Home > 2017 > December > 06

افغانستان سےپکی چھٹی،بھارت منہ دیکھتا رہ گیا امریکہ نے پاکستان سے ہاتھ ملا لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹِس نے پاکستانی قیادت سے حالیہ ملاقاتوں میں افغانستان میں بھارت کا فوجی کردار نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے۔امریکی وزیر دفاع کے دورہ پاکستان کے بارے میں ’’بی بی سی ‘‘سے بات کرتے ہوئےخواجہ آصف نے کہا کہ پاکستانی قیادت نے پیر کو اسلام آباد میں امریکی حکام کے سامنے افغانستان میں بھارت کے فوجی کردار کا معاملہ اٹھایا تھا۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ امریکہ نے اس معاملے پر پاکستان کو یقین دلایا ہے کہ افغانستان میں انڈیا کی

Read More

ایرانی چا ہ بہار بندر گاہ کاافتتاح ،چین کے باضابطہ ردعمل نے سب کو حیران کردیا ، حیرت انگیز اعلان،افتتاحی تقریب میں پاکستان بھی شامل تھا

بیجنگ(آئی این پی)چین نے چا ہ بہار میں شہید بہشتی بندرگاہ کے پہلے مرحلے کے افتتاح کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے علاقے میں امن و استحکام کا باعث قرار دیا ہے۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے کہا ہے کہ چین، علاقائی ملکوں کے درمیان دوستانہ تعلقات اور تعاون کے فروغ کا خیر مقدم کرتا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران کی چابہار بندرگاہ، علاقے میں مختلف ملکوں کی سہولیات اور امن و استحکام کے تحفظ کا باعث بن سکتی ہے۔قابل ذکر ہےکہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور سترہ غیر ملکی

Read More

اب ہوگا دمادم مست قلندر، پیر حمید الدین سیالوی نے ایسا دھماکہ خیزاعلان کردیا کہ رانا ثناء اللہ کے ہوش اڑ گئے،3دن بعد کیا ہونے جارہا ہے

فیصل آباد (آئی این پی) معروف روحانی شخصیت اور سجادہ نشین آف سیال شریف خواجہ حمید الدین سیالوی نے رانا ثناء اور شہباز شریف کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر فیصل آباد کے تاریخی گرائونڈ دھوبی گھاٹ میں ’’ختم نبوت کانفرنس ‘‘ کے انعقاد کا اعلان کردیا ہے اور سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس حوالے سے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیں۔ پیر آف سیال شریف کے خواجہ نظام الدین سیالویایم پی اے خصوصی پیغام لیکر صاحبزادہ حامد رضا کے پاس پہنچے جس پر صاحبزادہ حامد رضا نے

Read More

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف کیس کیلئے 2 رکنی قانونی ٹیم تیار کرلی

لاہور ( سی پی پی ) بھارت کے خلاف کیس کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی2 رکنی قانونی ٹیم تیار کرلی۔ ٹیم خواجہ احمد حسین اور سلمان نصیر پر مشتمل پی سی بی کی جانب سے کیس لڑیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی کے لیگل جنرل منیجر سلمان نصیر اور خواجہ احمد حسین پی سی بی کی وکالت کریں گے۔آئی سی سی نے دونوں بورڈز کے مابین کیس ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی کو بھجوادیا۔چیئرمین ریزولیشن کمیٹی جلد کیس کیلئے ججز پینل کا اعلان کریں گے۔یاد رہے کہ پی سی بی نے بی سی سی آئی پر 70ملین ڈالر

Read More

شاداب غیر معمولی کھلاڑی ہے،بیٹنگ میں موقع دیا جائے ٗڈین جونز

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے کہا ہے کہ شاداب خان نہایت خاص ٹیلنٹ ہے ٗ اسے بیٹنگ میں زیادہ مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے ٗ بہتر ہوگا انہیں چھٹے نمبر پر کھلایا جائے۔ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہو ئےانہوں نے کہا کہ آسٹریلیاسمیت دیگر غیر ملکی ٹیموں کے نہ آنے سے پاکستان اور عالمی کرکٹ کو نقصان پہنچاتاہم پی ایس ایل اور غیرملکی کوچز نے پاکستان ٹیم کی کایا پلٹ دی ہے۔انہوںنے کہاکہ پی سی بی کی جانب سے نئے سلیکٹرز اور کوچز کے تقرری سے پاکستان کرکٹ میں تبدیلی

Read More

امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی اشتعال انگیزی ہو گی،سعودی عرب کا انتباہ

ریاض/واشنگٹن(آئی این پی)سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے تل ابیب میں قائم امریکی سفارت خانے کے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کو عالم اسلام کے لیے اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے اس اقدام سے باز رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گذشتہ شب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ٹیلیفون کیااور ان سے تازہ ترین صورت حال بالخصوص امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کے ممکنہ فیصلے کے بارے میں بتایا۔رپورٹ کے مطابق دونوں رہ نماں میں علاقائی اور عالمی صورت حال پر تبادلہ

Read More

گڈ بائے ن لیگ، جنوری 2018میں پاکستان میں نئی حکومت، امریکی وزیردفاع نے پیغام دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر دفاع نے پاکستان کے دورے کے بعد امریکہ میں اپنی حکومت کو اطلاع دی ہے کہ پاکستان میں جنوری2018میں نئی حکومت آنیوالی ہے لہٰذا امریکہ پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ معاملات چلانے کی تیاری کر ے، سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ ا مریکی وزیر دفاع نے پاکستان کے دورے کے بعد امریکہ میں اپنی حکومت کو اطلاع دی ہےکہ پاکستان میں جنوری2018میں نئی حکومت آنیوالی ہے لہٰذا امریکہ پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ

Read More

سانحہ ماڈل ٹائون، پاکستان کے تین بڑے خفیہ اداروں سپیشل برانچ، آئی ایس آئی اور آئی بی نے کس کس کوقتل عام کا ذمہ دار ٹھہرایا، باقر نجفی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)باقر نجفی رپورٹ میں سانحہ ماڈل ٹائون پر خفیہ اداروں کے دعوئوں نے کیس کو الجھا کر رکھ دیا، سپیشل برانچ عوامی تحریک کی سیاسی سرگرمیوں کا ذکر کر کے خاموش، آئی ایس آئی نے ہلاکتوں کی ذمہ داری پولیس پر ڈال دی، آئی بی نے فائرنگ کا ذمہ دار عوامی تحریک کے سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کی رپورٹ کےمطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں سانحہ ماڈل ٹائون پر بنائے گئے کمیشن کی رپورٹ میں خفیہ اداروں کے متضاد بیانات سامنے آگئے ہیں جنہوں نے کیس

Read More

امریکہ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا، دنیا بھر کے مسلمان بھڑک اٹھے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ تمام حدیں کراس کر گیا، آج کسی بھی وقت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کا اعلان کر کے باقاعدہ طور پر مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دے سکتے ہیں،حکم نامے کا ڈرافٹ تیار،عالم اسلام میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی، فلسطین سمیت اقوام متحدہ اور عرب لیگ کا شدید ردعمل،دنیا کے دیگرمسلمان ممالک کا بھی تشویش کا اظہار، مسلمان حکمرانوں کے ٹرمپ سے رابطے، اقدام انتہائی خطرناک جس سے دنیا بھر میں اشتعال پھیلے گا، مسلم حکمرانوں نے امریکی صدر کو خبردار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر

Read More