Home > kashmir

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہٹیاں بالا کا ایم ایس علاقے کا ڈان بن گیا

جہلم ویلی(نمائندہ ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہٹیاں بالا کا ایم ایس علاقے کا ڈان بن گیا اپنے ذاتی گھر نام نہاد ہسپتال کے لیے سول ڈسپنسری چناری کی زمین ہتھیانے کے لیے اعلی حکام سے تحریری اجازت حاصل کر لی عوام علاقہ میں شدید غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہٹیاں بالا کے ایم ایس ڈاکٹر اظہر بشیر نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے اور وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور ان کے فرزند کا نام استعمال کرتے ہوئے سول ڈسپنسری چناری کی سرکاری زمین سے اپنے ذاتی

Read More

مقبو ضہ کشمیر: سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی

سرینگر(آن لائن) مقبوضہ جموں و کشمیر میں سرکاری ملازمین اور ان کے اہلخانہ پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔رواں ہفتے جاری ہونے والے نئے آرڈر کے مطابق جموں و کشمیر میں سرکاری ملازمین اب سوشل میڈیا کا استعمال نہیں کرسکیں گے۔آرڈر کے مطابق ملازمین کو کسی بھی قسم کی مجرمانہ، بے ایمانی پر مشتمل اور شرمناک پوسٹ کرنے سے روکا گیا ہے۔علاوہ ازیں ضلع میں سرکاری ملازمینکو سیاسی معاملات اور حکومت پر تنقید سے بھی روکا گیا ہے۔حکومت کے مطابق قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں خبردار ہیں اور کسی بھی قسم کا حکومت مخالف مواد ملن کی

Read More

عالمی پارلیمنٹ میں کشمیر کی گونج

عالمی پارلیمنٹ اقوام متحدہ میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے متفقہ قرار داد منظور کرلی گئی. قرارداد پاکستان کی طرف سے نمائندگی کرنے والی ملیحہ لودھی نے پیش کی تھی چین , ملائشیاء برازیل سمیت بہتر ملکوں کے تعاون سے کشمیریوں کے حق خوداریت کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے . قرارداد میں حق خود ارادیت کو لوگوں کا بنیادی انسانی حق قرار دیا گیا.ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ دنیا کے لاکھوں لوگوں نے کشمیر کی آزادی کیلئےکوششیں کیں .پاکستان کشمیریوں کی ہرمحاذ پر سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا

Read More

قینچی کوٹ گرلز پرائمری سکول جو بھی تعلیمی پیکچ میں شامل تھا اپ گریڈ کیا جاے

محترمہ سیدہ شگفتہ گیلانی نے کہا ھیکہ کھوڑی چنہ مڈل سکول تعلیمی پیکچ،میں ہائر سیکنڈری ہوا تھا مگر اج تک اس پر عمل درامد نہں ھوا اس کی کیا،وجہ ھے جب کہ سکول کی تعداد بھی پوری ھے یہ انصاف نہں ھے کہ اج جب کہ دنیا جدید تعلیم مانگ رھی ھے اور حاصل کر رھی ھے مگر اھلیاں کھوڑی چنہ اپنا بنیادی حق کے لیے ترس رھے ھیں انہوں وزیر اعظم ازاد کشمیر سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ اک ماہ کے اندر اس ھمارے جائز اور حق کو تسلیم کرتے ھوے سٹاف مہیاء کریں ورنہ ھم راست قدم

Read More

جامعہ کشمیر نے پاکستانی یونیورسٹیز کو پیچھے چھوڑدیا

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز)آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی نے آل پاکستان تقریری مقابلہ جیت لیا ،تاریخ میں پہلی بار آزادجموں وکشمیر یونی ورسٹی نے ملکی سطح پر تین ٹرافیاں اپنے نام کر لیں.خیبر میڈیکل کالج پشاور میں منعقدہ تقریری مقابلے میں ملک بھر سے 40سے زائد اداروںکی ٹیموں نے تقریری مقابلے میں حصہ لیا ،آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کی نمائندگی شعبہ اردو سے حسیب خلیل اور شعبہ ارضیات سے حمزہ خان نے کی ،اردو تقریری مقابلے میں حسیب خلیل نے پورے ملک کے تعلیمی اداروں میں پہلی پوزیشن حاصل کی جب کہ انگریزی میں حمزہ خلیل نے دوسری پوزیشن حاصل کی ،مجموعی طور پر جامعہ

