Home > Breaking News

آصف زرداری طاہرالقادری کا ساتھ کیوں دے رہے ہیں؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری عزیر بلوچ پر جے آئی ٹی رپورٹ کی وجہ سے آگے لگے ہوئے ہیں وہ بھاگ بھاگ کر تھک جائیں گے لیکن انہیں اس سے نجات نہیں ملے گی اور رپورٹ ان کے سامنے کھڑی ہو گی ،فیض آباد اورلاہور کے دھرنے پراجیکٹ ون اور ٹو تھے اور پیر حمید الدین سیالوی کا معاملہ پراجیکٹ تھری کے طو رپر شروع ہوا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے پیر حمید الدین سیالوی کے حوالے سے کہا کہان کے بیٹے کے سیاسی مقاصد ہیں

Read More

خانہ آباد گورنمنٹ بوائز مڈل سکول تباہی کے دھانے پر۔9کلاسز کے لئے صرف 5اساتذہ ۔

چکسواری (قیصر عزیز سے)خانہ آباد بوائز مڈل سکول تباہی کے دہانے پر۔ طلباء شدید مشکلات میں ۔ 9 کلاسز کے لئے صرف 5 معلم اور ایک پرنسپل ۔ محکمہ تعلیم کی عد م دلچسپی کے باعث اساتذہ کا بحران شدت اختیار کر گیا۔9 کلاسز کے لئے 5 معلم سمجھ سے محکمہ تعلیم کی انوکھی منطق سامنے آ گئی ۔ طلباء کے والدین میں شدید تشویش پائی جانے لگی ۔ والدین کا ہڑتا ل کا الٹی میٹم ۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ بوائز مڈل سکول خانہ آباد سے گزشتہ ماہ ٹیچرز کے انتقامی تبادلے کر کے دوسرے سکولوں میں حاضر کر

Read More

حکمرانوں کو آخری وارننگ پیر سید غلام نظام الدین جامی صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ گولڑہ شریف کی دھرنا میں آمد

رپورٹ ڈیلی کشمیر قیصر عزیز سے حکمرانوں کو آخری وارننگ  پیر سید غلام نظام الدین جامی صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ گولڑہ شریف کی دھرنا میں آمد اگر حکومت ہاتھ اٹھاے گی تو نہیں بچے گی مزید انہوں نے یہ کہا کہ حکومت یہ جان لے ابھی ایک فیصدسنی ملک کے جمع ہوئے ہیں جبکہ نناوے فیصد باقی ہیں۔ اس لئے حکومت جو بھی فیصلہ کرے سوچ سمجھ کر کرے یہ نہ ہو کہ حکومت بھی نہ رہے اور دارلحکومت بھی نہ رہے۔ 

Read More

میونسپل کمیٹی چکسواری ان ایکشن چکسواری شہر میں صفائی کا گرینڈ آپریشن دوسرا مرحلہ میں تجاوزات کے خلاف کریک ڈاون

چکسواری (قیصر عزیز سے)میونسپل کمیٹی چکسواری ان ایکشن میں صفائی اور تجاوزات کے خلاف بڑھا آپریشن جس کا آغاز آج سے ہوگیا پہلے مرحلہ میں تما م شہر کی صفائی کی جائے گی جبکہ ساتھ ہی دوسرے مرحلہ میں تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز عمل میں لایا جائے۔ عوامی شکایات اور صحافیوں کی نشاندہی پر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی راجہ شیراز اور چیف آفیسر حاجی آفتاب چودھری نے چکسواری شہر کو مکمل صاف اور تجاوزات سے پاک کرنے کی ٹھان لی عوام علاقہ کا خیر مقدم ۔چکسواری (قیصر عزیز سے)میونسپل کمیٹی چکسواری ان ایکشن میں صفائی اور

Read More

دنیا آئندہ 600 سال میں جہنم بن جائے گی، اسٹیفن ہاکنگ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مشہور سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ نے خبردار کیا ہے کہ یہ دنیا آئندہ 600 سال میں اس قدر گرم ہوجائے گی کہ یہاں صرف انسان ہی نہیں بلکہ زندگی کی کسی بھی صورت کا زندہ رہنا تقریباً ناممکن ہوجائے گا اور انسانوں کو چاہیے کہ اس سے پہلے پہلے وہ سیارہ زمین کو چھوڑ کر کہیں اور منتقل ہونے کی تیاری کرلیں۔بیجنگ میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی ایک کانفرنس ’’ٹینسنٹ ڈبلیو ای سمّٹ‘‘ سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے اسٹیفن ہاکنگ کا کہنا تھا کہ دنیا میں تیزی سے بڑھتی ہوئی انسانی آبادی اور نتیجتاً توانائی کی

Read More

اگر آپ بالوں کے مسائل کا شکار ہیں تو یہ تحریر آپکے لئے ہی ہیں،ضرور پڑھئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بال صحت مند ہونے کے ایک اہم عنصر کو تشکیل دیتے ہیں۔جرح پاشا کے شعبہ طب میں جدت کے بعد دوبارہ کھولے جانے والے " امراض بال" یونٹ نے متعلقہ مریضوں کو خدمات فراہم کرنی شروع کر دی ہیں۔ہر معاشرے میں لوگوں کی ایک بڑی اکثریت کو بالوں کے حوالے سے شکایات ہوتی ہیں۔ماہرین کے مطابق اگر بال تین ماہ سے زیادہ عرصے تک گرنے کی شکایت ہو، ان میں ہری لکیریں پیدا ہو جائیں، سر کی جلد میں گلٹیاں اور گول شکل کی خالی جگہیں بن جائیں ، خارش ہو یا پھر بالوں کو پکڑنے سے ہاتھ میں

Read More

بانی صدرآزادکشمیرکی وارث نےحکمرانوں کوکھری کھری سنادیں

اسلام آباد .....حکومت آزادکشمیرمظفرآب​اد میں جبکہ جموں وکشمیرپیپلز پارٹی آزادحکومت کا 70 واں یوم تاسیس 24اکتوبر کو جنجال ہل کےمقام پر منائےگی۔ جےکےپی پی کی سینئرنائب صدر نبیلہ ارشادایڈووکیٹ نے سٹیٹ ویوزکے ایڈیٹرسیدخالدگر​دیزی کیساتھ ایک نشست کے دوران کہا کہ1947 میں پلندری میں جنجال ہل کےمقام پرپہلا دارلحکومت قائم کیاگیاتھا۔ انقلابی حکومت کے بانی صدر غازی ملت سردارابراہیم خان مرحوم نے نےایک ٹینٹ میں بنچ پربیٹھ کرکام شروع کیاجسکےنتیجےمیں آج آزاد کشمیرکےضلع مظفرآبادمیں لگژری سیکریٹریٹ قائم ہے۔ بانی صدر کہتے تھے کہ وہ فائلوں پر سر رکھ کر سوتے اورصبح اٹھ کراسی بنچ پرکام شروع کردیتے تھے۔آج آزادکشمیر میں ادارے ہیں جو کل

Read More

Slapping 4th PSA on aged man’ a shameful act

Slapping 4th PSA on aged man’ a shameful act Police detains Sheikh Mohammad Yousuf on political vengeance Srinagar: The veteran octogenarian member of Jama’a-e-Islami Jammu & Kashmir and a famous social leader of Sopore Sheikh Mohammad Yousuf  has been detained fourth time by the local police under the draconian law of the Public Safety Act (PSA) despite the fact that the High court has quashed all the detention order imposed on him and passed strictures against the police as well as the detaining authority who without applying their minds judiciously have passed the orders mechanically as an act of vengeance and personal

Read More