Home > 2017 > December > 02

سب کا پسندیدہ ترین پھل ’کیلا‘ اصل میں کیلا نہیں بلکہ یہ کونسا پھل ہے جو اپنی شکل تبدیل کرکے کیلا بن گیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہوسکتا ہے کہ کیلے کو آپ برسوں سے ایک کیلے کے طور ہی استعمال کر رہے ہوں، اور اس بات پر یقین رکھتے ہوں کہ اسے پھل اور سبزی کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔اگر تو آپ ایسا ہی سمجھتے ہیں، تو ٹھیک ہی سمجھتے رہے ہیں، مگر کیا آپ کو پتہ ہے کہ کیلا دراصل وہ نہیں ہے، جو آپ کو نظر آ رہا ہے، یہ دراصل ’بیری‘ ہے!۔پاکستان سے ترکمانستان تک، امریکا سے ایران تک، فلسطین سے کشمیر تک، آسٹریلیا سے انڈونیشیا تک لوگ اسے ایک کیلے کے طور پر کھاتے اور پہنچانتے ہیں

Read More

جنگ کا دیوتا۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا پرندا کتنی طویل پرواز کر لیتا ہے؟ دلچسپ انکشاف

دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ کیوبا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے یہ پرندہ بہت ہی نایاب ہے اس کا وزن تقریباً دو گرام ہے اسے ہمینگ دے برڈ کے نام سے پکارا جاتا ہے اس کو پہلی نظر دیکھنے سے یوں معلوم ہوتا ہے کہ شاید کوئی چھوٹا سا کیڑا یا کوئی شہد کی مکھی ہے جو پھولوں کے ارد گرد منڈلاتی پھر رہی ہے یہ پرندہ ایک سیکنڈ میں اسی مرتبہ پر ہلاتا ہے۔ اس کی لمبائی فقط دو انچ ہے مادہ پرندے کی لمبائی نر سے آدھی انچ کم ہےیہ عام طور پر جمیکا اور ہنپولیا

Read More

جلد پر دھبے ایسے صاف جیسے کبھی تھے ہی نہیں،ترک پروفیسر کی حیرت انگیز ایجاد نے تہلکہ مچادیا

انقرہ(نیوزڈیسک )جلد پر دھبے ایسے صاف جیسے کبھی تھے ہی نہیں،ترک پروفیسر کی حیرت انگیز ایجاد نے تہلکہ مچادیا، تفصیلات کے مطابق ترک پروفیسر متلو ائدیمر نے جلد کے دھبوںکو دور کرنے کا حیرت انگیزعلاج دریافت کر لیا ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی حاجت تیپے یونیورسٹی کے فارمیسی فاکلٹی کے پروفیسر متلو ائدیمرنے حاجت تیپے ٹیکنو کینٹ میں جاری طبی تحقیقات کے نتیجے میں علاج دریافت کیا ہے جس کی ترکی کے سائنسی اور تحقیقاتی ادارے توبیتیک نے تصدیق کردی ہے جلد ہی اس ایجاد ترکی اور بیرون ملک پیٹنٹ سے متعلق تمام کارروائی مکمل کرلی جائے گیجس

Read More

کراچی: کیا آپ جانتے ہیں کہ ’کڑی پتے‘ کے استعمال سر درد سمیت دیگر بیماریوں سے نجات دلانے میں مدد گار ثابت ہوسکتا ہے؟۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کیا آپ جانتے ہیں کہ ’کڑی پتے‘ کے استعمال سر درد سمیت دیگر بیماریوں سے نجات دلانے میں مدد گار ثابت ہوسکتا ہے؟۔تفصیلات کے مطابق قدرت نے بعض پودوں میں ایسی افادیت رکھی ہے کہ اگر اُن کا باقاعدہ استعمال کیا جائے تو ہم کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ کڑی پتے کو کھانے میں ذائقہ تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہےتاہم اس میں کئی طبی فوائد چھپے ہیں۔روزانہ نہار منہ یا کھانے کے ساتھ کڑی پتے کا استعمال نظامِ ہاضمہ کو بہتر اور معدے کی خرابی کو دور کرتا ہے، اگر رات میں چن

Read More

جسم کے ان حصوں کو چھونے سے گریز کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دن بھر مختلف سرگرمیاں انجام دیتے ہوئے ہمارے ہاتھ جراثیموں اور دھول مٹی کے ذرات سے اٹ جاتے ہیں جس کا ہمیں احساس بھی نہیں ہوپاتا۔ اگر ان ہاتھوں سے ہم اپنے جسم کے کچھ حصوں خصوصاً چہرے کو چھوئیں تو یہ ہماری جلد کے لیے سخت نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔اسی لیے آج ہم آپ کو جسمکے ان حساس حصوں کے بارے میں بتا رہے ہیں جنہیں بغیر ہاتھ دھوئے چھونا سخت نقصان دہ ہوسکتا ہے۔اگر آنکھ میں کچھ چلا جائے تو فوری طور پر آنکھ کو مسلنے سے گریز کریں۔ آنکھ میں گیا کچرا اور

