Home > Trends

پاکستانی بیروزگار نوجوان تیاری کر لیں گوگل نے ایسا اعلان کر دیا کہ دل ہی جیت لئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گوگلنے آئندہ سال یوٹیوب میں ناپسندیدہ اور جارحانہ ویڈیو کی روک تھام کیلئے کم از کم 10؍ ہزار نئے ملازمین بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔گو گل کی ویڈیو اسٹریمنگ سروس یو ٹیوب کا کہنا ہے کہ وہ ناپسندیدہ اور جارحانہ ویڈیوز کی روک تھام کیلئے آئندہ سال کم از کم 10؍ ہزار نئے ملازمین بھرتی کرے گا۔کمپنی کے مطابق یوٹیوب کی ویب سائٹ پر موجود کئی ناپسندیدہ ویڈیوز اس ویب سائٹ کیلئے طاعون بن چکی ہیں۔ گزشتہہفتے اس بات کا انکشاف ہوا تھا کہ ویب سائٹ پر بچوں کے ساتھ بدفعلی کے مرتکب جرائم پیشہ افراد (Pedophiles)

Read More

رنگ گورا کرنے والی6 غزائیں

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)گورا ہونا ہمارے ہاں خواتین کا عام مسئلہ ہے۔ مختلف کریمز یا لوشن جو بازار میں مہنگے داموں فروخت کیئے جاتے ہیں ان سے وقتی طور پر تو رنگت گوری ہوجاتی ہے لیکن اس اشیا کے دیر پا اثرات اچھے نہیں ہوتے۔ یہ اثرات دانوں، دھبوں، چھائیوں، کی صورت میں ہمارے سامنے آتے ہیں۔ کوشش اس بات کی کرنی چا ئیے کہ چہرے کی رنگت خواہ کیسی ہو اس میں نکھار لانے کے ساتھ ساتھ صحت مندی اور تازگی رکھنے کی کوشش کی جائے۔ اس سلسلے میں متوازن غذا بہترین کام انجام دیتی ہے۔ اس کےساتھ     اپنے

Read More

دنیا آئندہ 600 سال میں جہنم بن جائے گی، اسٹیفن ہاکنگ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مشہور سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ نے خبردار کیا ہے کہ یہ دنیا آئندہ 600 سال میں اس قدر گرم ہوجائے گی کہ یہاں صرف انسان ہی نہیں بلکہ زندگی کی کسی بھی صورت کا زندہ رہنا تقریباً ناممکن ہوجائے گا اور انسانوں کو چاہیے کہ اس سے پہلے پہلے وہ سیارہ زمین کو چھوڑ کر کہیں اور منتقل ہونے کی تیاری کرلیں۔بیجنگ میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی ایک کانفرنس ’’ٹینسنٹ ڈبلیو ای سمّٹ‘‘ سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے اسٹیفن ہاکنگ کا کہنا تھا کہ دنیا میں تیزی سے بڑھتی ہوئی انسانی آبادی اور نتیجتاً توانائی کی

Read More

عرب اور خلیجی ممالک نے کا بڑا سرپرائز،شریف فیملی بُری طرح پھنس گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب) کو سابق وزیراعظم نوازشریف سمیت درجنوں سیاسی رہنماؤں کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق مختلف ممالک کو لکھے گئے خطوط کے مثبت جواب آنا شروع ہو گئے ہیں ، دبئی ، سعودی عرب و دیگر ممالک تفصیلات فراہم کرنے پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب نے قانونی معاونت کے لئے متحدہ عرب امارات ، سعودی عرب ، قطر ، برطانیہ سمیت 21ممالک کو خطوط لکھے تھے جس کے باعث تمام ممالک سے جواب آنا شروع ہو چکے ہیں اور بیشتر ممالک نے اثاثوں سے متعلق تفصیلات فراہم کرنے کا عندیہ دیدیا ہے

