Home > Mirpur News

بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں جاری ووٹر لسٹوں میں بے ضابطگیاں

ڈیلی کشمیر کی رپورٹ قیصر عزیز سے دو دہائیوں سے بھی بیشتر عرصہ کے بعد قائم ہونے والے بلدیاتی الیکشن کی جاری ووٹر لسٹوں میں بے ضابطگیاں کھل کر سامنے آ گئیں۔ میونسپل کمیٹی چکسواری اور پنڈ خورد کے اکثر کنبہ کے ووٹ متعلقہ وارڈ سے ہٹ کر مختلف وارڈز میں تقسیم کر دئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر حکومت کا بلدیاتی الیکشن کا شیڈول21 فروری کو جاری کرنے کی توقع ہے۔ جس میں پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن جبکہ دوسرے مرحلے میں مظفر آبادجبکہ تیسرے میں پونچھ ڈویژن میں بلدیاتی الیکشن ہو ں گے۔ وہیں پر دیکھنے میں آیا

Read More

خانہ آباد دنیا کا انوکھا ترین سکول۔ محکمہ تعلیم کی کارستانیاں سر چڑھ کر بولنے لگیں۔

ڈیلی کشمیر کی تعلیمی رپورٹ قیصر عزیز سے ضلع میرپور آزاد کشمیر کی یونین کونسل پنڈ خورد میں واقع گورنمنٹ بوائزمڈل سکول خانہ آباد دنیا کا انوکھا سکول بن گیا جس میں 9 کلاسز کے لئے صرف 3اساتذہ  ہیں جو اول جماعت سے ہشتم تک کلاسز کو پڑھا رہے ہیں جبکہ صدر معلم ادارہ ہذا اول ادنی  اور اول اعلیٰ کو پڑھا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق خانہ آباد سکول میں سٹاف کی کمی شدت اختیار کر گئی جبکہ کے دوسری طرف ایلیمنٹری بورڈ نے امتحانات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے جس میں جماعت پنجم کے 22 فروری جبکہ جماعت ہشتم

Read More

میرپور اسلام گڑھ پل کی تعمیر شروع ہوئے دس سال ہونے کو ہیں پل کی تعمیر مکمل نہ ہو سکی

چک سواری (قیصر عزیزسے ) میرپور اسلام گڑھ پل کی تعمیر شروع ہوئے دس سال ہونے کو ہیں پل کی تعمیر مکمل نہ ہو سکی پل بننے سے میرپور کوٹلی چک سواری ڈڈیال اور دیگر شہروں کا فاصلہ تیس منٹ کم ہو جائیگا اس سے جہاں پٹرو؛ل ڈیزل کی بچت ہو گی وہیں لوگوں کو بہتر سفری سہولیات میسر ہو گی اور وقت کی بچت بھی ہو گی تفصیلات کے مطابق میرپور اسلام گڑھ پل جسے رٹھوعہ ہریام پل بھی کہا جاتا ہے کی لمبائی 3.71کلو میٹر ہے اور اپروچ سڑک کو ملا کر کل سات کلومیٹر ہے کی تعمیر

Read More

تھانہ پولیس چکسواری کے ایس۔ایچ۔او نے قتل کیس کے ملز م کی تصویر لینے سے چکسواری پریس کلب کے صحافیوں کو روکا ۔تفصیلات لنک میں

چک سواری(قیصر عزیز سے) ایس ایچ او تھانہ چک سواری کی من مامانیاں من پسند لوگوں کے ساتھ کھڑے ہو کر سلفیاں اور بینک سیکورٹی گارڈ کے قتل کے موقعہ پر فلم بنانے کی اجازات جبکہ قتل کے ملزم کی تصویر لینے سے چک سواری پر یس کلب کے صحافیوں کو منع کر دیا ایس ایچ او کے رویہ کے خلاف صحافیوں کا شدید احتجاج ایس ایچ او اپنا رویہ درست کریں وگرنہ مجبوراً ہمیں تھانے کی تمام خبروں کا بائیکاٹ کرنا پڑے گا صدر چک سواری پر یس کلب افراز محمود راجہ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ایسر بینک

Read More

چودھری محمد بشیر پرواز، ڈپٹی کسٹوڈین چودھری خلیق الزمان اور سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر راجہ راشد تراب کا یادگارگروپ فوٹو

چکسواری (قیصر عزیزسے )صدرمعلم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چکسواری و مشہور ماہر تعلیم چکسواری محترم حاجی چودھری محمد بشیر پرواز ،ڈپٹی کسٹوڈین چودھری خلیق الزمان اور سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر راجہ راشد تراب کا دوران پروگرام ایک یاد گار گروپ فوٹو۔ 