Read More

یادداشت بہتر بنانے کے لیے ننگے پاؤں دوڑیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ جانتے ہیں جوتے پہن کر بھاگنے کی بہ نسبت ننگے پاؤں بھاگنا یادداشت کے لیے فائدہ مند ہے؟امریکا کی نارتھ فلوریڈا یونیورسٹی کے پروفیسر کے مطابق یادداشت کو فعال رکھنا زیادہ ضروری ہے۔ اگر کوئی چیز ہماری یادداشت میں ہے لیکن جب اس کی ضرورت پڑے اس وقت وہ یاد نہ آئے تو اس کا مطلبہے آپ کو اپنی یادداشت بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔اس تحقیق کے لیے 18 سے 44 سال کی عمر کے افراد کو ننگے پاؤں اور جوتے پہن کر دوڑایا گیا اور اس دوران ان کی یادداشت کا جائزہ لیا گیا۔ نتیجے

Read More

الخالد 2 ٹینک کی تیاری، گلف ممالک اور سعودی عرب کی پاکستانی ٹینکس میں دلچسپی، پاکستان کتنے سالانہ ٹینک بنانیکی اہلیت رکھتا ہے؟

اسلام آبا د( مانیٹرنگ ڈیسک ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کو ہیوی انڈسٹریزٹیکسلا کے حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ الخالد2ٹینک کی تیاری کے حوالے سے کام کیا جا رہا ہے ،اس حوالے سے بہت کام ہو چکا ہے، الخالد 1کا منصوبہ مکمل ہو نے کے بعد الخالد2 کی طرف چلے جائیں گے ،امید ہے آئندہ 4سے5 سال میں الخالد2 ٹینک کی پیداوار شروع ہو جائے گی ، ایک الخالد 1 ٹینک صرف 3 ملین ڈالرز میں تیار کر رہے ہیں,چالیس ٹینکس عراق کو ایکسپورٹ کیے ہیں, ،بہت سے ممالک ٹینکس لینا چاہتے ہیں لیکن

Read More

چاند زمین کےانتہائی قریب، آج شام سورج غروب ہوتے ہی آسمان پر کیا ہونیوالا ہے ، جانئے اس خبر میں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج رات چاند زمین کے بہت زیادہ قریب ہو گا، سپرمون کا یہ نظام پاکستان سمیت دنیا بھر کے لوگ دیکھ سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی فلکیاتی سینٹر کے مطابق آج چاند زمین سے بہت زیادہ قریب ہو گا جس کا زمین سے فاصلہ کم ہو کر 135, 222کلومیٹر رہ جائے گا جس کے بعد اس کی زمین پر پڑنے والی روشنی معمول سے 16فیصد زیادہ ہو گی جبکہ دیکھنے والوں کوچاند کا سائز بھی 7فیصد بڑا نظر آئے گا۔ قارئین کی دلچسپی کیلئے یہ بات ضرور قابل ذکر ہے کہ سپر مونیعنی زمین کے

Read More

پاکستان نے ایک بار پھر 2.5ارب ڈالر کا نیا قرضہ حاصل کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی معشیت پر مزید بوجھ۔ حکومت نےپھر کشکول لے کرعالمی مارکیٹ میں پہنچ گئی، پاکستان ایک بار پھر ڈھائی ارب ڈالر کا نیا قرضہ بانڈز اور سکوک فروخت کرکے حاصل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایک بار پھرعالمی سرمایہ کاروں کےآگے ہاتھ پھیلادیئے اور ڈھائی ارب ڈالر کے سکوک اوریورو بانڈز فروخت کردیئے۔وزارت خزانہ کے مطابق پانچ اعشاریہ چھ دو فیصد شرح منافع پر ایک ارب ڈالرکے سکوک بانڈز پانچ سال کیلئے جاری کیےگئے، اس کے علاوہ ایک ارب پچاس کروڑڈالر کے دس سالہ یوروبانڈزجاری کیےگئے، ان پر شرح منافع چھ اعشاریہ آٹھ سات فیصد ہوگی۔وزارت خزانہ

Read More

سرمایہ کاروں کے لیے خوشخبری ،دھرنے کے ختم ہوتے ہیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کاتسلسل جاری کاروباری ہفتے کے چوتھے روزجمعرات کواتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اور ایس ای 100انڈیکس337پوائنٹس اضافے سے 40000کی نفسیاتی حدعبورکرگیا۔سرمایہ کاری مالیت میں38ارب93کروڑروپے سے زائدکااضافہ، کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت57.31فیصدزائد جبکہ53.54فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔جمعرات کو کاروبار کاآغاز ملے جلے رجحان سے ہواتاہم بعدازاں مالیاتی اداروں اور مقامی بروکریج ہاؤسز سمیت دیگرانسٹی ٹیوشنز کی جانب سے توانائی سیکٹرمیں خریداری کے باعث مارکیٹ میں ریکوری آئی جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100انڈیکس کی 40000کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی تیزی کا تسلسل سارا دن جاری رہا ۔ مارکیٹ

Read More