Home > qaisar aziz

ذہانت میں اضافہ اور دماغی بیماریوں سے نجات سردیوں میں یہ مشروب پئیں اور پھر کمال دیکھیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سردیوںمیں چائے، قہوہ اور کافی کا استعمال بڑھ جاتا ہے جسم کو گرم رکھنے کیلئے لوگ ان گرم مشروبات کا استعمال کرتے ہیں ۔ ان مشروبات میں کافی جس کی ایک قسم بلیک کافی کو صرف چند ہی لوگ استعمال کرتے ہیں کیونکہ اس کے تلخ ذائقے کی وجہ سےعام افراد کو یہ پینے میں مشکل ہوتی ہے لیکن آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے بلیک کافی دراصل چینی اور قہوے سے زیادہ سردیوں کے موسم میں فائدہ مند ہے۔ ماہرین کے مطابق روزانہ 3 سے 4 کپ کافی پینے والے افراد میں جگر کے

Read More

سردیوں میں جلد کو تروتازہ اور بلڈ پریشر سے نجات کیلئےیہ چیز استعمال کریں، حیرت انگیز جادوئی ٹوٹکہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لہسن کے یوں تو بے شمار فوائد ہیں تاہم نہار پیٹ لہسن کھانے سے آپ کے جسم میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ زمانہ قدیم سے انسان اپنے روز مرہ کے کھانوں میں لہسن کا استعمال کر رہا ہے دنیاکی قدیم سے لے کر جدید اقوام تک ہر کسی نے لہسن کو بے پناہ فائدہ مند پا کر اسے اپنی خوراک کا لازمی جزو بنایا۔ لہسن کو مصالحوں کو سردار بھی کہا جاتا ہے۔ خالی پیٹ لہسن کھانے سے آپ کےپیٹ میں موجود بیکٹیریا جو پہلے ہی کھانا نہ ہونے کے باعث کمزور ہو چکا ہوتا ہے جس

Read More

ختم نبوت ؐ معاملہ، حمزہ شہباز کی اہلیہ ہونے کی دعویدار عائشہ احد بھی کھل کر سامنے آگئی، بڑا سرپرائز دیدیا

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کی اہلیہ ہونے کی دعویدار عائشہ احد ملک نے کہا ہے کہ ناموس رسالتﷺ کی حفاظت ہر مسلمان کا دینی فریضہ ہے ،موجودہ حالات میں قومی یکجہتی ، اتحاد اور بھائی چارے کی اہمیت پہلے سے کہی زیادہ بڑھ چکی ہے ،ختم نبوت ﷺ پر ایمان نہ رکھنے والا مسلمان نہیں ہو سکتا ،حرمت رسول ﷺ کا تحفظ ہر کلمہ گو کی ذمہ داری ہے ، نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ امت مسلمہ کے لئے مشعل راہ ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا

Read More

تحریک لبیک کے کارکنوں میں واپسی کیلئے رقم کی تقسیم، کتنے پیسے دیے گئے اور کون دیتا رہا؟ ویڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک لبیک کے جاری دھرنے کوکامیاب مذاکرات کے بعد ختم کردیا گیا جس میں عسکری حکام نے اہم کردار ادا کیا، تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی نے شرائط منظور ہونے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا، اس مطالبے میں ایک مطالبہ کارکنوں کی رہائی بھی تھا، تحریک لبیک کے گرفتار کارکنان کو رہا کرنے کے موقع پر انہیں رینجرز کی طرف سے ایک ایک ہزار خرچ بھی دیا گیا جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی ہے۔ رینجرز پنجابکے ڈی جی میجر جنرل اظہر نوید نے رہا کیے جانے والے

Read More

بھارتی سپریم کورٹ نے ہندو مذہب چھوڑ کر مسلمان ہونیوالی ہادیہ سے متعلق فیصلہ سنا دیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی سپریم کورٹ نے مذہب تبدیل کرنے والی لڑکی ہادیہ کو والد کے نرغے سے نکال کر پڑھائی جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔بھارتی سپریم کورٹ نے یونیورسٹی کو ہادیہ کے دوبارہ داخلے اور ہاسٹل میں رہائش دینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی اکھیلا نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام ہادیہ رکھا تھا اور مسلمان نوجوان سے شادی کرلی تھی،مسلم نوجوانسے شادی کی مخالفت کرتے ہوئے ہادیہ کے والد نے عدالت سے شادی کو کالعدم قرار دینے کی درخواست کی تھی اور مقامی عدالت

