Home > Sports News

معروف پاکستانی کرکٹر کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت نکل آیا،2سالہ پابندی لگنے کا امکان

لاہور (آن لائن) فرسٹ کلاس کرکٹر عمران بٹ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے بعد انہیں 2 برس کی پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔عمران بٹ کا ڈوپ ٹیسٹ قائداعظم ٹرافی کے دوران لیا گیا تھا۔انہوں نے اپنا آخری فرسٹ کلاس میچ 2 نومبر کو سوئی گیس کی جانب سے واپڈا کے خلاف کھیلا تھا۔قوانین کے مطابق ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنےپر عمران بٹ کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے معطل کیے جانے کے ساتھ ساتھ 2 برس کی پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔27 دسمبر 1995  پیدا ہونے والے عمران بٹ رائٹ ہینڈ بیٹسمین ہیں۔وہ

Read More

گیل کے کیریئر میں 800 چھکے مکمل، ٹی 20 میں 19ویں سنچری

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں کرس گیل اپنی بھر پور فارم میں نظر آئے ٗانہوں نے نہ صرف ٹی 20 میںاپنی 19ویں سنچری داغی بلکہ کیریئر میں 800 چھکے بھی لگاکر سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اپنا ہی ریکارڈ بہتر بنالیا۔کرس گیل یہ کارنامہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائٹنز کے خلاف ایلیمنیٹر میچ میں سرنجام دیا، اس میچ میں انہوں نے حریف بولرز کا بھرکس نکال دیا ٗ انہوں نے 51 گیندوں پر 14 فلک شگاف چھکوں اور 6چوکوں کی مدد سے 126 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا۔گیل

Read More

حفیظ ایکشن درست بنانے کیلئے انگلینڈ جائیں گے

اسلام آباد(این این آئی)غیرقانونی باؤلنگ ایکشن کے سبب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے پابندی کا شکار محمد حفیظ نے ایک بار پھر ایکشن کی بہتری کیلئے کام شروع کردیا ہے اور وہ آئندہ ہفتے اسی سلسلے میں انگلینڈ جائیں گے۔آئی سی سی نے گزشتہ ماہ پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے بین الاقوامی مقابلوں کے دوران باؤلنگ کرانے پر پابندی عائد کردی تھی۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) آف اسپنر کے باؤلنگ ایکشن کی درستگی کیلئے انہیں انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں بائیومیکنک ایکسپرٹ ڈاکٹر پال ہوریئن اور

Read More

پشاور زلمی کے ’’ ننھے مداح‘‘ نے جاوید آفریدی کو غمزدہ کردیا

پشاور(آن لائن)پشاور زلمی کے سربراہ نے ٹویٹر پر پیغام میں پشاورزلمی کے سب سے بڑے سپورٹر کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اس بچے کے بارے میں لکھتے ہوئے میری آنکھوں میں آنسو آ گئے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں جاوید آفریدی کا کہناتھا کہ ’’اس 8سالہ بچے ابو بکر کے بارے میں لکھتے ہوئے میری آنکھوں میں آ نسو ہیں ، یہ پشارو زلمی کا بہت بڑا سپورٹر ہے،اس بچے کو چلنے پھرنے میں معذوری کا سامنا ہے لیکن اسنے اپنی راہ میں کسی رکاوٹ کو حائل نہیں ہونے دیا ،اس کے

Read More

مودی سرکار کی پاکستان دشمنی بھارت کو لے ڈوبی

لاہور ( آئی این پی) بھارتی حکومت نے ایشیا ء کپ میں پاکستان ٹیم کی آمد کی منظوری روک لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے ایشیا ء کپ میں پاکستانی ٹیم کی آمد کی منظور ی کے لیے حکومت سے اجازت نامہ مانگا تھا تاہم اس پر مودی سرکاری نے خاموشی اختیار کرلی۔مودی سرکا ر کے اس اقدام کے بعد بھارتی بورڈ کو ایشیا کپ کی میزبانی سے محروم ہونے کا خوف کھانے لگا ہے اورستمبر میں ہونیوالے ایشیا کپ کی میزبانی بھارت سے واپس لیے جانے کا امکان بڑھ گیا ہے۔بھارتی بورڈ کے اعلی  حکام

