Home > Pakistan News

محسود قبائل کا دھرنا،پیپلزپارٹی کے وفد پر جوتوں اوربوتلوں کی بارش

نقب اللہ محسود کے قتل کیخلاف اسلام آباد پریس کلب کے سامنے جاری محسود قبائل کے دھرنے میں مشتعل افراد نے پیپلزپارٹی کے وفد پر جوتے اور بوتلوں کی بارش کردی ، شرکاء کے شیم شیم کے نعرے ، قبائلی عمائدین نے وفد کی جان خلاصی کرائی ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے نمائندہ وفد نے عامر فدا پراچا کی سربراہی میں دھرنے میں شرکت کی اور جیسے ہی وہ تقریر کے لیے اسٹیج پر پہنچے تو مشتعل مظاہرین نےان کی طرف جوتے اور پانی کی بوتلیں پھینکیں تاہم وہ محفوظ رہے اور ان ک زد میں نہیں آئے۔مشتعل مظاہرین

Read More

منرل واٹر بوتلوں میں سنکھیا کی موجودگی کا انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان کونسل برائے تحقیقات آبی وسائل نے اپنی سہہ ماہی رپورٹ جاری کردی ہے ۔رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں فراہم کیا جانیوالا مختلف برانڈز کا بوتل بند پانی کیمیائی اور جراثیمی طور پر آلودہ پایا گیا ہے۔ پانی میں سنکھیا کی مقدار بھی پائے جانے کاانکشاف ہوا ہے جس سے پھیپھڑوں مثانے جلد پراسٹیٹ، گردے، ناک اور جگر کا کینسر اور کئی بیماریوں پھیلنے کا خدشہ ہے۔ پاکستان کونسل برائے تحقیقات آبی وسائل حکومت پاکستان وزارت سائنس و ٹیکنالوجیکی ہدایت پر بوتلوں میں بندپانی کی کوالٹی کی مانیٹرنگ ایجنسی کے طور پر کام کررہی ہے۔ سہ ماہی

Read More

توہین عدالت: دانیال عزیز کو وکیل مقرر کرنے کیلئے 10 دن کی مہلت

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کو توہین عدالت ازخود نوٹس کیس میں وکیل مقرر کرنے کے لیے 10 دن کی مہلت دے دی۔جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔سماعت کے موقع پر دانیال عزیز سپریم کورٹ میں پیش ہوئے اور کہا، 'آپ نے نوٹس دیا، میں حاضر ہوگیا'۔ساتھ ہی انہوں نے عدالتکے روبرو موقف اختیار کیا کہ 'نوٹس میں نہیں بتایا گیا کہ کس وجہ سے جاری کیا گیا۔جس پر جسٹس عظمت سعید نے

Read More

زینب قتل کیس ! ’’اونچی آواز میں بات نہ کریں ، نہیں چاہتا کہ ۔۔۔‘‘ چیف جسٹس نے شاہد مسعودکو ایسی بات کہہ دی کہ اینکر پرسن کا منہ حیرت سے کھلے کا کھلا رہ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں زینب قتل کیس کے ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نے گرفتار ملزم عمران کے 37 بینک اکا ئو نٹس کا دعوی کرنے والے اینکر پرسن کے ثبوت پیش کرنے میں ناکامی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے الزامات کی تحقیقات کے لیے نئی جے آئی ٹی بنادی اور کہا کہ کیس کی تفتیش سے باز آجائیں اور الزامات کے ثبوت دیں،جے آئی ٹی سپریم کورٹ نے بنائی،آپ اس پر عدم اعتماد نہ کریں، جیف جسٹس نے مقتولہ زینب کے والد اور وکیل کے میڈیا پر بیان پر

Read More

زینب کی نماز جنازہ میں شریک قاتل عمران کس شخص کو دیکھ رہا تھا،پھر ایسا کیا ہوا کہ منہ چھپانے لگا،ویڈیووائرل

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن)زینب کا قاتل بالآخر پکڑا گیا، ملزم نے اعتراف جرم بھی کرلیا، اس سارے کیس میں دلچسپ بات یہ ہے کہ ملزم عمران زینب کو قتل کرنے کے بعد خود لواحقین کے ہمراہ اس تلاش کرنے میں ساتھ ساتھ تھا، جس روز عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری زینب کا نماز جنازہ پڑھانے آئے اس جنازے میں بھی عمران شریک تھا ،سوشل میڈیا پر ایک جنازے کی ایک ویڈیو زیر گردش ہے۔جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم عمران ،طاہر القادری کے عقب میں کھڑا ہے ،اور شکل سامنے آنے پر بار بار