Read More

آزادکشمیر کے میڈکل کالجزمیں انتظامی بحران نے شدت اختیار کر لی

مظفرآباد(کاشف میر،سٹیٹ ویوز)حکومت کی عدم دلچسپی اورمناسب منصوبہ بندی نہ ہونے کی وجہ سے آزادکشمیر کے میڈیکل کالجز کے مستقل پرنسپلز تعینات نہ ہونے سے انتظامی بحران شدت اختیار کرگیا   ینوں میڈیکل کالجز میں داخلوں کی آخری تاریخ 15 دسمبر بھی گزر گئی جبکہ ان داخلوں کو حتمی شکل دینے کیلئے قائم کی گئی کمیٹی کے جوائینٹ چیئر مین و پرنسپل پونچھ میڈیکل کالج پروفیسرڈاکٹر ضیاءالرحمان گزشتہ ہفتے ملازمت چھوڑ گئے، محکمہ صحت سیکرٹریٹ نے ڈاکٹر ضیاءالرحمان کو نئے پرنسپل کی تعیناتی تک توسیع دینے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے لیکن سابق پرنسپل مختصر مدت کی ذمہ داریاں ادا

Read More

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی طرز کے اقدامات شروع کردیئے

رینگر(سٹیٹ ویوز)مقبوضہ کشمیر کی حکومت نے بھارتی فوج کوگوگولینڈ ہمہامہ میں سولہ سو کنال زمین الاٹ کردی ہے جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ اراضی الاٹ کا معاملہ انتہائی تشویشناک اور افسوس ناک ہے اور فلسطین کے طرز پر مقامی باشندوں کو اُن کی اراضی سے بے دخل کرنے کی ایک گہری سازش ہے۔ میڈیا میں نمایاں طور پر یہ خبر شائع ہونے کے باوجود اس پر یہاں کی سرکاری انتظامیہ کی خاموشی معنی خیز ہے۔ جماعت اسلامی کے ترجمان ایڈوکیٹ زاہد علی کہا ہے کہ اس طرح کی کارروائیاں ماضی میں بھی ہوتی رہی ہیں جس کے نتیجہ میں وادی

Read More

آزاد کشمیر کابینہ کا ختم نبوت کے حوالے سے اہم اقدام

مظفرآباد( سٹیٹ ویوز)آزاد جموں وکشمیر کابینہ نے ختم نبوتﷺسے متعلق پاکستان میں نافذ قوانین کو من و عن آزادکشمیر میں نافذ کرنے کے لیے وزیر قانون کی سربراہی میں 5رکنی کمیٹی تشکیل دیے جانے کی منظوری دی ہے جبکہ آزادکشمیر میں نافذ ٹیکسز کو کم کر کے پنجاب کے برابر کرنے اور آزاد خطہ میں سٹمپ ڈیوٹی ،زمین کی منتقلی پر ٹیکسز ،رجسٹریشن ،لوکل ٹیکسز کا جائزہ لینے کے لیے وزیرخزانہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی گئی ہے جو ایک ماہ کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گی . آزادکشمیر کابینہ کا اجلاس وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ

Read More

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم دنیا کو دکھانے پر فرانسیسی صحافی گرفتار

سری نگر(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں پولیس نے پیلٹ گن سے متاثر کشمیریوں پر دستاویزی فلم بنانے والے فرانسیسی صحافی کو گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی پولیس کے سینئر افسر نے کہا ہے کہ فرانسیسی صحافی پال کومیٹی کو سری نگر میں ویزہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر حراست میں لیا گیا، فرانسیسی صحافی بزنس ویزا پر بھارت آیا لیکن ویزا قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئےاس نے حریت پسند جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں اور پیلٹ گن متاثرین پر دستاویزی فلم کے لئے عکسبندی کی، جس پر صحافی کو کوٹھی باغ کےعلاقے سے حراست

Read More

بااثرطبقہ کشمیری مہاجرین کے 6فیصد کوٹے پر قابض

آزادکشمیر کے حکمرانوں کی بار بار یقین دہانی کام آئی نہ ہی موجودہ وزیراعظم کے وعدے وفا ہوئے. مقبوضہ کشمیر سے 1990 کے بعد آنیوالے مہاجرین کے چھ فیصد کوٹہ پر بااثر مافیا کا راج بدستور قائم ہے. کوٹہ کے مغائر درجنوں افراد کو نواز کر اصل حقداروں کی مکمل طور پر نظر انداز کردیا گیا.ریفیوجی یوتھ فیڈریشن نے مہاجرین کی حق تلفی کا سلسلہ بند کروانے کا مطالبہ کردیا۔ریفیوجی یوتھ فیڈریشن کے صدر محمد صدیق داؤد اور جنرل سیکرٹری راجہ بشارت اظہار خان نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ مہاجرین 1990 ء مابعد

Read More