Read More

کسی کو یہ کام کرنے کی اجازت نہیں دینگے ،سعودی ولی عہد کا دبنگ اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عہد ظاہر کیا ہے کہ دہشت گردی کا مکمل طور پر خاتمہ کر دیا جائے گا۔ اسلامی تعلیمات کو مسخ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان نے کہا کہ دہشت گردوں کا تعاقب کیا جائے گا اور انہیں ختمکر دیا جائے گا۔ محمد بن سلمان نے کہا کہ گزشتہ کچھ سالوں سے کئی ممالک میں دہشت گردی کے نیٹ ورک قائم ہیں اور ان گروہوں سے نمٹنے کی خاطر ان ممالک کو بہتر طور پر رابطہ کاری کرنا

Read More

روی چندرن ایشون نے ڈینس للی کا 36سالہ ریکارڈ توڑدیا

ناگپور(سی پی پی)بھارت کے مایہ ناز اسپنر روی چندرن ایشون نے ٹیسٹ کرکٹ تیز ترین300وکٹیں مکمل کرتے ہوئے آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر ڈینس للی کا ریکارڈ توڑ دیا، للی نے300وکٹیں 56ٹیسٹ میچوں میں حاصل کی تھیں جبکہ ایشون نے یہ کارنامہ اپنے54ویں ٹیسٹ میچ کے دوران انجام دیا۔ایشون نے للی کا یہ ریکارڈ ٹھیک36سال کے بعد توڑا،للی نے 27نومبر 1981 کو یہ ریکارڈقائم کیا تھا،اس کے علاوہ تیز ترین300ٹیسٹ وکٹیں حاصل کرنے والوں میں اسپنرز کی تعداد صرف3ہے، ایشون سے پہلے سری لنکن اسپنر مرلی دھرن 58اور آسٹریلوی لیگ اسپنرشین وارن 63 میچوں میں اپنی300وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے

Read More

سری لنکا کیخلاف ٹرپل سنچری بچے سے بلا خرید کر بنائی ، یونس خان کاانکشاف

لاہور( سی پی پی) قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے انکشاف کیا ہے کہ 2009 میں سری لنکا کیخلاف کراچی میں ا پنے کیریئر کی واحد ٹرپل سنچری ایک بچے سے بلا خرید کر بنائی تھی۔ اپنے انٹر ویو میں یونس خان نے انکشاف کیا کہ کراچی کے علاقے سٹیل ٹاؤن کے ایک گراؤنڈ میں ایک بچہ بیٹ سے کھیل رہا تھا ، میں نے اس سے بیٹ مانگا اور کہا کہ تم باؤلنگ کراؤ ، جب میں نے اس بیٹ سے کھیلا تو وہ مجھے پسند آیا، میں نے اس بچےسے پوچھا کہ بیٹ کتنے کا لیا

Read More

کیا آپ جانتے ہیں کہ XP ونڈوز وال پیپر کی یہ مشہور تصویر کس نے، کب اور کہاں کھینچی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر کے کروڑوں کمپیوٹروں کی ہوم سکرین پر ونڈوز ایکس پی کے س مشہور وال پیپر کو بہت زیادہ پسند کیا گی تھا لیکن بہت کم لوگ واقف ہیں کہ یہ تصویر کس فوٹوگرافر کی ہے۔ اس مشہور ونڈوز ایکس پی وال پیپر کو ’’بلس‘‘کا نام دیا گیا تھا ۔یہ تصویر 21برس قبل مشہور فوٹو گرافر چارلس اورئیر نے کھینچی تھی۔996 1میں چارلس نے یہ مشہور تصویر کیلیفورنیا کی سونوما کاؤنٹی میں لی تھی۔ پہلے یہ تصویر ایک اشتہاری کمپنی کو بھیجی گئی تھی اور اس کے بعد اسے مائیکروسافٹ نے خرید لیا تھا اور 2000 می

Read More

حکومت نے روپے کی قدر گرانے کا اعلان کر دیا، ڈالر کی قیمت اب کہاں تک جائے گی؟ کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے روپے کی قدر میں 10 فیصد تک کمی کا فیصلہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق برآمدکنندگان کے مطالبے پر وفاقی حکومت نے روپے کی قدر میں 10 فیصد تک کمی کا فیصلہ کر لیا ہے، دسمبر 2017ء کے آخر تک روپیہ دس فیصد تکڈی ویلیو کر دیا جائے گا۔ ایک موقر قومی اخبار کے مطابقحکومت نے برآمد کنند گان کو خوش کرنے کے لیے روپے کی قدر میں 10 فیصد تک کمی کا فیصلہ کر لیا ہے، حکومت کے اس اقدام سے پاکستان پر کھربوں کا قرضہ بڑھ جائے گا۔ واضح رہے کہ حکومت

Read More