Home > Lifestyle

کڈنی کے امراض کو کم کرنے میں مددگار پھل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کڈنی اگرچہ انسانی جسم کا انتہائی چھوٹا عضو ہے، مگر اسے انسانی صحت، نشو و نما، بہتر اور زیادہ زندگی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے۔ گردے نہ صرف انسانی زندگی کے لیے لازمی ہے، بلکہ یہ کھائی جانے والی غذا کو ہارمون میں تبدیل کرکے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے، پیشاب کی روانی کو بہتر کرنے اور انسانی جسم کو بڑھانے میں بھی مدد فراہم کرتے ہیں۔ جس طرح زیادہ پانی پینا کڈنی کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے ۔اسی طرح کئی ایسے پھل بھی ہیں جو کڈنی کے امراض کو کم کرنے یا پھر انہیں پیدا

Read More

کلونجی کا استعمال سنت نبویؐ،کلونجی سے گھر بیٹھے موت کے علاوہ تمام بیماریوں سے نجات حاصل کریں

اسلام آ باد( نیوز ڈیسک )حضور اکرم ﷺکاارشاد ہے ”کلونجی استعمال کیا کرو کیونکہ اس میں موت کے سوا ہر بیماری کیلئے شفا ہے۔“کلونجی ایک قسم کی گھاس کابیج ہے۔اس کا پودا سونف سے مشابہ، خودرو اور چالیس سینٹی میٹر بلند ہوتا ہے۔ پھول زردی مائل،بیجوں کا رنگ سیاہ اور شکل پیاز کے بیجوں سے ملتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ بعض لوگ انہیں پیاز کا ہی بیج سمجھتے ہیں۔ کلونجی کے بیجوں کی شفائی تاثیر سات سال تک قائم رہتی ہے۔صحیح کلونجی کی پہچان یہ ہے کہ اگر اسے سفید کاغذ میں لپیٹ کر رکھیں تو اس پر چکنائی کے

Read More

رات کو بھنڈی ایک پانی گلاس میں بھگوکر صبح ناشتے سے پہلے یہ پانی پینے سے کیا ہوگا،یہ ٹوٹکا آپکی زندگی بدل سکتا ہے،آزمائش واحد شرط

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھنڈی ہر گھرمیں استعمال ہونےوالی مرغوب غذا ہے۔بھنڈی میں صحت سے متعلق کئی راز چھپے ہیں، بھنڈی میں بھرپورمقدار میں فائبرپایا جاتا ہے جو بلڈ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے، اس میں کیلشیم پایا جاتا ہے جو ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے اور جوڑوں کے درد میں آرام پہنچاتا ہے، اس میں موجود لیس دار مادہ ہڈیوں کے لئے بہت مفیدہوتا ہے،بھنڈی میں وٹامن سی بھی بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے، جو دمہ کی علامات کو پنپنے سےروکتا ہےبھنڈی کے استعمال سے گردے بھی ہر قسم کی بیماری سے محفوظ رہتے ہیں.اس کا پانی آپ کا

Read More

بڑھاپے کو دور رکھنے میں مددگار غذا

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) مچھلی، سی فوڈ، پنیر، سرخ گوشت، انڈوں اور چکن سمیت کم کاربوہائیڈریٹس والی سبزیاں جیسے پالک پر مشتمل غذا کا زیادہ استعمال بڑھاپے کی جانب سفر سست یا سدا بہار جوانی برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔گلیڈاسٹون انسٹیٹوٹ فار وائرولوجی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ کتون زا غذا یا زیادہ چکنائی اور کم مقدار میں گوشت نشاستہ دار غذا عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی تنزلی کا باعث بننے والے عناصر جیسے امراض قلب، الزائمر اور کینسر وغیرہ کی روک تھام کرتی ہے۔ مزید پڑھی

Read More

الزائمر کی وہ علامات جنہیں اکثر نظرانداز کردیا جاتا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الزائمر ایسا مرض ہے جس کا ابھی تک علاج دریافت نہیں کیا جاسکا ہے اور یہ آہستہ آہستہ مریض کو موت کے منہ کی جانب دھکیل دیتا ہے۔ یہ مرض دماغ پر اثر انداز ہوتا ہے، یاداشت ختم ہوجاتی ہے اور ایک خاص قسم کا پروٹین اسے متحرک کرنے کا باعث بنتا ہے۔ اکثر یہ معمر افراد کو شکار بناتا ہے مگر کسی بھی عمر کے افراد کو یہ مرض لاحق ہوسکتا ہے اور جیسا بتایا جاچکا ہے کہ یہ ناقابل علاج ہے تو اس کو ابتدائی مرحلے میں پکڑ لینا اس سے بچنے میں مدد دیتا ہے۔علاج 

