Home > Technology

ٹوئٹر نے کم ڈیٹا خرچ کرنیوالی ایپ ”ٹوئٹر لائٹ “ متعارف کروادی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی معروف ترین ویب سائٹ ”ٹوئٹر “ نے اینڈرائیڈصارفین کیلئے دنیا بھر کے 24 ممالک میں ٹوئٹرلائٹ آغاز کر دیا ہے۔روپورٹس کے مطابق ٹوئٹر نے یہ ایپلیکیشن الجزائر ، بنگلہ دیش، بولیویا، برازیل،چلی، کولمبیا، کوسٹا ریکا، ایکواڈور، مصر، اسرائیل، قازغستان، میکسیکو، ملائیشیا، نائجیریا، نیپال، پانامہ، پیرو، سربیا، ایل سیلواڈور، جنوبی افریقہ، تھائی لینڈ،تیونس، تنزانیہ اور وینزویلا میں متعارف کروائی ہے۔ٹوئٹر لائٹ اینڈرائیڈ کے لیے موبائل ایپ ہے جو مکمل ایپلی کیشن کا کم سائز ورژن ہے۔اسے کم بینڈوڈتھ کنکشن کے لیے ڈیٹا سیونگ فیچر کو مد نظر رکھ کر بنایا گیا ہے۔اس ایپ کا سائز

Read More

پاکستانیوں کیلئے موبائل ڈیٹا بچانے والی ایپ “ڈیٹالی “متعارف

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل نے پاکستان میں ڈیٹا کے استعمال میں بچت فراہم کرنے والی ایپلیکیشن متعارف کرادی ہے۔تفصیلات کے مطابق "ڈیٹالی "کے نام سے متعارف کرائی جانے والی ایپ پاکستان کے اینڈرائیڈ موبائل فون استعمال کرنے والوں کو ان کے موبائل ڈیٹا کو سمجھنے اور کنٹرول کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔کراچی میں منعقدہ تعارفی تقریب میں گوگل کے نمائندوں نے شرکا کو بتایا کہ ڈیٹالی ایپ بیک وقت پاکستان سمیت دنیا ب?ر میںمتعارف کرائی گئی ہے۔ یہ ایپ اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کے ڈیٹا سے متعلق مسائل کو حل کرتی ہے۔نمائندوں نے بتایا کہ ڈیٹالی اینڈرائیڈ 5.0 لالی

Read More

پاکستانی بیروزگار نوجوان تیاری کر لیں گوگل نے ایسا اعلان کر دیا کہ دل ہی جیت لئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گوگلنے آئندہ سال یوٹیوب میں ناپسندیدہ اور جارحانہ ویڈیو کی روک تھام کیلئے کم از کم 10؍ ہزار نئے ملازمین بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔گو گل کی ویڈیو اسٹریمنگ سروس یو ٹیوب کا کہنا ہے کہ وہ ناپسندیدہ اور جارحانہ ویڈیوز کی روک تھام کیلئے آئندہ سال کم از کم 10؍ ہزار نئے ملازمین بھرتی کرے گا۔کمپنی کے مطابق یوٹیوب کی ویب سائٹ پر موجود کئی ناپسندیدہ ویڈیوز اس ویب سائٹ کیلئے طاعون بن چکی ہیں۔ گزشتہہفتے اس بات کا انکشاف ہوا تھا کہ ویب سائٹ پر بچوں کے ساتھ بدفعلی کے مرتکب جرائم پیشہ افراد (Pedophiles)

Read More

گاڑیاں تو رہی ایک طرف چین نے دنیا کا پہلا الیکٹرک کارگو بحری جہاز بنا ڈالا، صرف 2گھنٹے چارجنگ کے بعد کتنے کلومیٹر سفر طے کرسکتا ہے، جان کر دنگ رہ جائیں گے

بیجنگ(سی پی پی)چین نے دنیا کا پہلا برقی کارگوبحری جہاز تیار کرلیا ہے جسے کامیابی کے ساتھ گوانگ ژو صوبے کے دریائے پرل میں تجرباتی بنیادوں پر چلایا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ہوانگ ژو ماڈرن شپ ڈیزائن اینڈ ریسرچ کمپنی کے جنرل منیجرہوانگ جیالین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جلد ہی اس ٹیکنالوجی کو مسافر اور انجینئرنگ بحری جہازوں کیلئے متعارف کرا دیاجائے گا،ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ بحری جہاز 2 ہزار میٹرک ٹن تک وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے،گوانگ ژو شپ یارڈ انٹرنیشنل کمپنی کی جانب سے تیار کیے جانے والا یہ

Read More

الخالد 2 ٹینک کی تیاری، گلف ممالک اور سعودی عرب کی پاکستانی ٹینکس میں دلچسپی، پاکستان کتنے سالانہ ٹینک بنانیکی اہلیت رکھتا ہے؟

اسلام آبا د( مانیٹرنگ ڈیسک ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کو ہیوی انڈسٹریزٹیکسلا کے حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ الخالد2ٹینک کی تیاری کے حوالے سے کام کیا جا رہا ہے ،اس حوالے سے بہت کام ہو چکا ہے، الخالد 1کا منصوبہ مکمل ہو نے کے بعد الخالد2 کی طرف چلے جائیں گے ،امید ہے آئندہ 4سے5 سال میں الخالد2 ٹینک کی پیداوار شروع ہو جائے گی ، ایک الخالد 1 ٹینک صرف 3 ملین ڈالرز میں تیار کر رہے ہیں,چالیس ٹینکس عراق کو ایکسپورٹ کیے ہیں, ،بہت سے ممالک ٹینکس لینا چاہتے ہیں لیکن

