Home > Kotli News

Khuiratta newses

  کھوئی رٹہ(تحصل رپوٹر) تحصےل ہےڈ کوارٹر ہسپتال کھوئی رٹہ مےں رےٹائر ہونے والے ڈسٹرکٹ ہےلتھ آفسےر کوٹلی ڈاکٹر راجہ عبدالشکور اور نئے تعےنات ہونے والے ڈسٹرکٹ ہےلتھ آفےسر کوٹلی سےّد ڈاکٹرشفقت حسےن شاہ کے اعزاز مےں اےک پروقار تقرےب منعقد ہوئی تقرےب کی صدارت اےم اےس تحصےل ہےڈکوارٹر ہسپتال کھوئی رٹہ ڈاکٹر زبےر مغل نے کی جبکہ مہمانان خصوصی ڈاکٹر راجہ عبدالشکور اور ڈسٹرکٹ ہےلتھ آفےسر کوٹلی ڈاکٹرسےّد شفقت حسےن شاہ تھے تقرےب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت محمد اصغر نے حاصل کی جبکہ نعت رسولﷺواصف علی واصف نے پےش کی تقرےب سے سابق چےئر

Read More

 سجا دہ نشین نیریا ں شریف آزادکشمیر ڈاکٹر پیر محمد سلطان العارفین صدیقی الا زہری کا ضیاء الامہ سنٹر برطانیہ کا تفصیلی دورہ              

 سجا دہ نشین نیریا ں شریف آزادکشمیر ڈاکٹر پیر محمد سلطان العارفین صدیقی الا زہری کا ضیاء الامہ سنٹر برطانیہ کا تفصیلی دورہ              برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) سجا دہ نشین نیریا ں شریف آزادکشمیر ، چانسلر محی الدین میڈیکل کالج میرپور و نیریا ں شریف یو نیورسٹی تراڑکھل آزادکشمیر ڈاکٹر پیر محمد سلطان العارفین صدیقی الا زہری نے اپنے 20 روزہ دورہ برطانیہ کے دوران یا د گار اسلاف حضور ضیاء الامت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الا زہریؒ کے نام سے منصوب عظیم روحانی و مذہبی مرکز ضیاء الامہ

Read More

فاروق حیدر نے یورپی پارلیمنٹ کے ممبران کوکنٹرول لائن دورے کی دعوت دیدی

برسلز وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر نے یورپی پارلیمنٹ کے ممبران کو لائن آف کنٹرول کے دورے کی دعوت دیدی . وزیراعظم نے برسلز میں یورپی پارلیمنٹ کی کمیٹی انسانی حقوق کمیٹی برائے یورپی پارلیمنٹ کی سب کمیٹی کے سربراہ مسٹر پن زاری ،ممبر آف سول رائٹس کمیٹی یورپی پارلیمنٹ مسٹر فے تیور ،سربراہ ہیومن رائٹس ود آؤٹ بارڈر بیلجیم و ممبر برسلز پارلیمنٹ مسٹر ڈینیل کراؤن ممبر یورپین پارلیمنٹ مسٹر سائمن ،ممبر سول رائٹس کمیٹی یورپین پارلیمنٹ مسز اینا گونز ،ممبر یورپی پارلیمنٹ مس جولی ،ممبر یورپی پارلیمنٹ واجد خان ،ممبر یورپین پارلیمنٹ سجاد حیدر کریم ،سابق ممبر یورپین

Read More

Khuiratta All News

کھوئےرٹہ آزاد کشمیر تازہ ترین خبریں کھوئی رٹہ(تحصےل رپوٹر) مسلم لےگ ن آزاد کشمےرتحصےل کھوئی رٹہ کے رابطہ سےکرٹری راجہ عتےق احمد خان نے کہا ہے کہ قائم مقام وزےر اعظم راجہ نثار احمد خان کو کھوئی رٹہ آمد پر خوش آمدےد کہتے ہےں تعمےروترقی کا آغاز ہو چکا سڑکےں ،پل،سرکاری عمارتےں قائم مقام وزےر اعظم راجہ نثار احمد خان کی پہلی ترجےح ماےوسی کی باتےں کرنے والے جلد مطمےن نظر آئے گے الےکشن مےں کےا ہوا ہر اےک وعدہ پورا ہوگا فنڈز کی کمی نہےں قائم مقام وزےر اعظم راجہ نثار احمد خان جب بھی اقتدار مےں آئے حلقہ کھوئی

Read More