Home > slider

صرف ایک لیموں آپ کے ہزاروں روپے بچا سکتا ہے‎

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لیموں گرمیوں میں اپنے عرق یا جوس کی بدولت پاکستان یا اس جیسے دیگر ممالک میں بہت زیادہ استعمال ہونے والا پھل ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ کھانے یا پینے سے ہٹ کر بھی یہ کیا کرشمے دکھا سکتا ہے؟درحقیقت یہ ترش پھل آپ کو صحت مند، خوبصورت، صفائی اور اچھا باورچی (یقیناً) بنا سکتا ہے۔تو لیموں کے چند ایسے ہی حیرت انگیز فوائد جانے جو آپ کو دنگ کر کے رکھ دیں گے۔ فریج میں بساند دور کرےفریج میں بس جانے والی بو کو ختم کرنے کے لیے لیموں کا عرق سے کسی

Read More

عرب اور خلیجی ممالک نے کا بڑا سرپرائز،شریف فیملی بُری طرح پھنس گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب) کو سابق وزیراعظم نوازشریف سمیت درجنوں سیاسی رہنماؤں کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق مختلف ممالک کو لکھے گئے خطوط کے مثبت جواب آنا شروع ہو گئے ہیں ، دبئی ، سعودی عرب و دیگر ممالک تفصیلات فراہم کرنے پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب نے قانونی معاونت کے لئے متحدہ عرب امارات ، سعودی عرب ، قطر ، برطانیہ سمیت 21ممالک کو خطوط لکھے تھے جس کے باعث تمام ممالک سے جواب آنا شروع ہو چکے ہیں اور بیشتر ممالک نے اثاثوں سے متعلق تفصیلات فراہم کرنے کا عندیہ دیدیا ہے

Read More

گلوبل ای ایس پی ایڈیسٹرا نے سی ایس آئی اے آسٹریلین سروس ایکسی لینس ایوارڈز میں سال کی بہترین کسٹمر سروس ٹیم کا اعزاز جیت لیا

سڈنی، 27 اکتوبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/-- جدید مارکیٹنگ ٹیکنالوجی سافٹویئر اور سروسز فراہم کرنے والے معروف ادارے ایڈیسٹرا نے کسٹمر سروس انسٹیٹیوٹ فار آسٹریلیا (سی ایس آئی اے) کے سالانہ آسٹریلین سروس ایکسی لینس ایوارڈز (اے ایس ای ایز) میں سال کی بہترین کسٹمر سروس ٹیم – میڈیم بزنسز کا اعزاز جیت لیا۔ (لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20140331/678597-a) اے ایس ای ایز آسٹریلیا کے معروف کسٹمر سروس ایوارڈز ہیں، جن میں 650 سے زیادہ ایگزیکٹوز ہر سال جمع ہوتے ہیں تاکہ کسٹمر سروس میں بہترین طریقوں اور جدت طرازی کو شناخت کریں۔ پروگرام وزیر اعظم آسٹریلیا کی جانب سے تائید شدہ ہے۔ اعزازات 25 اکتوبر کو سڈنی کے ویسٹن

Read More

سام سنگ نے اپنا نیا موبائل مفت میں بانٹنا شروع کردیا

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی سام سنگ نے دوران پرواز 200مسافروں کو گلیکسی نوٹ 8 کا تحفہ دے کر حیران کردیا۔سام سنگ کو دنیا میں جدید ترین اسمارٹ فونز بنانے والی بہترین کمپنیوں میں شمار کیا جاتا ہے لیکن کمپنی کو اس وقت شدید دھچکا لگا تھا جب دوران پرواز سام سنگ نوٹ 7 کی بیٹریاں پھٹنے اور موبائل فون میں آگ لگنے کے پے در پے کئی واقعات ہوئے، ان واقعات کےبعد دنیا بھر کی ایئر لائنز نے اس کمپنی کے اسمارٹ فون پر پابندی لگادی تاہم اب کمپنی نے ناصرف اس نقص پر قابو پالیا ہے  بلکہ

