Home > Commerce

اسحاق ڈار نے معیشت کو پاؤں پر کھڑا کیا، رسوائی کے بجائے میڈل ملنا چاہئے

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پوری دنیا پاکستان کی معیشت کو سراہا رہی ہے2013سے 2017 کا پاکستان بہتر ہے لیکن پھر بھی اسحاق ڈار کو ذلیل کیا جارہا ہے وہ اس کے مستحق نہیں اپوزیشن کے منہ پر خون لگا ہوا ہے اس لیے وہ حکومت کو گالیاں اور کردار کشی کررہی ہے مخالفین نگران حکومت کے لئے راہ ہموار کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن آج صرف ملک میں ملسم لیگ ن اور اینٹی ملسم لیگ ن کی2جماعتیں ہیں فاٹا اصلاحات کا پیکج تیار ہے موجوہ حکومت ہی اعلان کریگی 58ٹوبی

Read More

مزید قرضے کیسے لیے جائیں؟ حکومت نے انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا

کراچی (سٹیٹ ویوز) پاکستان کا 5 سالہ اسلامی بانڈز پرشرح منافع 6 فیصد رکھنے کا امکان، پاکستان کا 10 سالہ یورو بانڈز پر شرح منافع 7 فیصد رکھنے کا امکان، ذرائع آخری روڈ شو آج امریکی شہر بوسٹن میں کیا جا رہا ہے۔ گرتے ہوئے ذخائر اور معیشت کو سہارا دینے کی خاطرحکومت سکوک اور یورو بانڈز کاایک بار پھر اجراء4 کرنے کی طرف جا رہی ہے، بینکنگ ذرائع کے مطابق پاکستان 5 سال کے لئے اسلامی بانڈز کا اجرا کرے گی جس پر شرح منافع 6 فیصد رکھا جائے گا، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت10 سالہ

Read More

پاکستان کو زیتون پیدا کرنیوالے 10ممالک میں شامل کرنے کا منصوبہ تیار

لاہور(سٹیٹ ویوز) پاکستان کو زیتون پیدا کرنے والے دس ممالک میں شامل کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے ۔ منصوبہ پر عمل کرنے سے زیتون کی درآمد ختم ہو جائے گی ۔ چکوال میں زیتون سے تیل نکالنے والی فیکٹری نے کام شروع کر دیا ہے ۔ حکومت زیتون کی پیداوار بڑھانے کے لئے وادی چکوال کو وادی زیتون میں تبدیل کر نے کا فیصلہ پر عمل شروع ہوچکا ہے اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق 20 لاکھ زیتون کے پودے 5 سالوں میں مفت تقسیم کئے جا رہے ہیں اس کے علاوہ باری چکوال میں زیتون سے

Read More

عمان ایئر کے بیڑے میں نئے بوئنگ 7879ڈریم لائنر کا اضافہ

کراچی (این این آئی)سلطنت عما ن کی قومی ایئرلائن کمپنی عمان ایئر نے اپنے نیٹ ورک کو توسیع دیتے ہوئے ہوائی بیڑے میں نئے بوئنگ 7879ڈریم لائنر کااضافہ کردیا، کو ہوائی بیڑے میں شامل ہونیوالے بوئنگ 7879ڈریم لائنر عمان ایئر کے توسیعی منصوبے 2017کا حصہ ہے۔چوڑی جسامت والا بوئنگ 7879دو انجنوالے بوئنگ B787-8کا ایڈوانس لانگ رینج ورژن ہے، ایوارڈ یافتہ بوئنگ 787ڈریم لائنر 30فلیٹ بیڈ بزنس کلاس سوئٹس اور 258اکانومی کلاس سیٹوں پر مشتمل ہے، جسے BE Aerospaceنے ڈئزائن کیا ہے، طیارے میں موجود ہر آسائش خصوصیت کے اعتبار سے اسٹیٹ آف دی آرٹ ہے، جبکہ طیارے میں دیا گیا

Read More

صنعتوں کو 2ماہ کیلئے گیس کی بندش صنعتی بحران کا پیش خیمہ ثابت ہوگی ،خادم حسین

لاہور ( این این آئی)ممتازتاجر رہنما وفیروز پور بورڈ لاہور کے سینئر نائب صدر خادم حسین نے سوئی گیس حکام کی جانب سے صنعتی شعبہ کیلئے 2ماہ گیس کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صنعتوں کو2ماہ کیلئے گیس کی بندش صنعتی بحران کا پیشہ خیمہ ثابت ہوگی 2ماہ تک گیس سے چلنے والی صنعتیں بند ہونے سے لاکھوں مزدور بے روزگاری کا شکار ہونگےاور صنعتکار معاہدوں کی تکمیل نہ ہونے سے مالی مشکلات کا شکار ہوں گے اس لیے وزیراعظم پاکستان اس کا فوری نوٹس لیں اورصنعتی شعبہ کیلئے گیس کی فراہمی کو یقینی بنائیں