Read More

لوگوں کا جھوٹ کس طرح پکڑا جاسکتا ہے؟ ماہر نفسیات نے ایسا طریقہ بتادیا کہ زندگی آسان کردی‎

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جھوٹ پکڑنے والی مشین کے بارے میں تو آپ نے سن رکھا ہوگا لیکن اب ایک ماہر نفسیات نے ایک ایسا طریقہ بتادیا ہے کہ جس پر عمل کرکے آپ کی زندگی آسان ہوجائے گی۔ہارورڈ بزنس سکول کی ماہر نفسیات پروفیسر ایمی کیوڈی کا کہنا ہے کہجب انسان جھوٹ بولتا ہے تو اس کے چہرہ،آواز اور جسمانی حرکات وسکنات اس کا ساتھ نہیں دیتیں اور بآسانی علم ہوجاتا ہے کہ بندہ جھوٹ بول رہا ہے۔اس کا کہنا ہے کہ جھوٹ بولنا ایک مشکل بات ہے اور جب کوئی جھوٹ بولتا ہے تو اسے ہر بات کو چھپانا ہوتا

Read More

وزیراعظم اور صدر صاحب ایک بلی کا بچہ اپنی مرضی سے نہیں رکھ سکتا ہے۔محمد ریاض

کیلگری(پریس ریلیز)یونائٹیڈ کشمیرپیپلز نیشنل پارٹی نے 22اکتوبر کو یوم سیاہ کشمیر اس عظیم سے بنایا کہ تاوقت کشمیر ازار و خود مختار ملک نہیں بن جاتا یوم ساہ بنتا رھے گا۔۔آ کشمیر کی آزادی کی پہلی کرن تک UKPNP کی جہد وجد پوری دنیا میں جاری رھے گی۔سردار شوکت علی کشمیری۔آزاد کشمیر میں چار افراد پر مشتمل ڈاکو۔نے پورے ملک کشمیر کو یرغمال بنایا ہوا ھے اور ان چاروں سیکٹریوں کو مری میں بیٹھے ہوئے ایک جی سی او نے اپنے ڈاکوو¿ں کو اپنی کنٹرول میں رکھا ہوا ھے۔رشید یوسف۔صدر UKPNP نارتھ امریکہ۔۔ایکٹ 74 کی وجہ سے کشمیر کا وزیراعظم

Read More

Coventry Muslim Forum offers a model of what could be put…..

Coventry Muslim Forum offers a model of what could be put in place in any city with a sizeable Muslim population to promote not just peace but productive in community development and cohesion. It’s an umbrella organisation representing all mosques and Muslim organisations in Coventry. All members of the forum are truly inspiring volunteers and together with their affiliates passionate in their belief that we should share commonality rather than differences. This is crucial to Coventry as a City of peace & reconciliation. Coventry Muslim Forum a voluntary organisation was presented the Queen’s Award for Voluntary Service. They provide a single, trusted and

Read More

کشمیری نوجوانوں کی نمازِ جنازہ میں لاکھوں لوگوں کا سیلاب امڈ آیا

سرینگر مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کےگاوں لتر میں فوج اور دیگر سرکاری فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں مارے گئے لشکر کمانڈر وسیم شاہ عرف اُسامہ اور اُنکے ساتھی ناصر میر کی نمازِ جنازہ اور تدفین میں شرکت کیلئے دونوں کے آبائی علاقوں میں سوگواروں کا سیلاب اُمڈ آیا تھا۔ لاکھوں لوگوں نے دونوں کی کئی کئی بار نمازِ جنازہ پڑھی اور اُنہیں انتہائی جذباتی ماحول میں نم آنکھوں کے ساتھ لحد میں اُتارا۔وسیم شاہ اور اُن کے ساتھی سنیچر کی صبح کو لتر میں اُس وقت جاں بحق ہوگئے تھے کہ جب قابض فوج اور دیگر سرکاری فورسز نے

Read More