Read More

اداکارہ نور کا 4 طلاقیں لینے کے بعد پانچویں شادی کےبارے میں اہم انکشاف

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکار ہ نور بخاری نے اپنی پانچویں شادی کے بارے میں اہم انکشاف کر دیا ہے۔پاکستانی میڈیا سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نور نے کہا کہ ولی حامد سے طلاق لینے کے بعد اب میرا پانچویں شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ نور نے کہا ہے کہ اب تک میں نے دوبارہ شادی کرنے کے بارے میں کچھ نہیں سوچااور نہ ہی میں سوچنا چاہتی ہوں ۔واضح رہے فلمی دنیاکی نامور اداکارہ نو ر بخاری نے اپنے خاوند ولی حامد سے خلع لے لی ہے۔اداکارہ نور نے 2013 میں ولی حامد سےشادی کی تھی لیکن اس شادی کا

Read More

Winning the ODI series Pakistan, Sri Lanka given the large margin

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں پہلا ون ڈے83 رنز سے جیت لیا ہے، تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، فخر زمان اور احمد شہزاد نے پاکستان کی طرف سے اننگز کا آغاز کیا، احمد شہزاد 12 گیندیں کھیلے مگر بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہو گئے، دوسری جانب فخر زمان اپنے جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرتے رہے، احمد شہزاد کے بعد ان کا ساتھ بابر اعظم دے رہے تھے،ان دونوں کھلاڑیوں کے درمیان 64 رنز کی شراکت ہوئی

Read More

Mirpur police arrested big suspects in large quantities of wine

میرپور . پولیس تھانہ تھوتھال کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی 42بوتل اعلیٰ کوالٹی شراب سمیت 4ملزمان گرفتار 2گرفتار ملزمان کو دوران تفتیش بے گناہ قرار دیتے ہوئے چھوڑ دیا گیا ۔ دو منشیات فروشوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔تفصیلات کے مطابق SSPمیرپور کی خصوصی ہدایت پر SHOپولیس تھانہ تھو تھال محمد مہربا ن نے ہمراہ نفری آصف عظیم SI، عمیر رشید ASI،ملک آصف ، رشید تفتیشی ، امجد حسین شاہ ، جاعید بصرا، افتخار شاہ مخبر کی اطلاع پر بن خرماں کے قریب کاروائی کر کے چیچیاں سے میرپور شراب لاتے ہوئے 3ملزمان

Read More

ڈان لیکس پارٹ ٹو، حکومت نے فوج کیخلاف کون سا کام شروع کر دیا؟ تشویشناک انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احسن اقبال کے بیان کا مقصد بیرونی طاقتوں کو خوش کرنا اور مسلح افواج کو بدنام کرنا ہے، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے احسن اقبال کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بیان کا مقصد مسلح افواج کو بدنام کرنا اور بیرونی طاقتوں کوخوش کرنا ہے، عمران خان نے کہا کہ ان کا بیان ڈان لیکس کا ایجنڈا ہے، احسن اقبال کی طرفسے آئی ایس پی آر پر حملہ مضحکہ خیز ہے، میڈیا ذرائع کے مطابق عمران خان نے کہا کہ شریف اور ڈارکے گٹھ جوڑ نے قوم

Read More

Before the government and the army, Ahsan Iqbal declared DGISPR a little bit fierce, dynamic

حکومت اور فوج آمنے سامنے،احسن اقبال نے ڈی جی آئی ایس پی آر کو کھری کھری سنادیں،دوٹوک اعلان اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہے ٗ ڈی جی آئی ایس پی آر کو معیشت پر بیانات اور تبصروں سے گریز کر نا چاہیے ۔ایک بیان میں وزیر داخلہ نے کہاکہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہے ٗڈی جی آئی ایس پی آر کو معیشت پر بیانات اور تبصروں سے گریز کرنا چاہیے ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہے ٗ غیر ذمہ دارانہ بیانات پاکستان کی عالمی

Read More