Home > umer farooq

معروف پاکستانی کرکٹر کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت نکل آیا،2سالہ پابندی لگنے کا امکان

لاہور (آن لائن) فرسٹ کلاس کرکٹر عمران بٹ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے بعد انہیں 2 برس کی پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔عمران بٹ کا ڈوپ ٹیسٹ قائداعظم ٹرافی کے دوران لیا گیا تھا۔انہوں نے اپنا آخری فرسٹ کلاس میچ 2 نومبر کو سوئی گیس کی جانب سے واپڈا کے خلاف کھیلا تھا۔قوانین کے مطابق ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنےپر عمران بٹ کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے معطل کیے جانے کے ساتھ ساتھ 2 برس کی پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔27 دسمبر 1995  پیدا ہونے والے عمران بٹ رائٹ ہینڈ بیٹسمین ہیں۔وہ

Read More

اسحاق ڈار نے معیشت کو پاؤں پر کھڑا کیا، رسوائی کے بجائے میڈل ملنا چاہئے

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پوری دنیا پاکستان کی معیشت کو سراہا رہی ہے2013سے 2017 کا پاکستان بہتر ہے لیکن پھر بھی اسحاق ڈار کو ذلیل کیا جارہا ہے وہ اس کے مستحق نہیں اپوزیشن کے منہ پر خون لگا ہوا ہے اس لیے وہ حکومت کو گالیاں اور کردار کشی کررہی ہے مخالفین نگران حکومت کے لئے راہ ہموار کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن آج صرف ملک میں ملسم لیگ ن اور اینٹی ملسم لیگ ن کی2جماعتیں ہیں فاٹا اصلاحات کا پیکج تیار ہے موجوہ حکومت ہی اعلان کریگی 58ٹوبی

Read More

مدینہ منورہ میں ایک پاکستانی شہری کنویں میں جاگرا ،پھر وہ معجزہ ہوا کہ جس نے بھی دیکھا دنگ رہ گیا

مدینہ منورہ (آئی این پی)سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں کنویں میں گرنے والے پاکستانی شہری کو زندہ سلامت نکال لیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ میں شہری دفاع کے ترجمان رائد عود الاحمدی نے بتایاہے کہ ایک پاکستانی شہری کو بئر الماک سے زندہ سلامت نکال لیا گیا۔ وہ قدیم مدینہ منورہ روڈپر واقع ایک کنویں میں گر گیا تھا۔ اسکی کچھ ہڈیاں ٹوٹ گئی ہیں۔ ہلال احمر کی طبی ٹیم نے 23سالہ پاکستانی کو علاج کیلئے بدر جنرل اسپتال پہنچا

Read More

ایک طرح سے ہم بھی حکومت ہی ہیں ،چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ایک طرح تو ہم بھی حکومت ہی ہیں ٗجہاں انتظامی خلا ہو گا ہم پر کریں گے ٗجانتے ہیں حکومت احکامات کیسے دیتی ہے؟ہم ریاست کا حصہ ہیں ٗ اپنے دائرہ اختیار سے باہر نہیں جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کو سپریم کورٹ میں کٹاس راج مندر از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے جواب جمع کروادیا۔ سپریم کورٹنے کٹاس راج مندر کے تالاب کو ایک ہفتے میں پانی سے بھرنے کا حکم دیا۔سماعت کے

Read More

اس تصویر میں ایسا کیا ہے جس نے پورے ملک کی عوام کے جذبات کو جھنجوڑ کر رکھ دیا

صنعاء(این این آئی)ان دنوں یمن کے مختلف حلقوں میں ایک تصویر زور و شور سے گردش میں آ رہی ہے۔ اس تصویر میں ایک یمنی بچّے کو اسکول سے واپس آتے ہوئے دکھایا گیا ہے جب کہ اس کے برابر سے ایک مسلح شخص اپنے بیٹے کے ساتھ گزر رہا ہے۔ مسلح شخص کے بیٹے کے ہاتھ میں بھی ہتھیار ہے اور وہ اسکول کا بستہ تھامے بچّے کو گردن گھما کر دیکھنے میں مصروف ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس تصویر نے یمنیوں کے جذبات کوجھنجوڑ کر رکھ دیا۔ بعض لوگوں نے اس کو بہترین تصویر قرار دیا جو گہرے معن

