Home > Hattian Bala News

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہٹیاں بالا کا ایم ایس علاقے کا ڈان بن گیا

جہلم ویلی(نمائندہ ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہٹیاں بالا کا ایم ایس علاقے کا ڈان بن گیا اپنے ذاتی گھر نام نہاد ہسپتال کے لیے سول ڈسپنسری چناری کی زمین ہتھیانے کے لیے اعلی حکام سے تحریری اجازت حاصل کر لی عوام علاقہ میں شدید غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہٹیاں بالا کے ایم ایس ڈاکٹر اظہر بشیر نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے اور وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور ان کے فرزند کا نام استعمال کرتے ہوئے سول ڈسپنسری چناری کی سرکاری زمین سے اپنے ذاتی

Read More

پی پی پی آزاد کشمیر عوامی حقوق کے لیے جنگ لڑتی رہے گی .چوہدری لطیف اکبر

چناری (خصوصی رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے چناری جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی پی پی آزاد کشمیر عوامی حقوق کے لیے جنگ لڑتی رہے گی پاکستان میں ن لیگ آخری ہچکیاں لے رہی ہے آزاد کشمیر میں بھی بوریا بستر گول ہونے والا ہے کارکنان پی پی پی نے پانچ دسمبر کو پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں پہنچ کر ثابت کر نا ہے کہ وہ ذوالفقار بھٹو کے نواسہ اور بی بی شہید کے لخت جگر کا شاندار استقبال کریں گے پیپلز پارٹی میں کوئی ذات برادری جھتہ نہیں بلکہ جو

Read More

راجہ محمد فاروق حیدر خان اپنے آبائی حلقہ انتخاب چکار پہنچ گئے

چناری (خصوصی رپورٹر)وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان اپنے آبائی حلقہ انتخاب چکار پہنچ گئے جگہ جگہ شاندار استقبال تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہر شخص کو ریاستی ترقی میں اپنا بھر پور کردار ادا کرنا ہوگا،دنیا میں ان لوگوں کا نام زندہ رہتا ہے جو انسانیت کی بہتری کیلئے کام کرتے ہیں، عام آدمی تک انصاف کی فراہمی یقینی بنانے اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنے کیلئے اقدامات اٹھار ہے ہیں، سکولوں میں معیار تعلیم کو بہتر کرنے کیلئے پالیسی تشکیل دے رہے ہیں ۔آزاد کشمیر کی آزادی لاکھوں مسلمانوں

Read More

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کا لائن آف کنٹرول لیپہ کا دورہ

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضاکمانڈر راولپنڈی کور نے جمعرات کے روز بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کی لپیہ کے علاقے میں فیلڈ ہسپتال کا دورہ کر کے عیادت کی بعد میں کمانڈر نے سمیرہ یونس اور مریم کے خاندانوں سے بھی ملاقات کی، جو منگل کے روز ہندوستانی گولہ باری اور لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے شہید ہوئی تھی

Read More