Home > Muzaffarabad News

گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی کوششوں ، ایکٹ 1974 میں مجوزہ ترامیم پر غور کے لئے مسلم کانفرنس کا ہنگامی اجلاس

روالپنڈی مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی کوششوں ، ایکٹ 1974 میں مجوزہ ترامیم اور آزادکشمیر میں وزیر اعظم انفراسٹریکچر پروگرام کے نام پر قومی وسائل کی بند ر بانٹ پر غور کے لئے مسلم کانفرنس کی مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ۔ اجلاس میں اس بارے میں غور و خوض کر کے آزاد کشمیر اور پاکستان میں تمام سیاسی و مذہبی قوتوں کو اعتماد میں لینے کے لئے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ یہ بات مسلم کانفرنس کے مرکزی میڈیا سیل سے

Read More

بدقسمتی سے ہم تقسیم در تقسیم ہوتے جارہے ہیں ۔ وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد(پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حید ر خان سے ممبر اسمبلی چوہدری شہزاد محمود کی قیادت میں متاثرین نیلم جہلم ہائیڈرو پاو ر پراجیکٹ حلقہ نمبر2کی ملاقات۔ چوہدری شہزاد محمود نے متاثرین نیلم جہلم کے مسائل کے حوالے سے وزیر اعظم کو تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے وزیر اعظم کو بتایا کہ واپڈامتاثرین کے ساتھ کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد نہیں کررہا جس پر انہیں تشویش ہے۔متاثرین نے واپڈاکے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے۔ وزیر اعظم اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متاثرین سے کیے جانے والے

Read More

ملکی صورتحال تشویش ناک،نواز لیگ نے پاکستان کوبد ترین قرضوں میں ڈبو دیا ، سردار عتیق

مظفرآباد:آل جموںوکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی قربانیاں ائیگاں نہیں جائیں گی اور بھارت کو اپنا بوریا بستر باندھ کر کشمیر سے نکلنا پڑے گا وہ گزشتہ روز مسلم کانفرنس کانفرنس ضلع نیلم کے عہدیداروں سے بات چیت کررہے تھے ۔سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ کشمیرجنوبی ایشیاء کا سلگتا ہوا مسئلہ ہے ۔عالمی برادری کو اس صورت حال کو نظراندازنہیں کرنا چاہیے امریکہ اور دوسری طاقتیں اس مسئلے پر کمزور رپالیسی اپنا کر خطے کے امن سے کھلواڑ کررہی ہے انہوں نے کہا کہ کنٹرول

Read More

ن لیگ جلد صفحہ ہستی سے مٹ جائے گی، سردار عتیق کی پیشنگوئی

مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ ہندوستان کی بالادستی کسی صورت قبول نہیں پراکسی وار کے ذریعے پاکستان کو کمزور کرنے کی سازشیں ناکام ہوں گی۔ امریکہ پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرے ۔مسلم کانفرنس پاکستان کے مفادات کے ساتھ کھڑے رہنے والوں کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ پاکستان میں نواز لیگ نے اداروں سے ٹکراﺅ کی پالیسی اپنا رکھی ہے۔ ن لیگ جلد صفحہ ہستی سے مٹ جائے گی۔ پاکستان موجودہ جمہوریت کا متحمل نہیں ہو سکتا۔جمہوریت کے نام پر عوام دشمنی کے اقدامات کیے گئے سردار عتیق احمد خان

Read More

الائیڈ ہیلتھ پرو فشینل ٹریننگ انسٹی ٹیو ٹ باغ میں دا خلہ کے لئے ٹیسٹ انٹرویو مورخہ 11اور 12اکتوبر 2017کو اداراہ میں منعقد ہونگے

باغ (نمائندہ خصوصی)الائیڈ ہیلتھ پرو فشینل ٹریننگ انسٹی ٹیو ٹ باغ میں دا خلہ کے لئے ٹیسٹ انٹرویو مورخہ 11اور 12اکتوبر 2017کو اداراہ میں منعقد ہونگے ۔قبل ازیں 150 نشستوں کے لئے 500امیدواران نے درخواستیں جمع کروا چکے ہیں ۔ میڈیکل لیب ٹیکنالو جی اور سرجیکل ٹیکنالوجی کی مختص نشستوں پر پر داخلہ کے لئے امیدواران کے ٹیسٹ انٹر ویو 11اکتوبر 2017 جبکہ شعبہ ڈسپنسر ، ریڈیالو جی اور ڈینٹل کے ٹیسٹ انٹر ویو ز 12 اکتوبر 2017ءکو منعقد ہو نگے ۔ ادارہ کے پرنسپل کی جانب سے امیدواران کو ہدایت کی گئی ہیکہ وہ اپنے متعلقہ شعبہ جات جس

Read More

پیلٹ کے بعدپلاسٹک گولیوںسے شکار تحریر:موسیٰ غنی،کراچی

کشمیر کی وادیاں اب خون کے رنگ میں رنگ چکی ہیں اب کشمیر کے بچوں میں نہ ہی موت کا خوف ہے اور نہ بھارتی افواج کا ڈر جس طرح برہان وانی کی شہادت کے بعد سے اب تک کشمیرمومنٹ نے زور آزمائی کی ہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی مگر قابض افواج یا تا اپنے آپ کو اسرائیل سمجھ رہی ہے یا بلکل بوکھلا گئی ہے پیلٹ گن سے بارہ سوسے زائد بچوں کی شہادت اور درجنوں زخمی کرنے کے بعد اب بھارتی افواج نے رات کے اندھیرے کا سہارا لیتے ہوئے خواتین کی چوٹی کاٹنا بھی

Read More