Home > 2017 > December > 05

کامران اکمل 800فرسٹ کلاس کیچ لینے والے پہلے ایشین کھلاڑی بن گئے

لاہور (این این آئی)قومی ٹیم میں سلیکشن سے محروم وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل 800فرسٹ کلاس کیچ لینے والے پہلے ایشین کھلاڑی بن گئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قائد اعظم ٹرافی میں اسٹیٹ بینک گراؤنڈ میں واپڈا اور خان ریسرچ لیبارٹریز کے درمیان کھیلے گئے سپر ایٹ کے میچ میں کامران اکمل نے 800 فرسٹ کلاس کیچوں کا سنگ میل عبور کیا۔انہوں نے پہلی اننگز میں پانچ اور دوسری اننگز میں دو شکار سمیت مجموعی طور پر میچ میں سات کیچ لیے۔کامران اکمل یہ اعزاز حاصل کرنے والے ناصرف پاکستان بلکہ ایشیا کے پہلے وکٹ کیپر ہیں اور ان

Read More

کسی نے فکسنگ کی آفر کی کوشش کی تو بالوں سے کھینچتا ہوا حکام کے پاس لے جاؤں گا ٗ محمد عرفان

کراچی(این این آئی) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ پیسر محمد عرفان نے کہا ہے کہ اگر اب کسی نے فکسنگ کی آفر کی کوشش کی تو بالوں سے کھینچتا ہوا حکام کے پاس لے جاؤں گا۔ ایک انٹرویومیں محمد عرفان نے کہا کہ اگر اب کسی نے غلط راہ پر ڈالنے کی کوشش کی توگریبان سے نہیں بالوں سے کھینچتا ہوا اینٹی کرپشن یونٹ کے پاس لے جاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے چھوٹی سی غلطی ہوئی میں نے وقت پر حکام کو نہیں بتایا تھا تاہم اب دوست یا کوئی اور مذاق میں بھ ایسی

Read More

بڑھاپے میں بینائی سلامت رکھنی ہیں تو یہ سبزیاں کھائیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)طبی ماہرین کہتے ہیں کہ گاجر بینائی کے لیے بہترین ہوتی ہیں لیکن حال ہی میں کی گئی نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بصارت کو محفوظ رکھنے کے لیے ہری سبزیوں کا استعمال انتہائی ضروری ہے۔ہارورڈ میڈیکل اسکول میں واقع برگھم اینڈ وومن ہاسپٹل کے سائنسدانوں کے مطابق ہری سبزیوں میں نائٹریٹ کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے جو بینائی چھیننے والے لاعلاج مرض اوپن اینگل گلوکوما کے خدشے کو 30 فیصدتک کم کرسکتی ہیں۔ اس مرض میں آنکھوں کی عصبی رگوں میں مائع بھرنے سے مریض نابینا ہوجاتا ہے۔ اس کے اکثر مریض 60سال سے

Read More

گاجر کا تیل بالوں کو بڑھانے میں مفید

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالوں کو لمبا، گھنا اور چمکدار رکھنے کی خواہش ہر شخص رکھتا ہے تاہم ہمارے روز مرہ کے معمولات اور غذا کی وجہ سے یہ آرزو پوری نہیں ہوتی۔خوبصورتی اور بالوں کا براہ راست تعلق ہے یہی وجہ ہے کہ اگر آپ کو گھنے، کالے اور لمبے بالوں والا شخص نظر آجائے تو دل میں ایک تمنا پیدا ہوجاتی ہے اور پھر آپ چند دن کے لیے بالوں کا خیال رکھنے لگتے ہیںتاہم یہ سلسلہ زیادہ عرصے نہیں چل پاتا۔ روکھے پھیکے، بے جان بال ایک بہترین شخصیت کو ماند کر سکتے ہیں اس کے برعکس خوبصورت

Read More

بابری مسجد یا رام مندر ، فیصلہ کی گھڑی آن پہنچی

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد رام مندر مقدمے کی حتمی سماعت شروع کر دی، عدالت عظمی کا ایک آئینی بنچ مقدمے کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرے گا۔ عدالت عظمی کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ بابری مسجد کی زمین کس کی ملکیت ہے۔ منگل کو بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد رام مندر مقدمے کی حتمی سماعت شروع کر دی ہے عدالت عظمی کا ایک آئینی بنچاس پیچیدہ مقدمے کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرے گا۔ عدالت عظمی کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ ایودھیا کی منہدم شدہ بابری مسجد