Read More

آزاد کشمیر کابینہ کا ختم نبوت کے حوالے سے اہم اقدام

مظفرآباد( سٹیٹ ویوز)آزاد جموں وکشمیر کابینہ نے ختم نبوتﷺسے متعلق پاکستان میں نافذ قوانین کو من و عن آزادکشمیر میں نافذ کرنے کے لیے وزیر قانون کی سربراہی میں 5رکنی کمیٹی تشکیل دیے جانے کی منظوری دی ہے جبکہ آزادکشمیر میں نافذ ٹیکسز کو کم کر کے پنجاب کے برابر کرنے اور آزاد خطہ میں سٹمپ ڈیوٹی ،زمین کی منتقلی پر ٹیکسز ،رجسٹریشن ،لوکل ٹیکسز کا جائزہ لینے کے لیے وزیرخزانہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی گئی ہے جو ایک ماہ کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گی . آزادکشمیر کابینہ کا اجلاس وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ

Read More

راناثناء اللہ پنجاب کا بدماش قرار

اوکاڑہ(سٹیٹ ویوز)پیپلز پارٹی کے مر کزی نائب صدرمیاں منظور احمد وٹو نے کہا کہ رانا ثناءاللہ پنجاب حکومت کا بدما ش بن گیا ہے ماڈل ٹاون میں قتل عام کرواکر بھی دل نہیں بھرا ،اس کے علاوہ اور نا جانے کتنے قتل کروا ئے ہوں جب سے عابد شیر علی کے والد شیر علی نے رانا ثنا ءاللہ کو قاتل کا لقب دیا ہے اوراِنکشاف کیا ہے کہ اس نے 30افراد کوقتل کروایاہوا ہے اب اس کو جھٹلایا نہیں جا سکتا کہ سانحہ ماڈل ٹاون میں جو بے گناہ افراد شہید ہو ئے ہیں انکو رانا ثناءاللہ اور شہباز شریف

Read More

یکم جنوری تک وفاقی اور پنجاب حکومت کا خاتمہ 55اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کے استعفے تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے 55اراکین قومی و صوبائی اسمبلی استعفیٰ دینے والے ہیں، یکم جنوری تک نئی وفاقی اور صوبائی حکومتیں، ن لیگ کی کہانی ختم ہونے جا رہی ہے، سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ یکم جنوری تک نئی وفاقی اورصوبائی حکومتیں آنیوالی ہیں، ن لیگ کی کہانی ختم ہونے جا رہی ہے کیونکہ مسلم لیگ ن کے 55اراکین قومی و صوبائی اسمبلی استعفیٰ دینے والے ہیں۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ طاہر القادر

Read More

سانحہ ماڈل ٹاؤن،عوامی تحریک خاموشی سے کیا قدم اٹھا نے جارہی ہے،حکومت مشکل میں پھنس گئی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی پانامہ طرز پر جے آئی ٹی بنانے کے لیے دو دن میں سپریم کورٹ میں درخواست دائر کریگی۔علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنی وکلا ٹیم کو درخواست بنانے کا ٹاسک دیدیا ہے ۔بدھ یا جمعرات کو درخواست دائر کرنے کا قوی امکان ہے ۔پاکستان عوامی تحریک ذرائع کے مطابق درخواست میں اپیل کی جائے گیکہ جسٹس باقر نجفی رپورٹ میں سامنے رکھ کر مزید انکوائری کی جائے لہذا جے آئی ٹی بنا کر ملزما ن کو پیش ہو کر بیان دینا چاہے اور جے آئی ٹی زمہ داران کا تعینکر

Read More

’’اب ہم بتائیں گے کہ دھرنا کیا ہوتا ہے‘‘ جماعت اسلامی نے سُپر دھرنے کا اعلان کر دیا، کتنے افراد شریک ہونگے سراج الحق نے حکومت کی نیندیں اڑا کر رکھ دیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جماعت اسلامی کا دھرنا اسلام آباد میں داخل، فاٹا کے انضمام کیلئے سراج الحق نے 31دسمبر کی ڈیڈلائن دیدی، ہم بتائیں گے کہ دھرنا کیا ہوتا ہے، امیر جماعت اسلامی کے اعلان نے حکومت کی نیندیں اڑا دیں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کا دھرنا اسلام آباد میں داخل ہو چکا ہے اور اس وقت چائنہ چوک میں موجود ہے۔ فاٹا کے انضمام کیلئے کئے جانے والے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامیسراج الحق کا کہنا تھا کہ اگر حکومت نے 31دسمبر تک فاٹا کا انضمام نہ کیا تو اسے پھر ہم بتائیں  کہ

Read More