Read More

میرج ویزہ انگلش کورس میں انفو ٹیک انسٹیٹیوٹ چکسواری کے شاندار نتائج۔

چکسواری(قیصر عزیز سے) اے ۔ون میرج ویزہ انگلش کورس میں انفو ٹیک انسٹیٹیوٹ چکسواری کے شاندار نتائج۔ مجموعی طور پر جنوری 2018 ء کے ٹیسٹ میں شامل ہونے والے طلبا و طالبات تھے ۔نتائج مجموعی طور پر 99% رہے۔ والدین اور عوام علاقہ چکسواری کا ادارہ کے سربراہ سر وقار حنیف کے ادارہ کی عمدہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ INFO TECH institute چکسواری کا واحد ادارہ ہے جو برٹش کونسل اسلام آ باد کا trusted partner ہے نے A1 میرج ویزہ انگلش کورس جنوری 2018 ء کے نتائج میں شاندار کارکردگی کا مظاہر ہ

Read More

ماہر مضمون مرزا محمد یونس نے بحثیت پرنسپل صوفی شاہ محمد گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول پرائی امبان اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

چکسواری(قیصر عزیز سے)ماہر مضامین مرزا محمد یونس نے بحثیت پرنسپل صوفی شاہ محمد گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول پرائی امبان اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ صاحب موصوف ترقیابی کے بعد جب پہلی مرتبہ پرائی بازار پہنچے تو عوام علاقہ اور ادارہ کے جملہ سٹاف نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ اور انہیں ہار پہنا کر اپنے دفتر میں لایا گیا۔ مرزا محمد یونس اس سے قبل ادارہ میں بحثیت صدر معلم ذمہ داریاں سنبھال چکے ہیں اور اس وقت ادارہ میں بحثیت ماہر مضامین اپنی خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ مرزا محمد انتہائی فرض شناس اور محنتی آفیسر ہیں۔ ان

Read More

چکسواری سرعام دن کو بینک ڈکیتی کی کوشش سیکیورٹی گارڈ نے ناکام بنا دی۔

چکسواری(قیصر عزیزسے)چک سواری ایسر حبیب بینک میں ڈکیتی کی ناکام واردات مزاحمت پر سیکورٹی گارڈ ڈاکو فرار اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی ڈڈیال عطا الرحمان اور ایس ایچ او تھانہ چک سواری عرفان بھٹی موقعہ پر پہنچ گئے زخمی سیکورٹی گارڈ کو فوری طور پر میرپور ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اسکی حالت سیریس بتائی جاتی ہے ملز م کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔اطلاعات کے مطابق بینک ڈکیتی کرنے والا ملزم نوید تھا جس کا تعلق سیاکھ ڈڈیال سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق چک سواری کے علاقے ایسر کی حبیب بینک میں منگل کی دوپہر دن ایک بجے ایک

Read More

چکسواری میں ہوئے قتل سانحے پر سابق وزیر اعظم چودھری عبدالمجید کی کال پر احتجاج جبکہ خود انہوں نے میرپور میں پر ہجوم پریس کانفرنس بھی کی

چکسواری (قیصر عزیز سے)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید کی کال پر چکسواری میں قتل کی لرزہ خیز واردات پر انجمن تاجراں چکسواری کی طرف سے چکسواری بازار میں شٹر ڈاؤن احتجا ج ۔جبکہ خود سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر نے میرپور میں کشمیر پریس کلب میں قاتلوں کے خلاف پریس کانفرنس بھی کی۔ انتظامیہ کو قاتلوں کو جلد پکڑنے کی وارننگ، ڈی ۔ایس۔ پی عطا الرحمن نے انجمن تاجراں اور عوام علاقہ چکسواری سے ایک ہفتہ میں مجر م پکڑنے کی یقین دہانی ۔ تفصیلات کے مطابق چکسواری بازار گزشتہ دنوں یوسف ثانی اور ضیاء الدین کے قتل

Read More

گزشتہ روز چکسواری بازار میں قتل ہونے والے یوسف ثانی اور ضیا الدین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ڈیلی کشمیر رپورٹ قیصرعزیز سے گزشتہ روز چکسواری بازار میں قتل ہونے والے یوسف ثانی اور ضیا الدین کی نماز جنازہ ان کے آبائ گائوں پنیام چکسواری میں ادا کر دی گئ۔ نماز جنازہ میں تمام ضلعی انتظامیہ ،پولیس کے اعلی افسران ،سابق وزیر اعظم چودھری عبدالمجیداور جماعت الدعوۃ کے اعلی سربراہان کے علاوہ ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد میتوں کو سپرد خاک کر دیا گیا۔

Read More