Home > Rawalakot News

انتہائی حیران کن، کشمیری بچے کا منفرد اعزاز سات سال کی عمر میں انگریزی زبان میں کتاب لکھ ڈالی

راولاکوٹ(این این آئی)کشمیری بچے کا اعزاز سات سال کی عمر میں انگریزی زبان میں کتاب تحریر کر ڈالی گنیز بک آف ورلٖڈ میں نام درج کیے جانے کا امکان راولاکوٹ کے علاقے پاچھیوٹ سے تعلق رکھنے والے سات سالہ بچے زیدان حامد نے Book's Not Gunsکے عنوان سے کتاب تحریر کی ہے انگریزی زبان میں ایک سو سے زائد صفحات پر یہ کتاب تحریر کی گئی ہے زیدان حامد نے چھ سال کی عمر سے مختلف یونیورسٹیوں اوراعلیٰ تعلیمی اداروں میں لیکچر دینے شروع کر رکھے ہیں زہدا م حامد نے کسی بھی سکول میں داخلہ نہیں لیا لیکن اس

Read More

راولاکوٹ میں 2 نمازی جاں بحق ،4 زخمی

راولاکوٹ ....راولاکوٹ میں ٹریفک حادثے میں دو نمازی جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے . ابتدائی تفصیلات کے مطابق یونین کونسل علی سوجل راولاکوٹ میں کیری ڈبہ کا حادثہ رونما ہوا جس میں سواردو افراد سردار ریاض اور عزیز موقع پرجاں بحق جبکہ چار کو شدید زخمی ہوگئے . سوزوکی کیری میں سوار افراد نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد گھر جارہے تھے.

Read More

بھارت کوجلد بوریا بستر گول کر کے کشمیر سے بھاگنا پڑے گا

مظفرآباد....مسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ کشمیری عوام کی قربانیاں رنگ لائیں گی ،اور بھارت کو اپنا بوریا بستر گول کر کے کشمیر سے بھاگنا پڑے گا ،کشمیر جنوبی ایشیا ءکا سلگتا ہوا مسئلہ ہے ،عالمی برادری کو صورتحال کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے کشمیریوں کا اُن کا پیدائشی حق حق خوداداریت دیناچاہیے ،انہوں نے کہاکہ گزشتہ روز لیپہ سیکٹر میں بھارتی افواج کی سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت فوری طور پر متاثرین کو امداد فراہم کرتے ہوئے متاثرین کی حوصلہ

Read More

منگ میں نوجوان کے قتل کے پراسرارواردات نے شہریوں کو ہلادیا

راولاکوٹ ..... آزادکشمیر کے ضلع راولاکوٹ کے نواحی علاقے منگ کے نوجوان کو قتل کردیا گیا۔ جمیل نامی شخص کے اکلوتے بیٹے کے قتل کی وجوہات تاحال سامنے نہ آ سکیں۔ ذرائع کے مطابق اس قتل کیس میں ابھی تک پولیس کی جانب سے کوئی پیش رفت سامنے نہ آسکی اور نہ ہی سخت اقدامات اٹھائے گئے۔ عوام علاقہ سوشل میڈیا پر سراپا احتجاج ہیں اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ جلد از جلد قاتلوں کو گرفتار کر کے متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔ بیرون ملک مقیم کشمیر بھی قتل کی

Read More

کھوڑی چنہ تا چورہ گلی سڑک بہت اچھی بن رھی ھےقاری محمد صادق، حیات ترابی

طائف (ڈیلی کشمیر نیوز)چیرمین شباب کشمیر قاری محمد صادق، حیات ترابی و سردار عبدالکریم سردار، محمد اسلم خان سردار عظمت شاھین لالا معصوم و سردار محمدافسرچغتای سردار محمد منظور چغتای سردار حافظ نزیر خان چیرمین سردار محمد اسلم خان سردار نصیر انور سردار عبدالقدوس سردار، آفتاب اشرف سردار عبدالغفور چغتای نے اپنے اک مشترکہ بیان میں کہا ھیکہ کھوڑی چنہ تا چورہ گلی سڑک بہت اچھی بن رھی ھے ھم سب ایشیای بنک کے تمام ذمداراں کا شکریہ ادا کرتے ھیں جن کی کوشش و کاؤشوں سے اج علی سوجل سے براستہ کھوڑی چنہ روڈ اچھے میعار کی بن رھی

Read More

Thorar News

تھوراڑ۔۔سردار الطاف کا استقبالیہ 19اکتوبر دن گیارہ بجے کرانے کا اعلان تھوراڑ۔۔سردار الطاف کا استقبالیہ 19اکتوبر دن گیارہ بجے کرانے کا اعلانتھوراڑ (نمائندہ خصوصی) تھوراڑ درجنوں افراد کا دیگر جماعتوں سے مستعفی ہو کر مسلم لیگ (ن)میں شامل ہونے پر مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما سابق ڈسٹرکٹ کونسلر سردار الطاف کا انکے اعزاز میں استقبالیہ کا اہتمام 19اکتوبر دن گیارہ بجے بانو پیلس ھال میں کرانے کا اعلان ، جس میں تمام مسلم لیگ ن کے کارکنان کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔انھوں نے کہا کہ تمام نئے شامل ہونے والے کارکنوں کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ بھی دیا جائے

Read More

پیلٹ کے بعدپلاسٹک گولیوںسے شکار تحریر:موسیٰ غنی،کراچی

کشمیر کی وادیاں اب خون کے رنگ میں رنگ چکی ہیں اب کشمیر کے بچوں میں نہ ہی موت کا خوف ہے اور نہ بھارتی افواج کا ڈر جس طرح برہان وانی کی شہادت کے بعد سے اب تک کشمیرمومنٹ نے زور آزمائی کی ہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی مگر قابض افواج یا تا اپنے آپ کو اسرائیل سمجھ رہی ہے یا بلکل بوکھلا گئی ہے پیلٹ گن سے بارہ سوسے زائد بچوں کی شہادت اور درجنوں زخمی کرنے کے بعد اب بھارتی افواج نے رات کے اندھیرے کا سہارا لیتے ہوئے خواتین کی چوٹی کاٹنا بھی

Read More

,زلزلہ میں ازادکشمیر میں ضلع مظفراباد باغ و راولاکوٹ میں سب سے زیادہ نقصان ھوا قاری صادق حیات

کھوڑی چنہ قاری محمد صادق حیات ترابی سے وہ وقت جب یاد اتا ھے تو دل خون کے آنسو رونے لگتا ھے کہ سحری بہت خوشی اور اطمنان سے کھای تھی کہ رمضان کریم ھے اور،ھم کل کا روزہ رکھیں گے مگر کس کو پتہ تھا کہ کل روزہ کے ساتھ ساتھ اک بڑے صدمہ سے بھی گزرنا پڑے گا ھوا کچھ یوں کہ وہ میری عظیم ماں جس  نے   مجھ کو کبھی گرم ہوا نہں لگنے دی تھی اج میرے سامنے میرے گھر کے نیچے اکر شھید ھو جائیں گی کس کو علم تھا اسمان نے یہ منظر

Read More