Home > Fashion

انوشکا اور وراٹ کی شادی ہو گئی؟

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر وراٹ کوہلی کی شادی کی افواہیں اور قیاس آرائیوں کا سلسلہ زوروں پر ہے۔ میڈیا ان کی ہر حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہے حالانکہ انوشکا اور وراٹ اب اپنے اس رشتے پر کھل کر بات کر چکے ہیں اور یہ بھی ظاہر کر چکے ہیں کہ وہ شادی کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن کب اور کہاں اس بارے میں وہ بالکل خاموش ہیں۔اسی ہفتے انوشکا، ان کے والدین اور رشتے دار اٹلی کے لیے روانہ ہوئے ہیں ادھر وراٹ اور ان کے گھر والے بھی پیچھے پہنچ گئے ہیں۔کہا جا رہا ہے

Read More

شاہد آفریدی اور زرین خان کی جوڑی نے دھوم مچادی

کراچی(این این آئی) پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفریدی اور بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے ایک ساتھ اشتہار میں کام کیا ہے جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کرکٹ کے میدانوں پر راج کرنے والے شاہد آفریدی کی بہت بڑی مداح ہیں اور شاہد آفریدی کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہار کئی بار کرچکی ہیں۔اکتوبر میں دبئی میں ٹی 10 کرکٹ میلے کی فرنچائز ٹیموں کی لانچنگ تقریب کے دوران انہوں نے شاہد آفریدی کے لیے سب کے سامنے اپنی پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ شروع

Read More

ششی کپور سب سے زیادہ ہینڈسم شخص تھے ،شرمیلا ٹیگور

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے کہا کہ ان کا اپنے فلمی کیریئر میں جتنے بھی لوگوں سے واسطہ پڑا ان میں اداکار ششی کپور سب سے زیادہ ہینڈسم شخص تھے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شرمیلا؎ٹیگور نے کہاکہ انکی موت کی خبر سن کر ابھی تک یقین نہیں آیا ۔ ان کیساتھ فلموں میں کام کر کے بہت مزہ آیا۔ انکا کہنا تھا کہ میں نے اپنے فلمی کیرئیر میں جتنے بھی لوگ دیکھے ان سب میں مجھے ششی کپور ہینڈ سم شخص

Read More

عالیہ بھٹ ایلی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ایلی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ فرانسیسی میگزین ایلی کی21 ویں سالگرہ کے دسمبر کے شمارے کے سرورق کی زینتبن گئیں جس میں وہ سیاہ اور میرون رنگ کے لباس میں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔دوسری جانب عالیہ بٹ اپنی نئی فلم’’ ڈریگن‘‘ کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی کروائیں گی جس میں ان کے مد مقابل ہیرو اداکار رنبیر کپور ہوں گے

Read More

میوزک اورکامیڈی میں پاکستانی چھائے ہوئے ہیں، کپل شرما

لاہور(بی این پی ) بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کی نئی فلم ’’فرنگی‘‘ پاکستان بھرمیں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔’’فرنگی‘‘ کو پاکستان میں نمائش کے لیے حقوق ’آئی ایم جی سی ‘ گروپ نے حاصل کیے ہیں۔ اپنی فلم کی پاکستان میں ریلیز کے حوالے کپل شرما نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ میرے بہت سے آئیڈیل فنکاروں کا تعلق پاکستان سے ہی ہے۔ ان میں میوزک کی بات کروں یا کامیڈی کی، دونوں ہی شعبوں میں پاکستانی فنکارچھائے ہوئے ہیں۔ بہت سے پاکستانی فنکاراورکھلاڑی میرے دوست ہیں،اس لیے پاکستان سے ایک گہرا رشتہ ہے۔ جہاں تک بات

Read More

آج کیا ہونے والا ہے؟قندیل بلوچ کا قتل،جیل سے رہائی کے بعد مفتی عبدالقوی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

