Home > 2017 > December

بھارت اور امریکہ پاکستان کے اندر سرجیکل سٹرائیک کیلئے تیار شہر بھی چن لیاگیا،ٹارگٹ کون ہے،انتہائی تشویشناک صورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ اور بھارت ،پاکستان کے اندر سرجیکل سٹرائیک کی تیاری میں مصرف،مرید کے کو نشانہ بنایا جائیگا،اس بات کا انکشاف دفاعی تجزیہ کار فیصل محمد نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔فیصل محمد نے کہا کہ اس حملے کیلئے امریکا اور بھارت کو پاکستان کے اندر سے ہی مدد فراہم کی گئی ہے۔ تاہم پاک فوج کو اس منصوبے کیتفصیلات کا بروقت علم ہوگیا ہے۔ اسی لیے پاک فوج نے حملہ ہونے کی صورت میں خطرناک نتائج کی وارننگ دی ہے۔ فیصل محمد  کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف اور حکومتی شخصیات کے

Read More

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی عدم دلچسپی،میڈیکل کالج میرپورکی انتظامیہ نے چھے سالہ ایڈہاک سٹاف کو نوکریوں سے فراغت کی دھمکی دے دی۔سٹاف ایکشن کمیٹی نے کہا کہ دھمکیوں کی پرواہ نہیں۔ حقوق کے تحفظ کے لئےدھمکیوں کو خاطر نہیں لائیں گے۔

چکسواری(قیصر عزیز سے) محترمہ بینظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج میرپور ملازمین کے مسائل حل کرنے کی بجائے انتظامیہ کی نوکری سے فارغ کرنے کی دھمکیاں تفصیلات کے مطابق کالج انتظامیہ نے ملازمین کو ان کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرانے کی بجائے نوکری سے فارغ کرنے کی دھمکیاں دے دیں ۔ سٹاف ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے کسی بھی طرح کی دھمکی کو خاطر میں نہیں لائیں گے اور ہر صورت اپنے حقوق کا تحفظ کریں گے البتہ اگر ہمارے پرامن احتجاج کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی تو

Read More

مقبو ضہ کشمیر: سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی

سرینگر(آن لائن) مقبوضہ جموں و کشمیر میں سرکاری ملازمین اور ان کے اہلخانہ پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔رواں ہفتے جاری ہونے والے نئے آرڈر کے مطابق جموں و کشمیر میں سرکاری ملازمین اب سوشل میڈیا کا استعمال نہیں کرسکیں گے۔آرڈر کے مطابق ملازمین کو کسی بھی قسم کی مجرمانہ، بے ایمانی پر مشتمل اور شرمناک پوسٹ کرنے سے روکا گیا ہے۔علاوہ ازیں ضلع میں سرکاری ملازمینکو سیاسی معاملات اور حکومت پر تنقید سے بھی روکا گیا ہے۔حکومت کے مطابق قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں خبردار ہیں اور کسی بھی قسم کا حکومت مخالف مواد ملن کی

Read More

حوثی باغیوں کے قبضے سے ایرانی اسلحہ پکڑا گیا: عرب اتحاد

جدہ (آن لائن)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سعودی عرب کی قیادت میں قائم عرب فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ آپریشنز کے دوران جہاں فضائی اور زمینی حملوں میں یمنی باغیوں کو بے پناہ جانی اور مالی نقصان پہنچایا گیا ہے وہیں حوثی ملیشیا سے ایران سے حاصل کردہ اسلحہ اور گولہ بارود کی بھاری مقدار بھی قبضے میں لی گئی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق عرب اتحاد کے ترجمانکرنل ترکی بن صالح المالکی نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں بتایا کہ حالیہ ایام میں یمنی فوج اور مزاحمتی ملیشیا نے عرب اتحاد کیلاج

Read More

مودی نے اذان سن کر جلسے سے خطاب روک دیا

انتخابی مہم کے سلسلے میں بھارتی ریاست گجرات میں موجود بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک جلسہ میں اس وقت اپنی تقریر روک دی جب قریبی مسجد سے اذان کی آواز سنائی دی۔ اذان کے بعد انہوں نے کہا کہ وہ صرف ہندوﺅں کے وزیر اعظم نہیں بلکہ بھارت میں بسنے والے تمام مذاہب کے لوگوں کے وزیر اعظم ہیں۔ دوسری طرف گجرات میں بھارتیہ مسلم ویکاس پریشد کے چیئرمین سمیع آغائی نے وزیراعظم کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اب انتخابات میں مسلمانوں کے ووٹ حاصل کرنے اور سیاسی فائدہ اٹھانے کے لئے وہ اذان

