Home > Bagh News

انتہائی حیران کن، کشمیری بچے کا منفرد اعزاز سات سال کی عمر میں انگریزی زبان میں کتاب لکھ ڈالی

راولاکوٹ(این این آئی)کشمیری بچے کا اعزاز سات سال کی عمر میں انگریزی زبان میں کتاب تحریر کر ڈالی گنیز بک آف ورلٖڈ میں نام درج کیے جانے کا امکان راولاکوٹ کے علاقے پاچھیوٹ سے تعلق رکھنے والے سات سالہ بچے زیدان حامد نے Book's Not Gunsکے عنوان سے کتاب تحریر کی ہے انگریزی زبان میں ایک سو سے زائد صفحات پر یہ کتاب تحریر کی گئی ہے زیدان حامد نے چھ سال کی عمر سے مختلف یونیورسٹیوں اوراعلیٰ تعلیمی اداروں میں لیکچر دینے شروع کر رکھے ہیں زہدا م حامد نے کسی بھی سکول میں داخلہ نہیں لیا لیکن اس

Read More

باراتیوں کی گاڑی کوحادثہ

باغ ..... وسطی باغ کے علاقے شجاٰع آباد کے قریب بارات لے جانے والی گاڑی حادثےکا شکار. ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں ایک شخص جاں بحق دس سے زائد کے زخمی ہوگئے ہیں۔ گاڑی سنگولہ سےشجاع آباد کی طرف آرہی تھی ۔ جاں بحق ہونے والے کا نام تنویر خان ہے ۔

Read More

کھوڑی چنہ تا چورہ گلی سڑک بہت اچھی بن رھی ھےقاری محمد صادق، حیات ترابی

طائف (ڈیلی کشمیر نیوز)چیرمین شباب کشمیر قاری محمد صادق، حیات ترابی و سردار عبدالکریم سردار، محمد اسلم خان سردار عظمت شاھین لالا معصوم و سردار محمدافسرچغتای سردار محمد منظور چغتای سردار حافظ نزیر خان چیرمین سردار محمد اسلم خان سردار نصیر انور سردار عبدالقدوس سردار، آفتاب اشرف سردار عبدالغفور چغتای نے اپنے اک مشترکہ بیان میں کہا ھیکہ کھوڑی چنہ تا چورہ گلی سڑک بہت اچھی بن رھی ھے ھم سب ایشیای بنک کے تمام ذمداراں کا شکریہ ادا کرتے ھیں جن کی کوشش و کاؤشوں سے اج علی سوجل سے براستہ کھوڑی چنہ روڈ اچھے میعار کی بن رھی

Read More

الائیڈ ہیلتھ پرو فشینل ٹریننگ انسٹی ٹیو ٹ باغ میں دا خلہ کے لئے ٹیسٹ انٹرویو مورخہ 11اور 12اکتوبر 2017کو اداراہ میں منعقد ہونگے

باغ (نمائندہ خصوصی)الائیڈ ہیلتھ پرو فشینل ٹریننگ انسٹی ٹیو ٹ باغ میں دا خلہ کے لئے ٹیسٹ انٹرویو مورخہ 11اور 12اکتوبر 2017کو اداراہ میں منعقد ہونگے ۔قبل ازیں 150 نشستوں کے لئے 500امیدواران نے درخواستیں جمع کروا چکے ہیں ۔ میڈیکل لیب ٹیکنالو جی اور سرجیکل ٹیکنالوجی کی مختص نشستوں پر پر داخلہ کے لئے امیدواران کے ٹیسٹ انٹر ویو 11اکتوبر 2017 جبکہ شعبہ ڈسپنسر ، ریڈیالو جی اور ڈینٹل کے ٹیسٹ انٹر ویو ز 12 اکتوبر 2017ءکو منعقد ہو نگے ۔ ادارہ کے پرنسپل کی جانب سے امیدواران کو ہدایت کی گئی ہیکہ وہ اپنے متعلقہ شعبہ جات جس

Read More

نالہ ماہل ،نالہ ملوانی میں غیر قانونی طور پر کرنٹ لگا کر مچھلیاں پکڑنے پر زیر دفعہ ض ف 144کے تحت مکمل پابندی

