Home > Asad

Kashmiri Seeks Attention of International Community on 10 December Human Rights Day.

Brussels....Kashmiri Seeks Attention of International Community on 10 December Human Rights Day. Human Rights Day the day in 1948 the United Nations General Assembly adopted the Universal Declaration of Human Rights. On this Day 10th december 2017 Kashmiri Seeking Attention of World Community,on Present Human Rights Situation of Jammu Kashmir. International Community should break its silence on the severe situation in IHK and needs to recognize aspirations of the Kashmiri people and help them for resolution of the long standing Kashmir Issue. International Community should take serious notice of the worse situation of human rights in Kashmir and as well as inhuman

Read More

آصف زرداری طاہرالقادری کا ساتھ کیوں دے رہے ہیں؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری عزیر بلوچ پر جے آئی ٹی رپورٹ کی وجہ سے آگے لگے ہوئے ہیں وہ بھاگ بھاگ کر تھک جائیں گے لیکن انہیں اس سے نجات نہیں ملے گی اور رپورٹ ان کے سامنے کھڑی ہو گی ،فیض آباد اورلاہور کے دھرنے پراجیکٹ ون اور ٹو تھے اور پیر حمید الدین سیالوی کا معاملہ پراجیکٹ تھری کے طو رپر شروع ہوا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے پیر حمید الدین سیالوی کے حوالے سے کہا کہان کے بیٹے کے سیاسی مقاصد ہیں

Read More

انتہائی حیران کن، کشمیری بچے کا منفرد اعزاز سات سال کی عمر میں انگریزی زبان میں کتاب لکھ ڈالی

راولاکوٹ(این این آئی)کشمیری بچے کا اعزاز سات سال کی عمر میں انگریزی زبان میں کتاب تحریر کر ڈالی گنیز بک آف ورلٖڈ میں نام درج کیے جانے کا امکان راولاکوٹ کے علاقے پاچھیوٹ سے تعلق رکھنے والے سات سالہ بچے زیدان حامد نے Book's Not Gunsکے عنوان سے کتاب تحریر کی ہے انگریزی زبان میں ایک سو سے زائد صفحات پر یہ کتاب تحریر کی گئی ہے زیدان حامد نے چھ سال کی عمر سے مختلف یونیورسٹیوں اوراعلیٰ تعلیمی اداروں میں لیکچر دینے شروع کر رکھے ہیں زہدا م حامد نے کسی بھی سکول میں داخلہ نہیں لیا لیکن اس

Read More

لاہور میں انسانیت سوز واقعہ ، ایسا قتل جس کے بارے میں جان کر آپ کانپ اٹھیں گے

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت کے علاقہ شاد باغ میں 45سالہ شخص کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا ، پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے ملزمان کی تلاش کے لئے کارروائی شروع کر دی ۔ پولیس کے مطابق شاد باغ کے علاقے میں واقع گھر سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت 45سالہ صدیق کے نام سے ہوئی ہے اور اس نے دو شادیاں کر رکھی تھیں ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ صدیق کو تشدداور ڈرل مشین کے ساتھ جسم میں سوراخ کر کے قتل کیا گیا ہے ۔

Read More

کلبھوشن معاملہ، پاکستان نے بھارت کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو سے اُس کی والدہ اور بیوی کو ملاقات کی اجازت دے دی ہے، ملاقات میں بھارتی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو بھی موجود ہونے کی اجازت ہوگی ، ترجماندفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو سے اُس کی والدہ اور بیوی کو ملاقات کی اجازت دے دی ہےجب کہ ملاقات میں بھارتی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو بھی موجود ہونے کی اجازت ہوگی اور سب کو

Read More

سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف اہم کامیابی، آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کر دیں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے،سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان ، لوئر اورکزئی ایجنسی میں کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک میںآپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے۔سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان ،لوئر اورکزئی ایجنسی میں کارروائی کی، کاروائی کے دوران بڑی تعداد میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے اسلحہ و بارود برآمد کرلیا گیا۔ اسلحہ میں بارہ 7ایم ایم گن، ایس ایم جیز میزائل 82 ایم ایم مارٹر گولے، دستی بم اور

Read More

ٹرمپ پر عذاب الٰہی قہر بن کر ٹوٹ پڑا، خطرناک بیماری میں مبتلا

واشنگٹن (آئی این پی)وائٹ ہائوس نے ٹرمپ کے ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کسی ذہنی بیماری میں مبتلا نہیں اور وہ آئندہ سال اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کومقبوضہ بیت المقدس پر تقریر کے دوران الفاظ کی نامناسب ادائیگی پر ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔ وائٹ ہاس سے جاری بیان کے مطابق صدر مکمل صحت مند ہیں، وہ طبی معائنہ کرائیں گے اور ثابت کریں گے کہ وہ صحت

Read More

امریکہ کی سلامتی کونسل سے چھٹی،ٹرمپ کے تن بدن میں آگ لگا دی

مقبوضہ بیت المقدس(سی پی پی)فلسطینی دفتر خارجہ نے کہاہے کہ امریکہ القدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر کے امن عمل کے سرپرست ملک او ر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے دائمی رکن کی حیثیت سے اپنے فرض سے دستبردار ہو گیا ہے۔ امریکہ نے ماضی میں پیش آنے والے واقعات سے کوئی سبق نہیں سیکھا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پرانا ریکارڈ بتاتا ہے کہ جب بھیامریکہ نے اسرائیل کی مکمل جانبداری کا مظاہرہ کیا تب عالمی برادری نے اسے الگ تھلگ کر دیا، امریکی صدر ٹرمپ نے نیا فیصلہ سنا کر اپنے ملک کو پوری دنیا سے الگ تھلگ

Read More

مسجد نبویﷺ میں اب امام اس جگہ کھڑے ہو کر امامت کروایا کرے گا،

مکہ مکرمہ (آئی این پی)سعودی عرب سے موصولہ اطلاع کے مطابق مسجد نبوی شریف میں جماعت، جمعہ ، عیدین اور تراوایح کے نمازوں کی امامت پرانے محراب میں ہوگی۔ اعلی حکام نے مسجد نبوی شریف کی انتظامیہ کو ہدایت جاری کردی ہے۔اعلامیہ کے مطابق مسجد نبوی شریف میں سلام پیشکرنے والوں کو بھیڑ سے بچانے اور نمازیوں کی سلامتی اور سہولت کے لئے فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ تمام نمازوں کی امامت ریاض الجنہ میں واقع پرانے محراب میں ہوگی۔ اس کے باعث سلام پیش کرنے والا حصہ نمازیوں سے خالی ہوگا تاکہ نمازوں کے بعد سلام پیش کرنے والوں

Read More

مودی سرکار کی پاکستان دشمنی بھارت کو لے ڈوبی

لاہور ( آئی این پی) بھارتی حکومت نے ایشیا ء کپ میں پاکستان ٹیم کی آمد کی منظوری روک لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے ایشیا ء کپ میں پاکستانی ٹیم کی آمد کی منظور ی کے لیے حکومت سے اجازت نامہ مانگا تھا تاہم اس پر مودی سرکاری نے خاموشی اختیار کرلی۔مودی سرکا ر کے اس اقدام کے بعد بھارتی بورڈ کو ایشیا کپ کی میزبانی سے محروم ہونے کا خوف کھانے لگا ہے اورستمبر میں ہونیوالے ایشیا کپ کی میزبانی بھارت سے واپس لیے جانے کا امکان بڑھ گیا ہے۔بھارتی بورڈ کے اعلی  حکام

Read More