Home > Sudhanoti News

بانی صدرآزادکشمیرکی وارث نےحکمرانوں کوکھری کھری سنادیں

اسلام آباد .....حکومت آزادکشمیرمظفرآب​اد میں جبکہ جموں وکشمیرپیپلز پارٹی آزادحکومت کا 70 واں یوم تاسیس 24اکتوبر کو جنجال ہل کےمقام پر منائےگی۔ جےکےپی پی کی سینئرنائب صدر نبیلہ ارشادایڈووکیٹ نے سٹیٹ ویوزکے ایڈیٹرسیدخالدگر​دیزی کیساتھ ایک نشست کے دوران کہا کہ1947 میں پلندری میں جنجال ہل کےمقام پرپہلا دارلحکومت قائم کیاگیاتھا۔ انقلابی حکومت کے بانی صدر غازی ملت سردارابراہیم خان مرحوم نے نےایک ٹینٹ میں بنچ پربیٹھ کرکام شروع کیاجسکےنتیجےمیں آج آزاد کشمیرکےضلع مظفرآبادمیں لگژری سیکریٹریٹ قائم ہے۔ بانی صدر کہتے تھے کہ وہ فائلوں پر سر رکھ کر سوتے اورصبح اٹھ کراسی بنچ پرکام شروع کردیتے تھے۔آج آزادکشمیر میں ادارے ہیں جو کل

Read More

نالہ ماہل ،نالہ ملوانی میں غیر قانونی طور پر کرنٹ لگا کر مچھلیاں پکڑنے پر زیر دفعہ ض ف 144کے تحت مکمل پابندی

باغ (نمائندہ خصوصی) سب ڈویژنل مجسٹریٹ باغ محمد سرور کٹاریہ نے کہاکہ نالہ ماہل ،نالہ ملوانی میں غیر قانونی طور پر کرنٹ لگا کر مچھلیاں پکڑنے پر زیر دفعہ ض ف 144کے تحت مکمل پابندی عائد کردی ہے ۔سب ڈویژنل مجسٹر یٹ باغ کے دفتر سے جاری ہونے والے پریس ہینڈنوٹس کے مطابق کہ بعض افراد نالہ ماہل ،نالہ ملوانی میں غیر قانونی طور پر کرنٹ لگا کر مچھلیاں پکڑتے ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف مچھلی کی افزائش /نسل ختم ہونے کا خدشہ ہے بلکہ انسانی جانوں کے ضیاع کا بھی خدشہ ہے جس کا اتدارک ضروری ہے

Read More

پیلٹ کے بعدپلاسٹک گولیوںسے شکار تحریر:موسیٰ غنی،کراچی

کشمیر کی وادیاں اب خون کے رنگ میں رنگ چکی ہیں اب کشمیر کے بچوں میں نہ ہی موت کا خوف ہے اور نہ بھارتی افواج کا ڈر جس طرح برہان وانی کی شہادت کے بعد سے اب تک کشمیرمومنٹ نے زور آزمائی کی ہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی مگر قابض افواج یا تا اپنے آپ کو اسرائیل سمجھ رہی ہے یا بلکل بوکھلا گئی ہے پیلٹ گن سے بارہ سوسے زائد بچوں کی شہادت اور درجنوں زخمی کرنے کے بعد اب بھارتی افواج نے رات کے اندھیرے کا سہارا لیتے ہوئے خواتین کی چوٹی کاٹنا بھی

Read More