Home > 2017 > December > 04

پاکستان پر حملہ ، امریکی افواج پاکستان میں؟ امریکہ کیا کرنے جا رہا ہے، چونکا دینے والی خبر

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے اقدامات نہ کئے تو دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم کرنے کیلئے امرکہ کچھ بھی کر گزرے گا، سی آئی اے چیف کی واضح دھمکی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اےکے چیف مائیک پومپیو نے پاکستان کو واضح دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان نے اپنی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم نہ کیں تو امریکا ان کے خاتمے کے لئے کچھ بھی کر گزرے گا۔ سی آئی اے چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان اگر ایسا کرنے میں ناکام ہوا تو پھر امریکہ آگے آتے ہوئے پاکستان میں دہشتگردوں

Read More

ایسے مشروب ہرگز نہ پئیں ورنہ آپ ساری زندگی پچھتائیں گے

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) آپ کولڈ ڈرنک بہت شوق سے پیتے ہوں گے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ مشروبات ہمارے جگر پر شراب سے بھی زیادہ منفی اثرات مرتب کرتی ہیں یہ ایک مشروب ہمارے جسم کیلئے اس حد تک نقصان دہ ہے کہ اگر آپ کو اس کے مضمرات کا مکمل علم ہوجائے تو آپ اسے ہاتھ لگانے سے بھیڈرنے لگیں لیکن ہم اس مشروب کو روز پیتے ہیں اور بخوشی اپنے مہمانوں اور دوستوں کو پلاتے ہیں حال ہی میں ایک امریکی یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ

Read More

ہر روز آدھی مٹھی کے برابرخشک میوہ جات کھانے کے حیران کن فوائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہالینڈ میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر ہر روز آدھی مٹھی کے برابر خشک میوہ جات جن میں اخروٹ، بادام، کاجو، پستہ اور مونگ پھلی وغیرہ شامل ہیں کو کھایا جائے تو کافی حد تک جلد موت کا خطرہ ٹل جاتا ہے۔اس سے قبل کی جانے والی تحقیقات میں بھی یہ بات سامنے آئی تھی کہ خشک میوے کا استعمال دل کی تندرستی کے لیے اچھا ہوتا ہے۔ماسٹرکٹ یونیورسٹی کے ماہرین نے دس سالہتحقیق میں ان افراد کا مشاہدہ کیا جو روزانہ کم ازکم دس گرام خشک میوہ کھاتےتھے۔تحقیق میں 

Read More

عام انتخابات ڈانواں ڈول ، حکومت کا جانا ٹھہر گیا ؟

تحریر :  ظفر مغل میرپور ٓآئین پاکستان کے تحت مسلم لیگ ن کی  حکومت کے پاکستان میں آئینی مدت کے آخری سال کا تقریباََ نصف گزرنے پر آئندہ اگست 2018ء کے عام انتخابات کے لیے پاکستان الیکشن کمیشن نے گذشتہ ایک سال سے جمہوریت کے تسلسل کو آگے بڑھانے کے لیے انتخابی تیاریوں کا آغاز کر رکھاہے۔ لیکن پاکستان میں نواز حکومت کے چار سالوں میں چار دھرنوں باعث حکومت اور ریاست بے بس ہی نظر آئی ہے۔جبکہ کرپشن کی نت نئی ، عجب و غضب کہانیوں کا سلسلہ بام عروج پر رہااور اعلیٰ عدالتوں میں بھی کرپشن کہانیوں کی باز

Read More

پاک فوج کی سپیشل فورسز سعودی عرب پہنچ گئیں، آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کر دیا، تفصیلات جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان سپیشل فورسز اور سعودی عرب کی سپیشل فورسز کی انسداد دہشت گردی کے لیے مشترکہ مشقیں جاری ہیں، آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ’’الشہاب 2‘‘ نامی مشترکہ مشقیں سعودی شہر ریاض کے پرنس نائف سکیورٹی سٹی میں جاری ہیں جس میں پاکستان کا سپیشل سروسز گروپ کا 68رکنی دستہ شریکہے، دو ہفتوں پر محیط مشترکہ مشقیں 25 نومبر کو شروع ہوئیں اور یہ 10 دسمبر تک جاری رہیں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق

Read More

اینٹ کا جواب پتھر سے ،امریکی وزیر دفاع کا پاکستان پہنچنے پر ایسا استقبال کہ امریکیوں کے اوسان خطا ہوگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن) امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ،جیمز میٹس دورے کے دوران سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ جیونیوز کے مطابق امریکی وزیر دفاع کا پاکستان آمد پر سرد استقبال کیا گیا۔ جیمز میٹس کے استقبال کے لیے ان کے پاکستانی ہم منصب سمیت کوئی وزیر بھی موجود نہیں تھا اور نور خان ایئربیس پر وزارت دفاع و خارجہ کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔پینٹاگون کے مطابق جیمز میٹس دورہ پاکستان کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ اور دیگر اعلیٰ

Read More

نوازشریف تحریک لبیک اور حکومت میں معاہدے پرناخوش ،حکومتی وزرا کو خطرناک حکم جاری کردیا،افراتفری پھیلنے کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک لبیک کے اسلام آباد دھرنا میں ہونے والے معاہدے کو ختم کرنے اور تحریک لبیک یا رسولؐ کے خلاف پراپیگنڈا کرنے کے لئے اہم حکومتی وزرا نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر کام کا آغاز کر دیا ،وزیر مملکت طلال چوہدری کی پریس کانفرنس بھی اس سلسلہ کی کڑی تھی ۔ایک قومی اخبار کے ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان ہونے والے معاہدےسے سخت نالاں ہیں اور اس کا اظہار وہ پارلیمانی کمیٹی میں بھی کر چکے ہیں ۔انہوں نے اپنے قریبی دوستوں کو ہدایت جاری

Read More

حکومت اپنی ذمہ داری ادا نہ کرے تو عدلیہ مداخلت کرتی ہے، چیف جسٹس ثاقب نثار

کراچی(سی پی پی) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ جمہوری نظام میں عدلیہ کو نگراں کی حیثیت حاصل ہے، حکومت اپنی ذمہ داری ادا نہ کرے تو عدلیہ کو مداخلت کرنا پڑتی ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کے معاملے کی سماعت ہوئی جس کے دوران چیف جسٹس نے حکومتی اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ شہریوں کو صاف پانی اور ماحول فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، حکومت اپنی ذمہ داری ادا نہ کرے تو عدلیہ کو مداخلت کرنا

Read More