Home > 2017 > December > 03

فیض آباد دھرنے کے شرکاء کی جانب سے ٹارچر سیل بنائے جانیکا انکشاف، سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کیساتھ کیا ہوتاتھا،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(آن لائن)فیض آباد دھرنے کے شرکاء جو کہ جدید ہتھیاروں سے لیس تھے کی جانب سے ٹارچر سیل بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس میں سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ دیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنائے جاتارہا ہے ۔ اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے سے ایس پی رورل ڈاکٹر مصطفیٰ تنویر کی کمانڈ میں پیش قدمی کرنیوالے ایس ایچ او تھانہ کھنہ انسپکٹر عبدالجبار نے خبر رساں ایجنسی  سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ دھرنا مظاہرین کی جانب سے سکیورٹی فورسز کے جوانوں کو بے دردی سے تشدد کا نشانہ

Read More

آخری مسکراہٹ! صدام حسین نے موت سے چند لمحے قبل ایسا کیا کام کیا کہ امریکی فوجیوں کے بھی خوف سے پسینے چھوٹ گئے، جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فوجی جو عراق کے سابق صدر صدام حسین کی پھانسی کی کارروائی کی نگرانی پر مامور تھے نے صدام حسین کے بارے میں نئی تفصیلات بتائی ہیں، تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ مذکورہ فوجی نے بتایا کہ صدام حسین اپنیزندگی کے آخری لمحات میں انتہائی سکون میں اور خوش تھے اور ان کے ہونٹوں پر مسکراہٹ موجود تھی، امریکی فوجی نے کہا کہ سابق عراقی صدر صدام حسین نے اپنی پسند کا ناشتہ منگوایا اور ناشتیکے بعد وضو کرکے نمازِ فجر پڑھی اس کے بعد صدام حسین پھانسی کے فیصلے پر

Read More

سابق یمنی صدر عبداللہ صالح کی مذاکرات کی پیشکش، سعودی عرب کا خیرمقدم

سعودی عرب کے سربراہی میں قائم اتحاد نے یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا خیرمقدم کیا ہے جبکہ حوثی باغیوں نے اسے بغاوت قرار دیا ہے۔  یمن میں تقریباً گذشتہ دو برس سے سعودی اتحاد کی سابق صدر صالح اور حوثی باغیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں  سعودی عرب کے سربراہی میں قائم اتحاد نے یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا خیرمقدم کیا ہے۔ عبداللہ صالح کو 2012 میں اس وقت اقتدار چھوڑنا پڑا جب ملک بھر میں احتجاج شروع ہو گئے تھے اور

Read More

امریکہ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان متوقع

امریکی اعلی حکام کا کہنا ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ مقبوضہ بیت المقدس یا یروشلم کو اگلے ہفتے اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کرنے والے ہیں۔  یروشلم اقوام متحدہ کے مطابق مقبوضہ علاقہ ہے امریکی اعلی حکام کا کہنا ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ مقبوضہ بیت المقدس یا یروشلم کو اگلے ہفتے اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کرنے والے ہیں۔ مبصرین کا خیال ہے کہ امریکہ کی طرف سے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے مشرق وسطی کا بحران سنگین صورت حال اختیار کر سکتا ہے۔ امریکہ ٹی وی چینل

Read More

فیصل آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، تین دہشتگرد ہلاک

سندل بار میں 5 موٹر سائیکل سواروں کو روکا گیا تو انہوں نے فائرنگ کر دی، جوابی کارروائی میں تین دہشتگرد مارے گئے، دو فرارفیصل آباد – فیصل آباد میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، دہشتگردوں کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، اسلحہ اور موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئیں،دہشتگردوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فیصل آباد میں خفیہ اطلاع پر سندل بار کے علاقے میں بائی پاس کے قریب 5 موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں کو روکا

Read More

الخالد 2 ٹینک کی تیاری، گلف ممالک اور سعودی عرب کی پاکستانی ٹینکس میں دلچسپی، پاکستان کتنے سالانہ ٹینک بنانیکی اہلیت رکھتا ہے؟