Read More

پاکستان انڈر 19 نے آسٹریلیا کو پہلے میچ میں 6 وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے آسٹریلیا کو پہلے یوتھ ون ڈے انٹرنیشنل میں 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ محمد موسی نے 4 وکٹیں حاصل کیں، علی زریاب اور سعد خان نے ناقابل شکست ففٹی بنائیں۔میلبورن میں کھیلے گئے پہلے یوتھ ون ڈے میں ہوم ٹیم 241 رنز بناکر آوٹ ہوگئی ، میکنزی ہاروے نے 136 رنز بنائے محمد موسی نے 4، ارشد اقبال نے 3 اور سلیمان شفقت نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں پاکستان انڈر 19 کے بیٹسمینوں نے بھی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، اوپنرز زید عالم اور عمران شاہ نے 35-35 رنز بنائے، روحیل ناظر 34 رنز بنا

Read More

اسرائیل کوئی حقیقی ریاست نہیں‘فرانسیسی میگزین نے نقشہ شائع کردیا

اسرائیل کوئی حقیقی ریاست نہیں،اس جملے نے اسرائیلیوں کے تن بدن میں آگ لگادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک فرانسیسی زبان کے بچوں کے میگزین یوپی کے تازہ شمارے میں دنیا کا نقشہ شائع کیا گیاہے اور ساتھ ساتھ لکھا ہے کہ اقوام عالم اس بات پر متفق ہے کہ فرانس، جرمنی اور الجزائر جیسے ممالک ہیں لیکن اسرائیل حقیقی ریاست نہیں ہے۔ اس سچائی پر فرانس میں موجود یہودی لابی آگ بگولہ ہوگئی ہے اور مظاہرے اور احتجاج کے ساتھ یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ فوری طور پر جنوری 2018 کا یہ شمارہ مارکیٹ سے واپس لیا جائے جس

Read More

کویتی حکومت کا سرکاری اداروں میں غیر ملکیوں پر پابندی کا فیصلہ برقرار

کویت سٹی(آن لائن) کویت نے کہا ہے کہ سرکاری محکموں میں غیر ملکیوں کی ملازمت پر پابندی برقرار ہے اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کویت حکام نے واضح کیا ہے کہ سرول سروسکے ادارے نے سرکاری محکموں میں مشیروں کی تقرری پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ادارہ سول سروس سرکاری اداروں نے صرف ان اسامیوں پرغیر ملکیوں کو بھرتی کرنے کی محدود اجازت دیتا ہے جن میں کویتی شہری دستیاب نہیں۔ میڈیکل اور تعلیم کے علاوہ دیگر شعبے اس استثنا سے فائدہ اٹھارہے

Read More

جے ہند ،جے ہند،بھارتی شہری کے اسلام آباد پولیس کنٹرول پر کال کر کے نعرے،نمبر کس ملک کا نکلا،تشویشناک صورتحال

اسلام آباد (آن لائن )بھارتی شہری کی کئی بار اسلام آباد پولیس کی VHFکنٹرول پر کال اور جے ہند کے نعروں نے وزارت داخلہ کی مجرمانہ غفلت کا پول کھول دیابعدازں گزشتہ منگل کی رات اسلام آباد پولیس کنٹرول پر جے ہند کے نعروں اور دھمکیوں کا معاملہ تھانہ آبپارہ پہنچ گیا۔ انچارج شفٹ کنٹرول سب انسپکٹر شبیر احمد کی جانب سے ایس ایچ او آبپارہ کے نام دی گئی درخواست کے متن کے مطابق رخواست گزار 25دسمبر کو ڈیوٹی پر موجود تھا کہباربار کسی نامعلوم نمبر سے ایک کال موصول ہو رہی تھی اور کال کرنے والا غلیظ گالیاں

Read More

کلبھوشن کی ماں اور بیوی سے پاکستان میں بدسلوکی کی گئی،جوتے تک واپس نہ کئے گئے ،بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کے جذبہ خیر سگالی کو کس چیز سے تشبیہ دیدی ،جان کر آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیر خارجہ ششما سوراج نے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کلبھوشن یادیو سے اہل خانہ کی ملاقات کو ہمدردی کے طور پر دکھا رہا ہے ، اہل خانہ سے ملاقات میں کلبھوشن وہی بول رہا تھا جو اسے سکھایا گیا تھا ، اس ملاقات کو پروپیگنڈے کے طور پر استعمال کیا لگتا ہے پاکستان کوئی شرارت کرنا چاہتا ہے، آگے بڑھنے کے لیے یہ ملاقات ایک موقع ثابت ہو سکتی تھی لیکن پاکستان نے اسے ہتھیار کےطور پر استعمال کیا،پاکستانی میڈیا کو موقع دیا گیا اور انھوں نے یادھو کی والد

Read More