Read More

قتل کرنے کے بعد حوثی باغیوں نے یمنی صدر علی صالح کی لاش کے ساتھ کیا سلوک کیا، رونگٹے کھڑے کر دینے والی خبر

صنعا(آئی این پی ) حوثی باغیوں نے یمنی صدر علی عبداللہ صالح کی لاش انکے رشتہ داروں کے حوالے کرنے سے انکار کر تے ہوئے کہا ہے کہ علی صالح کی قبر کی بابت بھی کسی کو نہیں بتایا جائیگا۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثیوں کے ایک رہنما علی العماد نے بتایا ہے کہ سابق یمنی صدر علی عبداللہ صالح کو قتل کرنے کے بعد انکی لاش کہاں چھپائی گئی؟ العماد نے بتایا کہ علی صالح کی لاشحوثیوں کے زیر قبضہ وزارت داخلہ کے حوالے کردی گئی۔ العماد نے علی صالح کی لاش انکے رشتہ داروں کے حوالے کرنے سے

Read More

اسحاق ڈار اور انوشہ رحمان، ن لیگی ممبر قومی اسمبلی رضا حیات ہراج شوکاز نوٹس ملنے کے بعد بپھر گئے، تہلکہ خیز انکشافات سامنے لے آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اس وقت تک پارٹی نہیں چھوڑوں گا جب تک مجھے نکال نہیں دیا جاتا، میر ظفر اللہ جمالی کی طرح قومی اسمبلی میں کھڑے ہو کر پارٹی کے خلاف ووٹ نہیں دیا ، گھر بیٹھ کر خاموش رہا جس کی پاداش میں شوکاز نوٹس دیا گیا، موجودہ حالات میں بھی میاں نوازشریف اور پارٹی کیساتھ ہوں، ملکی معیشت کو ڈبونے والے اور ملک کو دنیا میں بدنام کرنے والے اسحاق ڈارکوشوکاز نوٹس کیوں نہیں دیا جاتا، میرے باپ داد کو دنیا جانتی ہے جو اسمبلیوں میں منتخب ہو کر آتے رہے، اسحاق ڈار اپنے دادا کا نام بتا

Read More

سی پیک کو بڑا جھٹکا، پاکستان ہکا بکا، چین نے ہاتھ پیچھے کھینچ لیا

اسلام آباد(سی پی پی ) چین نے پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک)کے تحت سڑکوں کے نیٹ کے بعض منصوبوں کی مالی امداد عارضی طور پر روک دی۔ایک سینئر سرکاری اہلکار نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ چین نے اس حوالے سے فیصلہ کیا ہے کہ بیجنگ سے جاری ہونے والی نئی ہدایات تک یہ امداد روکی جائے گی۔یہ فیصلہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ایک کھرب روپے سے زائد کےمنصوبوں پر اثر انداز ہوگا تاہم یہ ابھی واضح نہیں کہ اس کا اثر کتنا وسیع ہوگا لیکن ابتدائی رپورٹ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کم سے

Read More

احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی سماعت جاری لیکن نوازشریف مریم نواز کے ہمراہ جہاز میں بیٹھ کر کہاں چلے گئے ،جانئے

اسلام آبادلاہور(این این آئی،سی پی پی)نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے بینک اکاؤنٹ سے مریم نواز سمیت دیگر افراد کو منتقل کی گئی رقوم کی تفصیلات احتساب عدالت میں پیش کردی گئیں۔منگل کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر اعظم نواز شریف ٗان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کیخلاف ریفرنسز کی سماعت کی۔ عدالت کی جانب سے استثنیٰ ملنے کے باعث نوازشریف کی جگہ ان کے نمائندے ظافر خان ترین جبکہ مریم نواز کے نمائندے جہانگیر جدون ایڈووکیٹ اور کیپٹن (ر) صفدر خود عدالت میں

Read More