باغ (نمائندہ خصوصی) سب ڈویژنل مجسٹریٹ باغ محمد سرور کٹاریہ نے کہاکہ نالہ ماہل ،نالہ ملوانی میں غیر قانونی طور پر کرنٹ لگا کر مچھلیاں پکڑنے پر زیر دفعہ ض ف 144کے تحت مکمل پابندی عائد کردی ہے ۔سب ڈویژنل مجسٹر یٹ باغ کے دفتر سے جاری ہونے والے پریس ہینڈنوٹس کے مطابق کہ بعض افراد نالہ ماہل ،نالہ ملوانی میں غیر قانونی طور پر کرنٹ لگا کر مچھلیاں پکڑتے ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف مچھلی کی افزائش /نسل ختم ہونے کا خدشہ ہے بلکہ انسانی جانوں کے ضیاع کا بھی خدشہ ہے جس کا اتدارک ضروری ہے

Read More

پیلٹ کے بعدپلاسٹک گولیوںسے شکار تحریر:موسیٰ غنی،کراچی

کشمیر کی وادیاں اب خون کے رنگ میں رنگ چکی ہیں اب کشمیر کے بچوں میں نہ ہی موت کا خوف ہے اور نہ بھارتی افواج کا ڈر جس طرح برہان وانی کی شہادت کے بعد سے اب تک کشمیرمومنٹ نے زور آزمائی کی ہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی مگر قابض افواج یا تا اپنے آپ کو اسرائیل سمجھ رہی ہے یا بلکل بوکھلا گئی ہے پیلٹ گن سے بارہ سوسے زائد بچوں کی شہادت اور درجنوں زخمی کرنے کے بعد اب بھارتی افواج نے رات کے اندھیرے کا سہارا لیتے ہوئے خواتین کی چوٹی کاٹنا بھی

Read More

مسلم لیگ( ن) آزاد کشمیر کی ایک سالہ کارکردگی تعمیر وترقی کی بلندیوں کو چھو رہی ہے راجہ یاسین آف پدر گلشیر

باغ (نمائندہ خصوصی )مسلم لیگ( ن) آزاد کشمیر کی ایک سالہ کارکردگی تعمیر وترقی کی بلندیوں کو چھو رہی ہے ،اس عرصہ میں لیگی حکومت نے عوامی مفاد ات کے لیے جو اقدامات کیے ہیں ان کی ماضی میں مثال نہیں ملتی حکومت کی پانچ سالہ مدت پوری ہونے پر بعد انشا ءاللہ تعمیر و ترقی کے کام زبان زد عام ہوں گے اور مسلم لیگ ن عوامی خدمت اور حقوق کی علمبردار جماعت بن کر ابھرے گی،ان خیالات کا اظہار ممبر مرکزی مجلس عاملہ مسلم لیگ ن راجہ یاسین آف پدر گلشیر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

Read More

منگ ساہلیاں میں ٹریکٹر ٹرالی کو حاثہ

باغ(نمائندہ خصوصی)منگ ساہلیاں میں ٹریکٹر ٹرالی کو حاثہ ، موڑ کاٹتے ہوئے مکان کی چھت پر جاگری،ڈرائیور معمولی زخمی،تفصیلات کے مطابق باغ کے نوحی علاقہ منگ بازار کے قریب پتھروں سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی نمبر JMC 2185 جسے واجد نامی ڈرائیور چلا رہا تھا،موڑ کاٹتے ہوئے فیض اکبر کے مکان پر جاگری ،اور پتھر اس کے مکان کی ٹین کی چادروں کو پھاڑتے ہوئے نیچے کمروں میں جاگرے،خوش قسمتی سے گھر میں کوئی موجود نہ تھا،ڈرائیور واجد معمولی زخمی ہوگیا،عوام علاقہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کے اس خطرناک موڑ پر حفاظتی دیوار فوری تعمیر کی جائے اور روڈ

Read More

,زلزلہ میں ازادکشمیر میں ضلع مظفراباد باغ و راولاکوٹ میں سب سے زیادہ نقصان ھوا قاری صادق حیات

کھوڑی چنہ قاری محمد صادق حیات ترابی سے وہ وقت جب یاد اتا ھے تو دل خون کے آنسو رونے لگتا ھے کہ سحری بہت خوشی اور اطمنان سے کھای تھی کہ رمضان کریم ھے اور،ھم کل کا روزہ رکھیں گے مگر کس کو پتہ تھا کہ کل روزہ کے ساتھ ساتھ اک بڑے صدمہ سے بھی گزرنا پڑے گا ھوا کچھ یوں کہ وہ میری عظیم ماں جس  نے   مجھ کو کبھی گرم ہوا نہں لگنے دی تھی اج میرے سامنے میرے گھر کے نیچے اکر شھید ھو جائیں گی کس کو علم تھا اسمان نے یہ منظر

Read More