Read More

ننھی زینب کے قتل کے بعد قاتل عمران گلیوں میں گھومتا اور اہل محلہ سے کیا کہتا تھا ؟ایساانکشاف سامنے آگیا کہ آپ کا دل بھی خون کے آنسو روئے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )زینب کے قاتل کی گرفتاری کے بعد آہستہ آہستہ اس سے متعلق معلومات سامنے آرہی ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ زینب کا قاتل عمران زینب کو قتل کرنے کے بعد علاقے میں آزادانہ آوارہ گھومتاپھرتا تھا۔ اہل محلہ کے مطابق اس کا رویہ زیادہ اچھا نہیں تھا، وہ صرف نعت کی محفلوں میں نقابت کر کے پیسے کماتا تھا۔ ملزم کے چھ بہن بھائی ہے جن میں وہ سب سے بڑا ہے اور اس کے والد فوت ہو گئے ہیں۔ اہل محلہ کا کہنا تھا کہ زینب قتل کے بعدملزم عمران کے چہرے پر کبھی پریشانی نہیں

Read More

زینب کے والدین نے عمران کوسرعام سزائے موت اور سنگسارکرنے کا مطالبہ کردیا

قصور، اسلام آباد (این این آئی)قصور میں قتل ہونے والی ننھی زینب کے والدین نے ملزم کو سرعام سزائے موت اور سنگ سار کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ دیگر سہولت کاروں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا۔پولیس نے گزشتہ روز زینب کے قاتل عمران علی کی گرفتاری ظاہر کی جس کا باضابطہ اعلان وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کیا۔ملزم کی گرفتاری کے حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے زینب کے والدین نے ملزم کو سرعام سزائے موت دینے اور سنگ سار کرنے کا مطالبہ کیا۔زینب کے والد محمد امین نے کہا کہ ملزم نے زینب کو

Read More

پاکستان کے جذبے کی طاقت کو کوئی شکست نہیں دے سکتا، آرمی چیف

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک کو اندرونی و بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان کی روح کو کوئی شکست نہیں دے سکتا، چیلنجز کو مواقعوں میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سال 2018ء کی آمد پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےاپنے پیغام میں کہا ہے کہ 2018ء غیر معمولی چیلنجز کے ساتھ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ 2018ء میں اندرونی اور بیرونی سطح پر ملک کو چیلنجز درپیش ہوں گے، ان چیلنجز کو مواقع میں تبدیل کیاجاسکتا ہے پاکستان

Read More

2018کی پہلی صبح ہی دہشتگردوں کے 2دھماکے ، مال روڈ ٹارگٹ، سکیورٹی فورسز کے اہلکار نشانہ بن گئے

چمن (آن لائن) چمن میں مال روڈ پر یکے بعد دیگر 2دھماکوں کے نتیجے میں 3پولیس اہلکاروں سمیت 8افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کے لئے چمن سول ہسپتال منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق پیر کے روز چمن میں مال روڈ پر ایک زیر تعمیر عمارت کے ساتھ بجری میں دھماکہ خیز مواد چھپایا گیا تھا جو کہ ٹائم ڈوائس سے کیا گیا جبکہدوسرا دھماکہ پولیس اہلکاروں کے ناکہ کے قریب پل کے نیچے ہوا جس کے نتیجے میں 2پولیس اہلکاروں اور ایک ایف سی اہلکار سمیت 8افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد فرام کرنے کے لئے

Read More

بھارت اور امریکہ پاکستان کے اندر سرجیکل سٹرائیک کیلئے تیار شہر بھی چن لیاگیا،ٹارگٹ کون ہے،انتہائی تشویشناک صورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ اور بھارت ،پاکستان کے اندر سرجیکل سٹرائیک کی تیاری میں مصرف،مرید کے کو نشانہ بنایا جائیگا،اس بات کا انکشاف دفاعی تجزیہ کار فیصل محمد نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔فیصل محمد نے کہا کہ اس حملے کیلئے امریکا اور بھارت کو پاکستان کے اندر سے ہی مدد فراہم کی گئی ہے۔ تاہم پاک فوج کو اس منصوبے کیتفصیلات کا بروقت علم ہوگیا ہے۔ اسی لیے پاک فوج نے حملہ ہونے کی صورت میں خطرناک نتائج کی وارننگ دی ہے۔ فیصل محمد  کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف اور حکومتی شخصیات کے

Read More