Home > Neelum News

بھارت کوجلد بوریا بستر گول کر کے کشمیر سے بھاگنا پڑے گا

مظفرآباد....مسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ کشمیری عوام کی قربانیاں رنگ لائیں گی ،اور بھارت کو اپنا بوریا بستر گول کر کے کشمیر سے بھاگنا پڑے گا ،کشمیر جنوبی ایشیا ءکا سلگتا ہوا مسئلہ ہے ،عالمی برادری کو صورتحال کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے کشمیریوں کا اُن کا پیدائشی حق حق خوداداریت دیناچاہیے ،انہوں نے کہاکہ گزشتہ روز لیپہ سیکٹر میں بھارتی افواج کی سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت فوری طور پر متاثرین کو امداد فراہم کرتے ہوئے متاثرین کی حوصلہ

Read More

آزادحکمرانوں نے یوم تاسیس کوذاتی تشہیرکاذریعہ بنادیا

اسلام آباد ... آزادکشمیر حکومت نے اپنی تشہیر کا انوکھا انداز اپنا لیا ،یوم تاسیس کے موقع پر تاریخی دن کو تاریخی تناظر میں منانے کی بجائےاپنی تشہیر کرڈالی۔ تحریک آزادی کشمیر کے بیس کیمپ میں قائم حکومت کیلئے 24 اکتوبر انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، یہ دن آزاد حکومت کے جنم دن اورتحریک آزادی کشمیرکومنطقی انجام تک پہنچانےکیلئےعزم کی تجدیدکی حیثت رکھتا ہے لیکن آزاد حکومت نے اس دن کو وسیع تر معنوں میں منانےاوردنیا میں مقبوضہ کشمیر کےاندرہونے والےمظالم کو اجاگر کرنےسمیت اقوام متحدہ کو حق خودارادیت دینےکاوعدہ یاد دلانے اور آزاد خطے میں بسنے والےلوگوں کی فلاح

Read More

پیلٹ کے بعدپلاسٹک گولیوںسے شکار تحریر:موسیٰ غنی،کراچی

کشمیر کی وادیاں اب خون کے رنگ میں رنگ چکی ہیں اب کشمیر کے بچوں میں نہ ہی موت کا خوف ہے اور نہ بھارتی افواج کا ڈر جس طرح برہان وانی کی شہادت کے بعد سے اب تک کشمیرمومنٹ نے زور آزمائی کی ہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی مگر قابض افواج یا تا اپنے آپ کو اسرائیل سمجھ رہی ہے یا بلکل بوکھلا گئی ہے پیلٹ گن سے بارہ سوسے زائد بچوں کی شہادت اور درجنوں زخمی کرنے کے بعد اب بھارتی افواج نے رات کے اندھیرے کا سہارا لیتے ہوئے خواتین کی چوٹی کاٹنا بھی

Read More