Home > Entertainment

بیوی کی حاضر دماغی ،ایک سڑک کی تصویر دیکھ کر شوہر سے طلاق لے لی

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کی ایک سابقہ ماڈل نے ایک اجنبی خاتون کے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک سڑک کی تصویر دیکھ کر شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ کر لیا کیونکہ روسی سابقہ ماڈل نے کہاہے کہ یہ تصویر جس جگہ سے کھینچی گئی ہے وہ جگہ اس کا بیڈ روم ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی سابقہ ماڈل اگرانووچ نے اپنے شوہر پر بیوفائی کا الزام لگاتے ہوئِے اس سے طلاق لینے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کی وجہ صرف اور صرف وہ تصویرہے جو مبینہ طور پر روسی سابقہ ماڈل کے بیڈ روم سے لی گئی ہے۔سابقہ ماڈل نے اجنبی

Read More

ایسے مشروب ہرگز نہ پئیں ورنہ آپ ساری زندگی پچھتائیں گے

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) آپ کولڈ ڈرنک بہت شوق سے پیتے ہوں گے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ مشروبات ہمارے جگر پر شراب سے بھی زیادہ منفی اثرات مرتب کرتی ہیں یہ ایک مشروب ہمارے جسم کیلئے اس حد تک نقصان دہ ہے کہ اگر آپ کو اس کے مضمرات کا مکمل علم ہوجائے تو آپ اسے ہاتھ لگانے سے بھیڈرنے لگیں لیکن ہم اس مشروب کو روز پیتے ہیں اور بخوشی اپنے مہمانوں اور دوستوں کو پلاتے ہیں حال ہی میں ایک امریکی یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ

Read More

ہر روز آدھی مٹھی کے برابرخشک میوہ جات کھانے کے حیران کن فوائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہالینڈ میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر ہر روز آدھی مٹھی کے برابر خشک میوہ جات جن میں اخروٹ، بادام، کاجو، پستہ اور مونگ پھلی وغیرہ شامل ہیں کو کھایا جائے تو کافی حد تک جلد موت کا خطرہ ٹل جاتا ہے۔اس سے قبل کی جانے والی تحقیقات میں بھی یہ بات سامنے آئی تھی کہ خشک میوے کا استعمال دل کی تندرستی کے لیے اچھا ہوتا ہے۔ماسٹرکٹ یونیورسٹی کے ماہرین نے دس سالہتحقیق میں ان افراد کا مشاہدہ کیا جو روزانہ کم ازکم دس گرام خشک میوہ کھاتےتھے۔تحقیق میں 

Read More

زمین میں دبایا گیا حضرت عیسیٰؑ کا 300 سال پرانا مجسمہ برآمد، مجسمے کے اندر سے ملنے والے کاغذ پر کیا لکھا گیا تھا؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپین میں حضرت عیسیٰ ؑ کے مجسمے کے اندر سے ہاتھ سے لکھی ہوئی ایسی تحریر ملی ہے جو کہ صدیوں پرانی ہے، تفصیلات کے مطابق میل آن لائن کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ حیران کن دریافت سپین میں کی گئی ہے جہاں حضرت عیسیٰؑ کے ایک قدیم مجسمے کے اندرسے ہاتھ سے لکھی ایسی تحریر ملی ہے جو کم از کم تین صدیاں پرانی ہو گی، اس مجسمے سے برآمد ہونے والے کاغذ پر سال 1777ء کی تاریخ درج ہے اور اسے لکھنے والے کا نام جاؤ کن منگیز درج کیا گیا ہے جو

Read More

معروف پاپ سٹار نے گلوکاری سے کنارہ کشی اختیار کرلی ،نعت کیساتھ اپنے نئے کریئر کا آغاز

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان کی ایک پاپ سٹار امل حجازی نے گلوکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد پیغمبر اسلام حضرت محمد کی مدح میں ایک نعت کے ساتھ اپنے نئے کریئر کا آغاز کیا ۔حال ہی میں لبنانی گلوکارہ امل حجازی کے گلوکاری سے ریٹائر ہونے اور اسلامی شعار کے مطابق زندگی گزارنے کے فیصلے نے ان کے لاکھوں مداح کو حیران کر دیا تھا۔امل حجازی نے اپنا البم 2001میں جاری کیا تھا اور اس کے ایک سال بعد انہوں نے اپنا دوسرا البم جاری کیا تھا جو کہ بہت مقبول ہوا۔جبکہ وہ عرب دنیا کی اہم ترین