Read More

قبل از وقت بالوں کی سفیدی کا باعث بننے والی غذائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر ایک کو اس کا سامنا ہوتا ہے اور متعدد افراد تو سیکڑوں بلکہ ہزاروں روپے اسے چھپانے میں لگا دیتے ہیں اور وہ ہیں سر کے سفید بال۔ سفید بال بڑھاپے کی واضح علامات میں سے ایک مانے جاتے ہیں مگر ہر ایک انہیں دیکھ کر خوش نہیں ہوتا خاص طور پر اگر وہ قبل از وقت نمایاں ہونا شروع ہوجائے۔ تو اگر آپ کے بالوں میں چاندی جوانی میں ہی نمودار ہونے لگی ہے تو اس کی وجہ آپ کیغذا بھی ہوسکتی ہے۔ جی ہاں کچھ غذائیں بالوں میں سفیدی کو قبل از وقت نمودار کردی

Read More

دماغی صحت کے لیے 6 بہترین غذائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم ہمیشہ ہی دل کی صحت کی بات کرتے یا سنتے ہیں مگر دماغی صحت کے بارے میں کیا خیال ہے؟ہمارے دماغ کو بھی بہت زیادہ توجہ اور درست غذا کے ذریعے اس کی صحت کا خیال رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ واضح طور پر سوچنے، توجہ مرکوز کرنے، توانائی اور ہرممکن حد تک بہتر کام کرنے کے قابل ہوسکے۔اس دور میں جب دنیا بھر میں دماغی امراض جیسے الزائمر اورڈیمینشیا کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے تو ہمیں نوجوانی سے ہی دماغ کے لیے صحت مند غذاﺅں کے انتخاب پر غور کرنا چاہیے۔ مگر کیا

Read More

شادی شدہ افراد کنواروں سے زیادہ مطمئن ہوتے ہیں ،برطانوی تحقیق

لندن(این این آئی)برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شادی شدہ افراد کنواروں سے زیادہ پْر مسرّت اور اطمینان بخش زندگی گزرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تحقیق جرنل آف ہیپّینیس اسٹڈیز میں شائع ہوئی ہے۔تحقیق کا عرصہ 1991 سے 2009 تک 18 سالوں پر محیط رہا جس کے دوران تقریبا 30 ہزار افراد سے متعلق معلومات کا جائزہ لیا گیا۔محققین نے تحقیق میں شادی کے دوران تعلق اور شوہر اور بیوی کےدرمیان دوستی کے مفہوم کا مطالعہ کیا۔ اس مطالعے کے بعد حاصل ہونے والے نتائج کے مطابق شادی شدہ افراد زندگی می

Read More

ہر روز 2ٹماٹر کھائیں ان جان لیوا بیماریوں سے چھٹکارا پائیں ،امریکی ماہرین کا تحقیق کے بعد مشورہ

نیویارک (این این آئی)امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ ایسے افراد جو دن میں کم از کم 2 ٹماٹر کھاتے ہیں وہ پھیپھڑوں کی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں ٗریاست بالٹی مور کے مرکز برائے صحت کے ماہرین کے مطابق ٹماٹر تمباکو نوشی ترک کرنے والے افرادکیلئے بھی فائدہ مند ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ٹماٹر کے فوائد ان افراد میں بھی دیکھے گئے ہیں جو کھانے کے تین حصوں میں تازہ پھلوں بالخصوصسیب کا استعمال کرتے ہیں۔یورپ میں ماہرین نے انسانی صحت اور پھلوں کے درمیان گہرے تعلق کا مشاہدہ کرنے کیلئے 2002ء میں ایک سروے کیا ، جس

Read More

بڑھاپے کی جانب سفر سست کرنا چاہتے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کیا کسی کو آئینے میں یہ دیکھ کر اچھا لگے گا کہ وہ اپنی عمر سے زیادہ بڑا دکھائی دینے لگا ہے یا جلد پر بڑھاپا جوانی میں ہی طاری ہونے لگا ہے۔اگر آپ کو یہ مسئلہ درپیش ہے تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس مسئلے سے نجات دلانے میں مدد دینے والے کئی طریقہ کار موجود ہیں،جن کے لیے زیادہ خرچہ کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔مزید پڑھیں : 9 عام چیزیں جو جلد بوڑھا بنائیں صحت بخش غذا غذا جلد کو صحت مند اور جوان رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، زیادہ مقدار

Read More