Read More

دورہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں محمد حفیظ کا ہونا ضروری ہے،مصباح الحق

اسلام آباد(آئی این پی) سابق کپتان پاکستان قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم میں اس وقت شعیب ملک اور محمد حفیظ ہی سینر کھلاڑی ہیں۔دورہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں محمد حفیظ کا ہونا ضروری ہے۔وہ باولنگ نہیں کر سکتے تو بیٹنگ میں اپنی کارکردگی دکھا سکتے ہیں۔مصباح الحق کا کہنا تھا کہ محمد حفیظ کی کارکردگی ماضی میں اچھی رہی ہے۔وا ضح رہے آئی سی سی نے محمد حفیظ کے باولنگ ایکشن مشکوک ہونے پر انٹر نیشنل میچز پر باولنگ پر پابندی لگا دی ہے۔پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ جنوری میں شیڈول

Read More

اسپاٹ فکسنگ کیس، محمد سمیع بھی تحقیقات کیلئے طلب

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں فاسٹ بولر محمد سمیع کو تحقیقات کے لیے طلب کرلیا۔پی سی بی کا اینٹی کرپشن ٹریبونل اسپاٹ فکسنگ کیس میں فاسٹ بولر محمد عرفان، شرجیل خان اور خالد لطیف کو سزائیں سنا چکا ہے جب کہ محمد عرفان اپنی سزا پوری کرکے کرکٹ میں واپسی بھی کرچکے ہیں۔شرجیل خان اور خالد لطیف کو کیس میں پانچ، پانچ سالہ پابندی کا سامنا کرنا پڑا ہے جب کہ ناصر جمشید اور شاہ زیب حسن کا کیس اینٹی کرپشن ٹریبونل میں زیر سماعت ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں قومی

Read More

بھارت نے آسٹریلیا کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا

نئی دہلی(این این آئی) بھارت نے سری لنکا کے خلاف سیریز میں فتح کی بدولت انگلینڈ اور آسٹریلیا کی مسلسل ٹیسٹ سیریز میں فتوحات کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا۔بھارت نے سری لنکا کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 سے شکست دی جو اس کی مسلسل نویں سیریز میں کامیابی ہے اور اس کے ساتھ ہی اس نے انگلینڈ اور کینگروز کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا۔تینوں ٹیموں کو مسلسل نو، نو ٹیسٹ سیریز جیتنے کا عالمی اعزاز حاصل ہے۔انگلینڈ نے1884 سے 1891-92 کے دوران مسلسل نو ٹیسٹ سیریز جیت کر عالمی ریکارڈ پر قبضہ کیا تھا۔رکی پونٹنگ کی

Read More

یاسر شاہ نے اپنی نظریں ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے پر مرکوز کر لی

کراچی(این این آئی)قومی ٹیم کے اسپنر یاسر شاہ نے اپنی نظریں ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے پر مرکوز کر لی ہیں۔تفصیلات کے مطابق یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 100 اور 150 وکٹیں حاصل کرنے والے بالر ہیں، انہوں نے اپنی ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری 17 میچز جب کہ 150 وکٹوں کا سنگ میل صرف 27 ٹیسٹ میچز میں عبور کیا تھا۔یاسر شاہ کو تیز ترین 200 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے کے لیے مزید 35 بار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانی ہے اور ان کے پاس آسٹریلیا کے کلیری گریمٹ کا 80 سالہ ریکار

Read More

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف کیس کیلئے 2 رکنی قانونی ٹیم تیار کرلی

لاہور ( سی پی پی ) بھارت کے خلاف کیس کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی2 رکنی قانونی ٹیم تیار کرلی۔ ٹیم خواجہ احمد حسین اور سلمان نصیر پر مشتمل پی سی بی کی جانب سے کیس لڑیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی کے لیگل جنرل منیجر سلمان نصیر اور خواجہ احمد حسین پی سی بی کی وکالت کریں گے۔آئی سی سی نے دونوں بورڈز کے مابین کیس ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی کو بھجوادیا۔چیئرمین ریزولیشن کمیٹی جلد کیس کیلئے ججز پینل کا اعلان کریں گے۔یاد رہے کہ پی سی بی نے بی سی سی آئی پر 70ملین ڈالر

Read More