Home > World News

مدینہ منورہ میں ایک پاکستانی شہری کنویں میں جاگرا ،پھر وہ معجزہ ہوا کہ جس نے بھی دیکھا دنگ رہ گیا

مدینہ منورہ (آئی این پی)سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں کنویں میں گرنے والے پاکستانی شہری کو زندہ سلامت نکال لیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ میں شہری دفاع کے ترجمان رائد عود الاحمدی نے بتایاہے کہ ایک پاکستانی شہری کو بئر الماک سے زندہ سلامت نکال لیا گیا۔ وہ قدیم مدینہ منورہ روڈپر واقع ایک کنویں میں گر گیا تھا۔ اسکی کچھ ہڈیاں ٹوٹ گئی ہیں۔ ہلال احمر کی طبی ٹیم نے 23سالہ پاکستانی کو علاج کیلئے بدر جنرل اسپتال پہنچا

Read More

اس تصویر میں ایسا کیا ہے جس نے پورے ملک کی عوام کے جذبات کو جھنجوڑ کر رکھ دیا

صنعاء(این این آئی)ان دنوں یمن کے مختلف حلقوں میں ایک تصویر زور و شور سے گردش میں آ رہی ہے۔ اس تصویر میں ایک یمنی بچّے کو اسکول سے واپس آتے ہوئے دکھایا گیا ہے جب کہ اس کے برابر سے ایک مسلح شخص اپنے بیٹے کے ساتھ گزر رہا ہے۔ مسلح شخص کے بیٹے کے ہاتھ میں بھی ہتھیار ہے اور وہ اسکول کا بستہ تھامے بچّے کو گردن گھما کر دیکھنے میں مصروف ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس تصویر نے یمنیوں کے جذبات کوجھنجوڑ کر رکھ دیا۔ بعض لوگوں نے اس کو بہترین تصویر قرار دیا جو گہرے معن

Read More

مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہیں کرتے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی موجودگی میں فرانسیسی صدرنے فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کر دیا،صیہونی سربراہ اپنا سا منہ لیکر رہ گیا

پیرس(این این آئی)فرانسیسی صدر عمانو ایل ماکروں نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے گفتگو کرتے ہوئے ان پر واضح کر دیا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے القدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت تسلیمکرنے کے فیصلے سے اتفاق نہیں کرتے اور اس کو مسترد کرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وہ ایلزے محل پیرس میں نیتن یاہو کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔انھوں نے نیتن یاہو کو مخاطب ہوکر کہاکہ فلسطینیوں کے ساتھ معاملہ کاری میں حوصلہ دکھائیں اور خیر سگالی کا ماحول پیدا کریں جس سے امن عمل کو بحال کرنے میں مدد ملےگی۔

Read More

انتفاضہ کا باقاعدہ آغاز، قبلہ اول کی آزادی کیلئےفلسطینی اسرائیلی ٹینکوں کے سامنے ڈٹ گئے،بچہ بچہ صلاح الدین ایوبی ؒ بن گیا، صہیونی فوج نے سینکڑوں کو نشانہ بنا ڈالا،درجنوں گرفتار

غزہ / رام اللہ(سی پی پی )مقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت بنائے جانے کے غیر آئینی اقدام کے خلاف فلسطین بھر میں پیر کو بھی احتجاج جاری رہا، بیت المقدس، مقبوضہ مغربی کنارے اورغزہ کی پٹی میں ہزاروں فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرے کیے،مشتعل مظاہرین اور اسرائیلی فوج کے درمیان کئی مقامات پر جھڑپیں ہوئیں۔ قابض فوجیوں نے نہتے فلسطینی مظاہرین کومنتشرکرنے کے لیے طاقت کے وحشیانہ حربے استعمال کیے جس کے نتیجے میں مزید300سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ہلال احمر فلسطین کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ انتفاضہ آزادی القدس کے دوران

Read More

پاکستان کے یہ 2رہنما میرے لئے مشعل راہ ہیں ،چینی سفیر نے ایسی شخصیات کا نام لے لیا کہ جان کر آپکے دل میں بھی انکی عزت مزیدبڑھ جائیگی