Read More

سب کا پسندیدہ ترین پھل ’کیلا‘ اصل میں کیلا نہیں بلکہ یہ کونسا پھل ہے جو اپنی شکل تبدیل کرکے کیلا بن گیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہوسکتا ہے کہ کیلے کو آپ برسوں سے ایک کیلے کے طور ہی استعمال کر رہے ہوں، اور اس بات پر یقین رکھتے ہوں کہ اسے پھل اور سبزی کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔اگر تو آپ ایسا ہی سمجھتے ہیں، تو ٹھیک ہی سمجھتے رہے ہیں، مگر کیا آپ کو پتہ ہے کہ کیلا دراصل وہ نہیں ہے، جو آپ کو نظر آ رہا ہے، یہ دراصل ’بیری‘ ہے!۔پاکستان سے ترکمانستان تک، امریکا سے ایران تک، فلسطین سے کشمیر تک، آسٹریلیا سے انڈونیشیا تک لوگ اسے ایک کیلے کے طور پر کھاتے اور پہنچانتے ہیں

Read More

جنگ کا دیوتا۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا پرندا کتنی طویل پرواز کر لیتا ہے؟ دلچسپ انکشاف

دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ کیوبا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے یہ پرندہ بہت ہی نایاب ہے اس کا وزن تقریباً دو گرام ہے اسے ہمینگ دے برڈ کے نام سے پکارا جاتا ہے اس کو پہلی نظر دیکھنے سے یوں معلوم ہوتا ہے کہ شاید کوئی چھوٹا سا کیڑا یا کوئی شہد کی مکھی ہے جو پھولوں کے ارد گرد منڈلاتی پھر رہی ہے یہ پرندہ ایک سیکنڈ میں اسی مرتبہ پر ہلاتا ہے۔ اس کی لمبائی فقط دو انچ ہے مادہ پرندے کی لمبائی نر سے آدھی انچ کم ہےیہ عام طور پر جمیکا اور ہنپولیا

Read More

کیا آپ جانتے ہیں کہ XP ونڈوز وال پیپر کی یہ مشہور تصویر کس نے، کب اور کہاں کھینچی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر کے کروڑوں کمپیوٹروں کی ہوم سکرین پر ونڈوز ایکس پی کے س مشہور وال پیپر کو بہت زیادہ پسند کیا گی تھا لیکن بہت کم لوگ واقف ہیں کہ یہ تصویر کس فوٹوگرافر کی ہے۔ اس مشہور ونڈوز ایکس پی وال پیپر کو ’’بلس‘‘کا نام دیا گیا تھا ۔یہ تصویر 21برس قبل مشہور فوٹو گرافر چارلس اورئیر نے کھینچی تھی۔996 1میں چارلس نے یہ مشہور تصویر کیلیفورنیا کی سونوما کاؤنٹی میں لی تھی۔ پہلے یہ تصویر ایک اشتہاری کمپنی کو بھیجی گئی تھی اور اس کے بعد اسے مائیکروسافٹ نے خرید لیا تھا اور 2000 می

Read More

انسان کے آباؤ اجداد کا تعلق کس براعظم سے تھا؟جدید تحقیق میں حیرت انگیزانکشافات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک تحقیق کے دوران معلوم ہوا ہے کہ جدید دور کے انسان کے اباؤ اجداد کا تعلق افریقا سے نہیں بلکہ ایشیائی خطے سے تھا۔ ماہرین نے یہ نتائج 1978 میں چین کے صوبے شانژی کے علاقے دالی سے برآمد ہونے والی انسانی کھوپڑی کا ڈی این اے جائزہ لینے کے بعد اخذ کیے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ انسانی کھوپڑی 2 لاکھ 60 ہزار سال پرانی ہے اسے Dali Skull کا نام دیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کھوپڑی انسان کے ارتقا کی نئی تاریخ رقم کر سکتی ہے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے

Read More

چوہوں نے ہزاروں لیٹر شراب پی لی: بہار پولیس کا دعوی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) انڈیا کی شمال مشرقی ریاست بہار میں پولیس کا کہنا ہے کہ ضبط کی جانے والی ہزاروں لیٹر شراب چوہوں نے پی لی۔ ریاست بہار نے گذشتہ سال شراب کی فروخت اور شراب نوشی پر پابندی عائد کر دی تھی۔ اس کے بعد سے اب تک پولیس نے نو لاکھ لیٹر شراب ضبط کی ہے۔ دارالحکومت پٹنہ کے اعلی پولیس اہلکار منو مہاراج نے بتایا کہ انھیں پولیس انسپکٹروں نے منگل کو بتایاکہ اتنی لیٹر ضبط شدہ شراب چوہوں کی نذر ہو گئی۔انڈیا: سڑکوں کے قریب شراب کی فروخت پر پابندی  بوٹی چھوٹی یا بڑی؟٭ شراب پر

Read More