Read More

پاکستان نے ایک بار پھر 2.5ارب ڈالر کا نیا قرضہ حاصل کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی معشیت پر مزید بوجھ۔ حکومت نےپھر کشکول لے کرعالمی مارکیٹ میں پہنچ گئی، پاکستان ایک بار پھر ڈھائی ارب ڈالر کا نیا قرضہ بانڈز اور سکوک فروخت کرکے حاصل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایک بار پھرعالمی سرمایہ کاروں کےآگے ہاتھ پھیلادیئے اور ڈھائی ارب ڈالر کے سکوک اوریورو بانڈز فروخت کردیئے۔وزارت خزانہ کے مطابق پانچ اعشاریہ چھ دو فیصد شرح منافع پر ایک ارب ڈالرکے سکوک بانڈز پانچ سال کیلئے جاری کیےگئے، اس کے علاوہ ایک ارب پچاس کروڑڈالر کے دس سالہ یوروبانڈزجاری کیےگئے، ان پر شرح منافع چھ اعشاریہ آٹھ سات فیصد ہوگی۔وزارت خزانہ

Read More

سرمایہ کاروں کے لیے خوشخبری ،دھرنے کے ختم ہوتے ہیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کاتسلسل جاری کاروباری ہفتے کے چوتھے روزجمعرات کواتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اور ایس ای 100انڈیکس337پوائنٹس اضافے سے 40000کی نفسیاتی حدعبورکرگیا۔سرمایہ کاری مالیت میں38ارب93کروڑروپے سے زائدکااضافہ، کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت57.31فیصدزائد جبکہ53.54فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔جمعرات کو کاروبار کاآغاز ملے جلے رجحان سے ہواتاہم بعدازاں مالیاتی اداروں اور مقامی بروکریج ہاؤسز سمیت دیگرانسٹی ٹیوشنز کی جانب سے توانائی سیکٹرمیں خریداری کے باعث مارکیٹ میں ریکوری آئی جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100انڈیکس کی 40000کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی تیزی کا تسلسل سارا دن جاری رہا ۔ مارکیٹ

Read More

حکومت نے روپے کی قدر گرانے کا اعلان کر دیا، ڈالر کی قیمت اب کہاں تک جائے گی؟ کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے روپے کی قدر میں 10 فیصد تک کمی کا فیصلہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق برآمدکنندگان کے مطالبے پر وفاقی حکومت نے روپے کی قدر میں 10 فیصد تک کمی کا فیصلہ کر لیا ہے، دسمبر 2017ء کے آخر تک روپیہ دس فیصد تکڈی ویلیو کر دیا جائے گا۔ ایک موقر قومی اخبار کے مطابقحکومت نے برآمد کنند گان کو خوش کرنے کے لیے روپے کی قدر میں 10 فیصد تک کمی کا فیصلہ کر لیا ہے، حکومت کے اس اقدام سے پاکستان پر کھربوں کا قرضہ بڑھ جائے گا۔ واضح رہے کہ حکومت

Read More

اسلام آباد دھرنا اور پرتشدد مظاہرے، کتنے ارب کا نقصان ہوا، رقم اتنی زیادہ کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز تحریک لبیک کے فیض آباد میں جاری دھرنے کے خلاف آپریشن کے بعد پورے ملک کے طول و عرض پر پھیلنے والے احتجاج اور مظاہروں کی وجہ سے پاکستانی معیشت کو 50 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہو گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ روز شہر کی 80 فیصد ہول سیل مارکیٹیں بند رہیں، اس کے علاوہ مختلف شہروں میں داخلی اور خارجیراستے بند ہونے کی وجہ سے تمام ملکی منڈیاں شدید متاثر ہوئیں۔ اس موقع پر انجمن تاجران کے صدر خالد پرویز نے کہا کہ حکومت کی

Read More

سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ،نیا ریکارڈ بن گیا

کراچی (این این آئی)بین الاقومی مارکیٹ میں ہفتہ کو فی اونس سونے کی قیمت میں11ڈالرکانمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیا جس کے نتیجے میں مقامی مارکیٹوں میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں550روپے بڑھ گئے ۔گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا جس کے نتیجے میں سونے کی فی اونس قیمت1284ڈالر سے بڑھ کر 1295ڈالر ہوگئی،جس کے زیر اثرمقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت550روپے کے اضافے 53400روپے سے بڑھ کر53950روپے اور دس گرام سونے کی قیمت45771روپے سے بڑھ کر46243روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی

Read More