اسلام آبا د( مانیٹرنگ ڈیسک ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کو ہیوی انڈسٹریزٹیکسلا کے حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ الخالد2ٹینک کی تیاری کے حوالے سے کام کیا جا رہا ہے ،اس حوالے سے بہت کام ہو چکا ہے، الخالد 1کا منصوبہ مکمل ہو نے کے بعد الخالد2 کی طرف چلے جائیں گے ،امید ہے آئندہ 4سے5 سال میں الخالد2 ٹینک کی پیداوار شروع ہو جائے گی ، ایک الخالد 1 ٹینک صرف 3 ملین ڈالرز میں تیار کر رہے ہیں,چالیس ٹینکس عراق کو ایکسپورٹ کیے ہیں, ،بہت سے ممالک ٹینکس لینا چاہتے ہیں لیکن

Read More

چینی کمپنی کا ڈرون ٹیکسی چلانے کا منصوبہ،ایک سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کی صلاحیت رکھتی ہے،حیرت انگیز خصوصیا ت سامنے آگئیں

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) فلائنگ ٹیکسی بنانے والی چینی کمپنی نے کہا ہے کہ پہلی ڈرون ٹیکسی سال 2018ء میں دبئی میں چلائی جائے گی جس کے بعد سعودی عرب میں بھی اسے چلانے کا معاہدہ کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی کمپنی ای ہینگ نے دبئی کے بعد اب سعودی عرب میں فلائنگ ٹیکسی چلانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔کمپنی نے فلائنگ ٹیکسی کا تصور پیش کرتے ہوئے ایسا ڈرون تیار کیا جس کے کاک پٹ میں ایک فرد سوار ہو کر بآسانی پرواز کے ذریعے اپنی منزل پر پہنچ سکتا ہے۔ کمپنی اب اس منصوبے پر کام کر

Read More

پنڈی بھٹیاں میں لرزہ خیز واقعہ، ماں کی اپنے 3 بچوں کو قتل کرکے لاشیں نہر میں پھینکنے کے بعد خود کشی کی کوشش

پنڈی بھٹیاں(مانیٹرنگ ڈیسک) نواحی گاؤں بھوبھڑہ میں ماں نے اپنے 3 بچوں کو قتل کرکے لاشیں نہر میں پھینکنے کے بعد خود بھی خود کشی کی کوشش کی۔میڈیارپورٹ کے مطابق پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں بھوبھڑہ کے قریب ماں نے اپنے تین بچوں کے گلے کاٹ کر ان کی لاشیں نہر جھنگ بارنچ میں پھینک کر اپنا گلا کاٹنے کی بھی کوشش کی تاہم ملزمہ کو مرنے سے بچالیا گیا۔ قتل ہونے والے بچوں میں سے ایک لڑکی کی عمر 6 سال، ایکبیٹے کی 4 سال اور دوسرے بیٹے کی عمر 2 سال تھی۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور

Read More

روس پاکستان سے اپنی ضرورت کی اہم شیاء خریدے گا،معاہدہ طے پاگیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) ماسکو میں وفاقی وزیردفاع خرم دستگیر کی صدارت میں پاکستانی وفد نے رشین وفد سے ملاقات کی۔ رشین وفد کی قیادت وزیر تجارت اور اقتصادی امور ڈینس منڑوو نے کی دونوں ملکوں کے وفود نے تجارت، اکنامک اور تکنیکی شعبوں میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے۔حالیہ معاہدے کا مقصد دونوں ملکوں کی دو طرفہ تجارت کو فروغ دینا ہے۔ پاکستانی آلو روسی خریدنے پرراضی ہوگئے ٗ جلد کینو کی قیمت پر مذاکرات ہوں گے جبکہ اگلے 3 برسوں میں روس کو برآمدات 10 کروڑ سے بڑھ کر 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ جائے گی۔پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل

Read More

زمین میں دبایا گیا حضرت عیسیٰؑ کا 300 سال پرانا مجسمہ برآمد، مجسمے کے اندر سے ملنے والے کاغذ پر کیا لکھا گیا تھا؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپین میں حضرت عیسیٰ ؑ کے مجسمے کے اندر سے ہاتھ سے لکھی ہوئی ایسی تحریر ملی ہے جو کہ صدیوں پرانی ہے، تفصیلات کے مطابق میل آن لائن کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ حیران کن دریافت سپین میں کی گئی ہے جہاں حضرت عیسیٰؑ کے ایک قدیم مجسمے کے اندرسے ہاتھ سے لکھی ایسی تحریر ملی ہے جو کم از کم تین صدیاں پرانی ہو گی، اس مجسمے سے برآمد ہونے والے کاغذ پر سال 1777ء کی تاریخ درج ہے اور اسے لکھنے والے کا نام جاؤ کن منگیز درج کیا گیا ہے جو

Read More