Home > Thorar News

انتہائی حیران کن، کشمیری بچے کا منفرد اعزاز سات سال کی عمر میں انگریزی زبان میں کتاب لکھ ڈالی

راولاکوٹ(این این آئی)کشمیری بچے کا اعزاز سات سال کی عمر میں انگریزی زبان میں کتاب تحریر کر ڈالی گنیز بک آف ورلٖڈ میں نام درج کیے جانے کا امکان راولاکوٹ کے علاقے پاچھیوٹ سے تعلق رکھنے والے سات سالہ بچے زیدان حامد نے Book's Not Gunsکے عنوان سے کتاب تحریر کی ہے انگریزی زبان میں ایک سو سے زائد صفحات پر یہ کتاب تحریر کی گئی ہے زیدان حامد نے چھ سال کی عمر سے مختلف یونیورسٹیوں اوراعلیٰ تعلیمی اداروں میں لیکچر دینے شروع کر رکھے ہیں زہدا م حامد نے کسی بھی سکول میں داخلہ نہیں لیا لیکن اس

Read More

وزیراعظم آزادکشمیر کا پوری دنیا میں مظاہرے کرنے کا اعلان

منگ ......وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر نے آزادکشمیر کی ساری سیاسی قیادت کی مشاورت کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی پوری دنیا میں مظاہروں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی ساری سیاسی قیادت سے گزارش کرتا ہوں کہ تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے بیس کیمپ کا حقیقی کردار ادا کرنے کے حوالے سے ذمہ داریاں مشترکہ طور پر ادا کریں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگ کے مقام پر سبزعلی خان ول ملی خان شہدائے منگ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ میں بحیثیت کارکن آزاد کشمیر کی جملہ

Read More

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی روکنے میں اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا کردار

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی روکنے میں اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا کردار تحریر: ایس ایم عرفان طا ہر  ورلڈ نیوزیوکے موجود ہ حالا ت کے تنا ظر میں دنیا کا سب سے اہم اور نمایا ں دہشتگردی و انتہا پسندی کے حوالہ سے مسئلہ میا نما ر کی ریا ست اراکائن میں روہنگیا مسلمانو ں کی نسل کشی ہے ۔1948 کو برما کی آزادی کے بعد ملک میں زیادہ تر آمریت کا راج رہا جس نے ملک کے آئین و قوانین اور نظم و ضبط کو بے حد نقصان پہنچایا ۔1982 کو باقاعدہ شہریت کے قوانین کے تحت برمی حکومت

Read More

Thorar News

تھوراڑ۔۔سردار الطاف کا استقبالیہ 19اکتوبر دن گیارہ بجے کرانے کا اعلان تھوراڑ۔۔سردار الطاف کا استقبالیہ 19اکتوبر دن گیارہ بجے کرانے کا اعلانتھوراڑ (نمائندہ خصوصی) تھوراڑ درجنوں افراد کا دیگر جماعتوں سے مستعفی ہو کر مسلم لیگ (ن)میں شامل ہونے پر مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما سابق ڈسٹرکٹ کونسلر سردار الطاف کا انکے اعزاز میں استقبالیہ کا اہتمام 19اکتوبر دن گیارہ بجے بانو پیلس ھال میں کرانے کا اعلان ، جس میں تمام مسلم لیگ ن کے کارکنان کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔انھوں نے کہا کہ تمام نئے شامل ہونے والے کارکنوں کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ بھی دیا جائے

Read More

بھارت کی طرف سے کنٹرول لائن پر جارحیت ناقابل قبول ہے ۔سردار خام حسین طاہر

راولپنڈی(ڈیلی کشمیر نیوز)جے کے پی پی کے مرکزی نائب صدرسردار خام حسین طاہر نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے کنٹرول لائن پر جارحیت ناقابل قبول ہے ۔ بزدل دشمن بچوں کو نشانہ بنا کر سفاکی کی بدترین مثال قائم کررہا ہے۔ کنٹرول لائن پر بسنے والے شہریوں کو حکومت تحفظ فراہم کرے ۔ بنکر کی تعمیر کے ساتھ ساتھ انہےں محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے۔ زخمیوں کی فوری طبی امداد کے لئے کنٹرول لائن پر فیلڈ ہسپتال قائم کئے جائےں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کو جاری کئے گئے اپنے خصوصی بیان مےں کیا ۔انہوںنے

Read More