ملتان(آئی این پی)قندیل بلوچ قتل کیس میں عدالت سے ضمانت منظور ہونے پر مفتی عبدالقوی کو سنٹرل جیل ملتان سے رہا کردیاگیا،رہائی کے موقع پرمفتی عبدالقوی کے مریدین اور اہلخانہ نے ان کا شانداراستقبال کیا،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالم دین مفتی عبدالقوی نے کہا کہ گزشتہ سال سیلفیوں کا تھا، اب کا سال پیشیوں کا ہے، میری زندگی کا جیل پہلا تجربہ تھا،گرفتاری سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑا، جھوٹے کا منہ کالا ہوگا اور سچ کا بول بالا ہوگا۔قندیل کے والد کو کہوں گا کہ قبر قریب ہے کچھ خوف خدا کرے، قندیل کا والد اپنے بیٹے اور

Read More

ماہرہ خان کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا پاکستان میں بڑی پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرہ خان کو بڑا جھٹکا، سینٹرل بورڈ آف فلم سینسرز اسلام آباد نے فلم’’ورنہ‘‘کو نامناسب قرار دیتے ہوئے اس کی نمائش پر پابندی عائد کر دی ہے۔ فلم ”ورنہ“ کی افتتاحی تقریب آج لاہور میں سے طے تھی جس میں شوبز کے ستاروں سمیت مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے معروف افراد نے شرکت کرنا تھی جبکہ کل اسے اسلام آباد اور اس سے اگلے روز کراچی میں نمائش کیلئے پیش کیا جانا تھا۔ سینسر بورڈ کی جانب سے پابندی عائد کئے جانے کے بعد یہفلم فل بورڈ کے سامنے سکرین ٹیسٹ کیلئے پیش کی جائے

Read More

پریانکا نے جنسی ہراسانی کے خلاف آواز اٹھانے کی بھاری قیمت چکائی‘والدہ

ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ نے اپنی بیٹی کے ماضی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پریانکا نے کئی مواقعوں پر جنسی ہراسانی اورفلمسازوں کے غلط اقدام کے خلاف آواز اٹھائی جس کی انہیں بھاری قیمت چکانی پڑی۔جب سے ہالی ووڈ فلمساز اور پروڈیوسرہاروی وائن اسٹین کے کرتوت منظرعام پرآئے ہیں ہالی ووڈ سمیت دنیا بھرکی اداکاراؤں میں ہمت آگئی ہے اور اداکارائیں اپنے ساتھ ہونیوالیزیادتیوں پرآواز اٹھا رہی ہیں۔نامور ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی سمیت متعدد اداکاراؤں نے ہاروی کے کرتوت میڈیا کیسامنے لانے میں اہم کرداراداکیا، جب کہ سابق

Read More

عامرخان اور فریال مخدوم کے تنازعے کا ڈراپ سین،حتمی فیصلہ ہوگیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) الزامات در الزامات اور تنقید کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم کے درمیان ڈرامائی طور پر صلح ہوگئی۔رواں سال ماہ اگست میں باکسر عامر خان نے گھریلو ناچاقیوں پر اہلیہ فریال مخدوم سے علیحدگی کا اعلان کیاتھا اور اہلیہ کی جانب سے ان کے والدین سے معافی مانگنے کے باوجود بھی عامر نے انہیں معاف کرنے سے انکار کردیا تھا۔گزشتہ ماہ فریال مخدوم نے سماجی رابطے کی سائٹ پر بتایا تھا کہ وہ ایک بار پھر امید سے ہیں اور جلد ہی نیا مہمان ان کے گھر آنے والا

Read More

کیا رنویر سنگھ ہندو مذہب چھوڑ کر مسلمان ہو رہے ہیں معروف بالی ووڈ اداکار کےٹویٹر پیغام نے ہنگامہ برپا کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ میں ان دنوں چاروں طرف صرف ’’پدماوتی‘‘کی گونج جاری ہے۔ فلم اپنے آغاز سے ہی مختلف تنازعات کا شکار رہی ہے اور اسے ہندو انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے بھی مخالفت کا سامنا ہے مگر فلم میں اہم کردار ادا کرنے والے معروف بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے ٹویٹر پیغام نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ رنویر سنگھ فلم میں مسلمان بادشاہ علاؤالدین خلجی کاکردار نبھارہے ہیں جو دہلی پر حکومت کرنے والے دوسرے طاقتور ترین سلطان تھے۔ رنویر سنگھ نے  کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنےکے لیے خود کو مکمل طور پر علاؤالدین

Read More