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا۔بھارت نے سری لنکا کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 سے شکست دی جو اس کی مسلسل نویں سیریز میں کامیابی ہے اور اس کے ساتھ ہی اس نے انگلینڈ اور کینگروز کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا۔تینوں ٹیموں کو مسلسل نو، نو ٹیسٹ سیریز جیتنے کا عالمی اعزاز حاصل ہے۔انگلینڈ نے1884 سے 1891-92 کے دوران مسلسل نو ٹیسٹ سیریز جیت کر عالمی ریکارڈ پر قبضہ کیا تھا۔رکی پونٹنگ کی

Read More

یاسر شاہ نے اپنی نظریں ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے پر مرکوز کر لی

کراچی(این این آئی)قومی ٹیم کے اسپنر یاسر شاہ نے اپنی نظریں ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے پر مرکوز کر لی ہیں۔تفصیلات کے مطابق یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 100 اور 150 وکٹیں حاصل کرنے والے بالر ہیں، انہوں نے اپنی ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری 17 میچز جب کہ 150 وکٹوں کا سنگ میل صرف 27 ٹیسٹ میچز میں عبور کیا تھا۔یاسر شاہ کو تیز ترین 200 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے کے لیے مزید 35 بار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانی ہے اور ان کے پاس آسٹریلیا کے کلیری گریمٹ کا 80 سالہ ریکار

Read More

کھلے دودھ پر مکمل پابندی، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

لا ہور(این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کھلے دودھ پر مکمل پابندی عائد کرنے کے لیے پاسچرائزیشن قانون پاس کروانے کے بعداب پاسچرائزیشن عمل کو لاگ کرنے کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب فوڈاتھارٹی اور یونیورسٹی آف ویٹنری اینڈا ینیمل سائنسزکے زیر اہتمام پاسچرائزیشن کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں کھلے دودھ پر پابندی کی تائید، پاسچرائزیشن عمل اپنانے اور اس حوالے سے تمام سٹیک ہولڈرزنے اپنا اپناکردارادا کرنے پر اتفاق کیا۔مشاورتی اجلاس میں پاسچرائزیشن عمل کوہی کھلے دودھ کا واحد متبادل تسلیم کرتے ہوئے پنجاب فوڈ اتھارٹی پاسچرائزیشن

Read More

دل کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کیلئے اس چیز کے استعمال کو اپنی عادت بنا لینی چاہئے،امریکی تحقیق میں حیران کن انکشاف

نیویارک(این این آئی)امریکہ میں کی جانیوالی نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ دل کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کے لیے شکر قندی کا استعمال کیاجائے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔بوسٹن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق شکرقندی کااستعمال صرف منہ کا ذائقہ ہی دوبالانہیں کرتا بلکہ دل کی صحت کے لیے بھی بہتر ہے۔شکرقندی میں وٹامن سی اور بی سکس کے ساتھ ساتھ دل کی صحت کے لیے فائدہ مند فائبر اور مینگنیز جیسے اجزاء موجود ہوتے ہیں۔ایک درمیانے سائز کی شکر قندی جسم کے لیے روزانہ درکار وٹامن

Read More

پاکستانیوں کیلئےبڑی خوشخبری اب ویزے کی ضرورت نہیں، بڑے عرب ملک نے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قطر نے پاکستانیوں کیلئے فری ویزہ کا اعلان کر دیا ، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سےلگائی جانیوالی پابندیوں کے بعد قطر نے زیادہ تر ممالک کے شہریوں کیلئے فری ویزہ کا اعلان کر دیا ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق اب کوئی بھیپاکستانی شہری قطر پہنچ کر ائیرپورٹ ویزہ حاصل کر سکے گا ، قطر جانے کیلئے اب پہلے سے ویزہ کی شرط ضروری نہیں رہی۔ اس سے قبل قطری حکومت نے 80ممالک کے شہریوں کو ویزے کے بغیر ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے کا اعلان کیا

Read More