Read More

چینی کمپنی کا ڈرون ٹیکسی چلانے کا منصوبہ،ایک سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کی صلاحیت رکھتی ہے،حیرت انگیز خصوصیا ت سامنے آگئیں

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) فلائنگ ٹیکسی بنانے والی چینی کمپنی نے کہا ہے کہ پہلی ڈرون ٹیکسی سال 2018ء میں دبئی میں چلائی جائے گی جس کے بعد سعودی عرب میں بھی اسے چلانے کا معاہدہ کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی کمپنی ای ہینگ نے دبئی کے بعد اب سعودی عرب میں فلائنگ ٹیکسی چلانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔کمپنی نے فلائنگ ٹیکسی کا تصور پیش کرتے ہوئے ایسا ڈرون تیار کیا جس کے کاک پٹ میں ایک فرد سوار ہو کر بآسانی پرواز کے ذریعے اپنی منزل پر پہنچ سکتا ہے۔ کمپنی اب اس منصوبے پر کام کر

Read More

الخالد 2 ٹینک کی تیاری، گلف ممالک اور سعودی عرب کی پاکستانی ٹینکس میں دلچسپی، پاکستان کتنے سالانہ ٹینک بنانیکی اہلیت رکھتا ہے؟

اسلام آبا د( مانیٹرنگ ڈیسک ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کو ہیوی انڈسٹریزٹیکسلا کے حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ الخالد2ٹینک کی تیاری کے حوالے سے کام کیا جا رہا ہے ،اس حوالے سے بہت کام ہو چکا ہے، الخالد 1کا منصوبہ مکمل ہو نے کے بعد الخالد2 کی طرف چلے جائیں گے ،امید ہے آئندہ 4سے5 سال میں الخالد2 ٹینک کی پیداوار شروع ہو جائے گی ، ایک الخالد 1 ٹینک صرف 3 ملین ڈالرز میں تیار کر رہے ہیں,چالیس ٹینکس عراق کو ایکسپورٹ کیے ہیں, ،بہت سے ممالک ٹینکس لینا چاہتے ہیں لیکن

Read More

چاند زمین کےانتہائی قریب، آج شام سورج غروب ہوتے ہی آسمان پر کیا ہونیوالا ہے ، جانئے اس خبر میں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج رات چاند زمین کے بہت زیادہ قریب ہو گا، سپرمون کا یہ نظام پاکستان سمیت دنیا بھر کے لوگ دیکھ سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی فلکیاتی سینٹر کے مطابق آج چاند زمین سے بہت زیادہ قریب ہو گا جس کا زمین سے فاصلہ کم ہو کر 135, 222کلومیٹر رہ جائے گا جس کے بعد اس کی زمین پر پڑنے والی روشنی معمول سے 16فیصد زیادہ ہو گی جبکہ دیکھنے والوں کوچاند کا سائز بھی 7فیصد بڑا نظر آئے گا۔ قارئین کی دلچسپی کیلئے یہ بات ضرور قابل ذکر ہے کہ سپر مونیعنی زمین کے

Read More

خبردار 482 ادارے آپ کا ٹائپ کیا ہوا ہر حرف ریکارڈ کررہے ہیں!وہ کیسے،جانئے

نیوجرسی(آن لائن) پرنسٹن یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ سیکڑوں کمپنیاں اپنی ویب سائٹ پر آنے والے ہر وزیٹر کی جانب سے ٹائپ کئے جانے والے ایک ایک لفظ کو ریکارڈ کررہی ہیں۔ان کمپنیوں کی تعداد 480 سے بھی زیادہ ہے جو ایک عمل ’سیشن ری پلے‘ کے ذریعے ٹائپ کی جانے والی ہر ’کی‘ کو ریکارڈ کررہی ہیں۔سیشن ری پلے کے اس عمل سے ویب سائٹس یہ جاننے کی کوشش کرتی ہیں کہ صارفین ان کی ویب سائٹ پر آکرکس طرح کی اشیا تلاش کرتے ہیں لیکن تمام صارفین اس سے آگاہ نہیں اور یوں ان کی اجازت

Read More

مسلمانوں کیلئے اہم فیجر متعارف کروانے پر چین میں اسلام مخالف کھل کر سامنے آگئے ، ہواوے کمپنی کا بائیکاٹ کر دیا

ہواوے کا چین میں نیا فوج 10پرو متعارف کروایا جا چکا ہے اور اس کے متعارف کروائے جانے کے بعد کمپنی کوچین میں اسلام مخالف حلقوں کی جانب سے شدید تنقید اور مخالفت کا سامنا ہے۔ اس مخالفت کی وجہ فون کا الارمفیچر ہے، جس میں مسلمان نماز کے اوقات کار کے بارے میں جان سکتے ہیں ، اس کے علاوہ اس فیچر سے مسلمان قریبی مسجد بھی تلاش کر سکتے ہیں۔چین کے اسلام مخالف حلقوں نے موبائل کے ان فیچرز کو مذہبی حملہ سمجھا اور کمپنی پر الزام لگایا کہ وہ مسلمانوں سے ترجیحی سلوک کر ہی ہے۔کمپنی کی

Read More