اسلام آباد (آن لائن) کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کی انیسویں قومی سالگرہ کے حوالے سے کنونشن سنٹر اسلام آباد میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سی پیک سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ اس منصوبے میں 70 ممالک شامل ہیں چین پاکستاناقتصادی راہداری بیلٹ اینڈ روڈ پہلا کلیدی منصوبہ ہے ، پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے ۔ چینی صدر شی جن ینگ پاکستان کے لئے کلیدی محبت رکھتے ہیں چین ہر چیلنج میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اور آج بھی ہے پاکستانیوں کے دل میں چین کے

Read More

Kashmiri Seeks Attention of International Community on 10 December Human Rights Day.

Brussels....Kashmiri Seeks Attention of International Community on 10 December Human Rights Day. Human Rights Day the day in 1948 the United Nations General Assembly adopted the Universal Declaration of Human Rights. On this Day 10th december 2017 Kashmiri Seeking Attention of World Community,on Present Human Rights Situation of Jammu Kashmir. International Community should break its silence on the severe situation in IHK and needs to recognize aspirations of the Kashmiri people and help them for resolution of the long standing Kashmir Issue. International Community should take serious notice of the worse situation of human rights in Kashmir and as well as inhuman

Read More

القدس بارے ٹرمپ کا فیصلہ انتہا پسندوں کے لیے تحفہ ہے:متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کی شدید مذمت کی ہے اورکہاہے کہ امریکی صدر کا اقدام انتہا پسندوں کے لیے تحفہ ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق خلیجی ریاست بحرین کے دارالحکومت منامہ میں ایک سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انور قرقاش نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کا القدس کو اسرائیل کے حوالے کرنے کا اعلان انتہا پسندوں کی خدمت ہے۔ ٹرمپ کے اقدام سے خطے میں نفرت میں اضافہ ہوگا اور انتہا پسندوں کو

Read More

ٹرمپ کے اعلان کے بعد اسرائیلی فضائیہ نے مسلمان ملک پر بم برسا دیئے

یروشلم (سٹیٹ ویوز) امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد طاقت کے نشے میں بدمست غاصب اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے شروع کر دیئے ہیں اور مقبوضہ فلسطین کے مسلمانوں کا خون پانی کی طرح بہانے لگا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے اعلان کے اگلے ہی روز اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کی پٹی پر بموں کی برسات کر دی جس سے اب تک 2فلسطینی شہید اور معصوم بچوں اور خواتین سمیت سینکڑوں شدید زخمی ہو چکے ہیں۔ اسرائیل کی بربریت کا

Read More

اسرائیل نواز لابیاں امریکہ پر حاوی، عالمی میڈیا نے ٹرمپ کو آئینہ دکھا دیا

واشنگٹن(سٹیٹ ویوز) امریکہ کے صدر منتخب ہونے سے صرف آٹھ ماہ قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں اسرائیلی لابی کے سب سے طاقتور گروپ سے وعدہ کیا تھا کہ وہ ایران کے ساتھ جوہری توانائی کے معاہدے کو ختم کردیں گے اور امریکی سفارت خانے کو یروشلم منتقل کر دیں گے۔ و‘مارچ سنہ 2016 میں اپنی ایک تقریر میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا: ‘جب میں صدر بن جاں گا تو اسرائیل کا دوسرے درجے کا شہری سمجھا جانا خود بخود بند ہو جائے گا۔اس تقریر کے ختم ہوتے ہی امریکہ اسرائیل پبلک افیئرز کمیٹی (اے آئی پی اے سی)کی

Read More

ٹرمپ پر عذاب الٰہی قہر بن کر ٹوٹ پڑا، خطرناک بیماری میں مبتلا

واشنگٹن (آئی این پی)وائٹ ہائوس نے ٹرمپ کے ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کسی ذہنی بیماری میں مبتلا نہیں اور وہ آئندہ سال اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کومقبوضہ بیت المقدس پر تقریر کے دوران الفاظ کی نامناسب ادائیگی پر ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔ وائٹ ہاس سے جاری بیان کے مطابق صدر مکمل صحت مند ہیں، وہ طبی معائنہ کرائیں گے اور ثابت کریں گے کہ وہ صحت

Read More